دلچسپ وعجیب

ائیر کینیڈا کی فلائٹ میں خاتون کو نیند پوری کرنا مشکل میں ڈال گیا

ائیر کینیڈا کی فلائٹ میں خاتون کو نیند پوری کرنا مشکل میں ڈال گیا

ہوائی سفر کے دوران نیند پوری کرنا کیسا تجربہ رہتا ہے؟ یہ سوال اگر ائیر کینیڈا سے سفر کرنے والی ایک خاتون سے پوچھا جائے تو ان کا جواب بہت ہی مختلف آئے گا۔ 9 جون 2019 کو ٹفانی ایڈمز نامی خاتون ائیر کینیڈا کی کیوبیک سے ٹورنٹو آنے والی فلائٹ پر موجود تھیں، سفر کے دوران ان کی آنکھ ...

Read More »

الیکٹرک طیارہ متعارف

دنیا کا پہلا ایسے طیارے کو متعارف کرادیا گیا ہے جسے اڑانے کے لیے روایتی ایندھن کی ضرورت نہیں بلکہ وہ بجلی کی مدد سے پرواز بھر سکے گا۔ ایوی ایشن نامی کمپنی نے ایلس نامی دنیا کا پہلا مکمل الیکٹرک کمرشل طیارہ متعارف کرایا ہے جس کی ساخت عام طیاروں سے کافی مختلف ہے۔ اس طیارے میں لیتھیم اون ...

Read More »

بیرون ملک مقیم شوہر کی بیوی کو واٹس ایپ پر تین طلاق، مقدمہ درج

بیرون ملک مقیم شوہر کی بیوی کو واٹس ایپ پر تین طلاق، مقدمہ درج

بھارت میں ایک لڑکی کو اس کے شوہر نے واٹس ایپ پر طلاق دیدی جس پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا، لڑکی نے سسرالیوں کیخلاف مقدمہ درج کرادیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی شہر سورت کے ویلساد ڈسٹرکٹ کی رہائشی فرحین کا شوہر جیلون کالیا روزگار کے سلسلے میں کینیڈا میں مقیم ہے، جس نے واٹس ایپ کے ذریعے اپنی بیوی کو طلاق دی ...

Read More »

سوزوکی آلٹو کو ٹیسٹ ڈرائیو میں حادثہ، باڈی نازک ترین

سوزوکی آلٹو کو ٹیسٹ ڈرائیو میں حادثہ، باڈی نازک ترین

اگر آپ سوزوکی کی نئی گاڑی آلٹو660 سی سی لینے کے خواہش مند ہیں تو پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں۔ سوزوکی کمپنی نے چند دن پہلے ہی اپنی نئی گاڑی آلٹو 660 سی سی مارکیٹ میں متعارف کرائی ہے۔ گاڑی لینے کے خواہش مند نے گاڑی کی ٹیسٹ ڈرائیو کی تو ایک موٹر سائیکل سوار نے گاڑی کو پیچھے ...

Read More »

ضلع فیصل آباد کی دلچسپ تاریخ

پنجاب کا ایک شہر اور ضلع ، فیصل آباد آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا تیسرا بڑا شہر ہے۔ یہ ضلع، فیصل آباد، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی پانچ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔ اس ضلع کے شمال میں حافظ آباد اور شیخوپورہ، مشرق میں ننکانہ اور ساہیوال، جنوب میں ساہیوال اوکاڑہ، مغرب میں جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ ...

Read More »

کامیابی کے 7اسلامی اصول

کامیابی کے 7اسلامی اصول

اس دنیا میں کامیابی دراصل انسان کی اپنے دائرہ کار اور عمل میں رہتے ہوئے اُس کوشش اور کاوش کا نام ہے کہ جہاں اُسے زندگی گذارنا ایک میکانکی عمل نہیں لگتا بلکہ وُہ شعوری جدوجہد ہوتی ہے جس میں وُہ کسی قابل قدر مقصد کو اپنی ہمت اورجوش و جذبے کیساتھ اپنے عمل کے ذریعے حاصل کرے۔انسان کو اللہ ...

Read More »

خودکشی میں استعمال ہونیوالا پستول ایک لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

خودکشی میں استعمال ہونیوالا پستول ایک لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

یورپ میں ایک پستول غیر معمولی قیمت میں نیلام کردیا گیا، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ عظیم یورپی مصور وین گوف نے اس سے خود کشی کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق آکشن ہاؤس ڈروٹ کے مطابق لیفیچیکس کمپنی کا ریوالور جس کی کیسنگ زنگ آلود ہوچکی تھی اور اس کے مُڑے ہوئے ہینڈل کا ایک ٹکڑا ...

Read More »

پب جی گیم کھیلنا حرام ہے

پب جی گیم کھیلنا حرام ہے

معروف گیم پلیئر آن ناؤنز بیٹل گراؤنڈز پب جی کھیلنا حرام ہے، انڈونیشیا کے مذہبی اسکالرز نے فتویٰ دے دیا۔ پب جی گیمز پوری دنیا میں مقبول ہورہی ہے لیکن عالم دین نے فتویٰ دیا ہے کہ یہ گیم کھیلنا حرام ہے اور مسلمانوں کو اس سے دور رہنا چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطاببق مذہبی اسکالز کا کہنا تھا ...

Read More »

سال کا طویل ترین دن، مختصر ترین رات آج

سال کا طویل ترین دن، مختصر ترین رات آج

آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی، کل سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق، کل سے دن کا دورانیہ کم اور رات کا دورانیہ بڑھتے بڑھتے 22 ستمبر کودن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہو جائے گا۔ اس کے بعد 23 ستمبر سے راتوں ...

Read More »

امریکی شہری آن لائن لاٹری سے ماموں بن گیا

امریکی شہری آن لائن لاٹری سے ماموں بن گیا

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص کو بھاری بھرکم رقم کے عوض گھر کی بجائے گھاس کی بیلٹ فروخت کرکے ماموں بنادیا گیا۔ مغربی فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے یہ سمجھا کہ اس کی لاٹری نکل  آئی ہے کیونکہ ایک آن لائن نیلامی میں ایک ولا یعنی بڑے گھر کے لیے لگائے جانے والی بولی میں اس ...

Read More »