دلچسپ وعجیب

بنکاک: ڈراؤنی فلم ایک شخص کی جان لے گئی

بنکاک: ڈراؤنی فلم ایک شخص کی جان لے گئی

ڈراؤنی فلم ایک شخص کی جان لے گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں چھٹیاں گزارنے والا برطانوی شخص سینما میں ڈراؤنی فلم دیکھتے ہوئے چل بسا، 77 سالہ ریٹائرڈ برطانوی شخص برنارڈ چیننگ سینما میں نئی ریلیز مشہور ہارر فلم ’ اینا بیل کمز ہوم‘ دیکھ رہے تھے کہ بیٹھے بیٹھے جان کی بازی ہار گئے تاہم لوگوں ...

Read More »

چاکلیٹ کب ایجاد ہوئی؟

دنیا بھر میں سب کی فیورٹ مزیدار چاکلیٹ کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے۔ چاکلیٹ دنیا بھر میں تقریباً ہر عمر کے لوگوں کی پسندیدہ چیز ہے جسے نا صرف شوق سے کھایا جاتا ہے بلکہ کئی ڈشز، مٹھائیاں، ٹافیاں، آئس کریم اور مشروبات اس کے بغیر ادھورے تصور کئے جاتے ہیں۔ چاکلیٹ تقریباً آج سے5 سو سال پہلے ایجاد ہوئی تھی، جس کے بعد سے چاکلیٹ سب کو ایسی بھائی ہے کہ اب سب کی فیورٹ بن چکی ہے۔ چاکلیٹ ٹھوس اور مائع دونوں حالتوں میں استعمال ہوتی ہے جو سفید اور بھورے رنگ میں باآسانی دستیاب ہے۔ چاکلیٹ اصل میں ایک پودے کے بیجوں کو بھون اور پھر پیس کر حاصل کی جاتی ہے اور پیداوار کے لحاظ سے مغربی افریقا اسکا اہم خطہ ہے۔ کسی امتحان میں کامیابی ہو یا منگنی، بیاہ، سالگرہ خوشی کے ہر موقع پر چاکلیٹ کا تحفہ محبتوں کے فروغ کا سبب بنتا ہے۔

دنیا بھر میں سب کی فیورٹ مزیدار چاکلیٹ کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے۔ چاکلیٹ دنیا بھر میں تقریباً ہر عمر کے لوگوں کی پسندیدہ چیز ہے جسے نا صرف شوق سے کھایا جاتا ہے بلکہ کئی ڈشز، مٹھائیاں، ٹافیاں، آئس کریم اور مشروبات اس کے بغیر ادھورے تصور کئے جاتے ہیں۔ چاکلیٹ تقریباً آج سے5 سو سال پہلے ...

Read More »

دبئی کے بادشاہ کی بیوی بھاگ گئی

دبئی کے ارب پتی فرمانروا شیخ محمد بن راشد المختوم کی بیوی تین کروڑ دس لاکھ پاؤنڈ چوری کرکے بھاگ گئی۔ برطانوی  میڈیا کے مطابق پینتالیس سالہ شہزادی حیا الحسین جرمن سفارت کار کی مدد سے دبئی  سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئیں۔ اور وہ جرمنی میں ہی سیاسی پناہ لینے کی خواہش مند ہیں۔ اس واقع نے نا صرف ...

Read More »

دوران پرواز نسورا رکھنا جرم

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سفر کے دوران نسوار ساتھ رکھنا جرم قرار دے دیا اس حوالے سے ملک بھر کے ایئرپورٹس کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نسوار ساتھ رکھ کر فضائی سفر کرنا جرم قراردیتے ہوئے اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ...

Read More »

پرندے جیسا پودا

شمالی آسٹریلیا میں ’’کروٹیلاریا کننگہامیائی‘‘ (Crotalaria cunninghamii) نامی ایک پھلی دار پودا پایا جاتا ہے جسے مقامی لوگ ’’سبز پرندے والا پھول‘‘ بھی کہتے ہیں کیونکہ جب اس پر پھول نکلتے ہیں تو ان کی رنگت سبز ہونے کے ساتھ ساتھ وہ دنیا کے سب سے چھوٹے پرندے ہمنگ برڈ (شکر خورے) جیسے دکھائی بھی دیتے ہیں۔ پھول اس پودے ...

