دلچسپ وعجیب

مصر میں مریض کے پیٹ سے زیورات اور دیگر اشیاء برآمد

مصر میں مریض کے پیٹ سے زیورات اور دیگر اشیاء برآمد

مصر میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو گھنٹے کے آپریشن کے بعد ایک ذہنی مریض کے پیٹ سے چمچوں، کانٹوں اور زیورات سمیت مختلف اشیاء نکال لیں۔ میڈیار پورٹس کے مطابق المنصورہ یونیورسٹی کے زیر انتظام طبی مرکز میں ایک 20 سالہ نوجوان کو لایا گیا جس کو پیٹ میں شدید درد کی شکایت تھی، ضروری معائنے اور ایکسرے ...

Read More »

کچھ لوگوں کا دائیں کی بجائے بایاں ہاتھ کیوں بالادست ہوتا ہے؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ تو سیدھے ہاتھ یا رائٹ ہینڈر ہے مگر کچھ لوگوں اپنے بائیں ہاتھ کا زیادہ استعمال کیوں کرتے ہیں؟ ہوسکتا ہے آپ کو علم نہ ہو مگر ہر 20 ہزار میں سے ایک فرد ایسا ہوتا ہے جس کا بایاں ہاتھ بالادست ہوتا ہے یا یوں کہہ لیں وہ لیفٹ ہینڈر یا ...

Read More »

وہ پھل جس کے قریب جانا سب کے بس کی بات نہیں

کیا آپ نے کبھی جنوب مشرقی ایشیا کے ایک مشہور پھل ڈیورن (durian) کو دیکھا یا اس کے بارے میں سنا ہے؟ درحقیقت یہ پھل اپنی بو کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے اور اس حوالے سے کہا جاتا ہے کہ پھل کی بو کچھ ایسی ہے جیسے مردہ بلیوں کا ڈھیر پڑا ہو جبکہ 19 ویں کے ایک صحافی ...

Read More »

تم کبھی نہیں بدلو گے۔۔۔!

تم کبھی نہیں بدلو گے۔۔۔!

 تحریر : ڈاکٹر فراز تم کبھی نہیں بدلو گے۔۔ تمہاری دیر سے آنے کی عادت کبھی ختم نہیں گی،کچھ بھی ہو جائے تم لیٹ ہی آتے ہو،کسی جگہ ٹائم پر نہیں پہنچتے ۔ تم کبھی سچ نہیں بو ل سکتے ،انا پرستی بھی نہیں چھوڑ سکتےبعض والدین بچوں میں جارحیت اور تشدد پیدا کرنے کے ذمہ دارہیں تم تو کبھی ...

Read More »

ترقی کے چند اصول

ترقی کے چند اصول

 کامیاب، اصول پسند اور حقیقی رہنماؤں میں عام طور پر آٹھ خوبیاں یا خصوصیات پائی جاتی ہیں جو نہ صرف ان رہنماؤں کا کردار متعین کرتی ہیں بلکہ دیگر لوگوں کی ترقی کے لیے بھی مشعل راہ ثابت ہوتی ہیں۔ یہ خوبیاں درج ذیل ہیں۔ علم کا مسلسل حصول ایک کامیاب رہنما زندگی بھر سیکھنے کے عمل سے گزرتا ہے ...

Read More »

ٹریفک پولیس کا خوف،شہری نے کاغذات ہیلمٹ پر چپکا لیے

ٹریفک پولیس کے خوف کے شکار شہری نے سفری کاغذات ہیلمٹ پر ہی چپکا لیے

آپ نے لوگوں کو اپنے ضروری سفری کاغذات پرس یا کسی بیگ میں رکھتے تو دیکھا ہوگا لیکن ٹریفک پولیس اور چالان سے خوفزدہ ایک بھارتی شہری اپنے تمام ضروری کاغذات ہیلمٹ میں لگاکر رکھتا ہے۔ گجرات کے شہری 50 سالہ رامپال شاہ کی سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں اس کے تمام ضروری سفری ...

Read More »

موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ، پاکستان 100 ممالک میں بھی نہیں

اگر تو آپ موبائل فون پر ہی انٹرنیٹ استعمال کرنے کے عادی ہیں تو جنوبی کوریا اور آسٹریلیا وہ ممالک ہیں جہاں آن لائن ڈاﺅن لوڈنگ رفتار آپ کو بہت زیادہ پسند آئے گی۔ دنیا بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ کی میپنگ کرنے والے ادارے اوکلا (Ookla) نے دنیا میں موبائل اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ اسپیڈ کی فہرست جاری کی ہے۔ ...

Read More »

آن لائن خریداری: جعلی ریویوز سے خریدار کو چکما

آن لائن خریداری: جعلی آن لائن ریویوز کے ذریعے آن لائن خریداروں کو کیسے چکما دیا جاتا ہے

مشرقی سسیکس سے تعلق رکھنے والے ایئن ٹیلر کا کہنا ہے ’میں نے یہ سیکھا ہے کہ ریویوز پر کبھی بھی بھروسہ نہ کیا جائے۔‘ 44 سالہ ایئن ٹیلر کے مطابق وہ پیسے اور مفت مصنوعات کے بدلے میں جعلی آن لائن ریویوز لکھتے ہیں۔ انھوں نے کہا ’میں نے ناقابلِ یقین کریموں سے لے کر ای بکس اور ڈاؤن ...

Read More »

177 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی کیوں چلائی؟

177 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی کیوں چلائی؟

برطانوی کاؤنٹی کیمبرج شائر میں پولیس نے کار ڈرائیور کو 177 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے پر پہلے گرفتار اور پھر فوری رہا کردیا گیا۔ برطانوی کاؤنٹی کیمبرج شائر کے گاؤں یاکسلے کے قریب موٹر وے پر سلور رنگ کی مرسڈیز 177 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جارہی تھی جس پر پولیس نے گاڑی کا ...

Read More »

طب کی دنیا میں معجزہ، مردہ خاتون کے ہاں صحت مند بچی کی پیدائش

طب کی دنیا میں معجزہ، مردہ خاتون کے ہاں صحت مند بچی کی پیدائش

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک چیک جمہوریہ کے شہر برنو سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق مذکورہ بچی کی پیدائش یونیورسٹی کلینک میں ہوئی۔ ڈاکٹروں کی طرف سے بچی کی والدہ کے ذہنی طور پر مردہ ہونے کے باوجود مشینوں کے ذریعے جسم کے اہم اعضاء کی کارکردگی کو معمول کے مطابق رکھا ہوا تھا کہ ...

Read More »