Read More »

دنیا کی سب سے طویل سلائیڈ’ چار منٹ پھسلتے رہیں

پہاڑوں اور جنگلوں کے درمیان خوبصورتی سے قائم کی جانے والی دنیا کی طویل ترین واٹر سلائیڈ اس وقت ملائیشیا میں تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ ایک گھنے جنگل میں بنائی گئی اس واٹر رائیڈ کی لمبائی 1,140 میٹر ہے جس کے ایک سرے پر بیٹھ کر آپ مسلسل چار منٹ تک سلائٰیڈ سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ صرف ...

Read More »

موبائل فون جلد بڑھاپے کا سبب

سب جانتے ہیں کہ اسمارٹ فونز سے خارج ہونے والی نیلی روشنی ہماری آنکھوں کے لیے اچھی نہیں مگر اب یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ یہ توقعات سے زیادہ تباہ کن ہے۔ درحققیت گھنٹوں موبائل فون، ٹیبلیٹ اور کمپیوٹر اسکرین کے سامنے گزارنا بڑھاپے کی جانب سفر تیز کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ بات ایک طبی تحقیق ...

Read More »

چائے پیئں شوگر سے چھٹکارہ پائیں

ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث بن سکتی ہے اور حیرت انگیز طور پر ذیابیطس ٹائپ ٹو کے شکار 25 فیصد افراد کو اکثر اس کا شکار ہونے کا علم ہی نہیں ہوتا۔ مگر اچھی بات یہ ہے ...

Read More »

ایرئیل کا تازہ اشتہار دیکھ کر سوشل میڈیا پر پاکستانی آگ بگولہ ہوگئے

ایرئیل کا تازہ اشتہار دیکھ کر سوشل میڈیا پر پاکستانی آگ بگولہ ہوگئے

کمپنیاں اپنی مصنوعات تشہیر کے لیے ایسے پرکشش اشتہارات دیتی ہیں کہ لوگ ان کی مصنوعات کی طرف کھنچے چلے آئیں۔ اسی کوشش ایرئیل بنانے والی کمپنی ایک مشکل میں پھنس گئی ہے جس نے ایرئیل کے نئے اشتہار میں لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے ایسی ٹیگ لائن شامل کر دی کہ لوگ الٹا مشتعل ہو گئے اور سوشل ...

Read More »

ڈکیتی میں 500 ڈبل روٹیاں چوری کر لی گئیں

افریقہ فیڈز کے مطابق یہ واقعہ زمباوے کے دارالحکومت ہرارے میں آج صبح پیش آیا۔لوبل بیکری کی گاڑی کارخانے سے ڈبل روٹیاں سٹور پر پہنچانے آئی تھی۔ گاڑی سٹور سے کچھ فاصلے پر ہی تھی کہ ڈاکوﺅں نے اپنی گاڑی اس کے سامنے لا کر کھڑی کر دی اور اسے روک کر اس میں سے ڈبل روٹیاں نکال کر اپنی گاڑی میں رکھیں اور فرار ہو گئے۔ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ زمبابوے 1994 سے بدترین خشک سالی اور قحط سالی سے گزر رہا ہے جس کے باعث وہاں کے حالات مستقل خراب ہیں۔ 2 سال پہلے بھی ایسی خبریں سامنے آئی تھیں جب یہ کہا گیا تھا کہ زمبابوے کے پاس صرف 50 ڈالر کے زر مبادلہ کے ذخائر باقی رہ گئے ہیں۔ 2017 اور 2018 میں زمبابوے نے مختلف ممالک کو قیمتی جانور بھی بیچنا شروع کردیے تھے ، اس وقت حکومت نے یہ موقف اپنایا تھا کہ وہ جانوروں کو پالنے کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے۔

 افریقی ملک زمبابوے میں معاشی حالات اس قدر ناگفتہ بہ ہو چکے ہیں کہ گزشتہ روز ڈاکوﺅں نے اسلحے سے لیس ہو کر بیکری کی ایک گاڑی پر دھاوا بول دیا اور 500ڈبل روٹیاں لوٹ کر فرار ہو گئے۔ افریقہ فیڈز کے مطابق یہ واقعہ زمباوے کے دارالحکومت ہرارے میں آج صبح پیش آیا۔لوبل بیکری کی گاڑی کارخانے سے ڈبل ...

Read More »