دلچسپ وعجیب

سائنسدانوں کا بلڈ ٹیسٹ سے موت کی پیشگوئی کا دعویٰ

سائنسدانوں نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ تیار کیا ہے جو اگلے 10 برسوں میں کسی فرد کی موت کے امکانات کی پیشگوئی کرسکے گا۔ جرمنی کے سائنسدانوں نے 44 ہزار افراد کا تجزیہ کرنے کے بعد خون کے 14 ایسے بائیومیکر دریافت کیے ہیں جو موت کے خطرے پر اثرانداز ہوتے ہیں۔ یہ بائیومیکر قوت مدافعت سے لے کر گلوکوز ...

Read More »

8گھنٹے کی نیند کیوں ضروری؟

اگر آپ کی گھڑی کا الارم صبح بج بج کر بند ہوجائے اور پھر آپ بیدار ہونے کے باوجود بھی کئی مرتبہ اونگھنے پر مجبور ہوجائیں یا خود کو سستی سے بچانے اور توجہ مرکوز رکھنے کے لیے کیفین کا سہارا لیں تو آپ ممکنہ طور پر نیند کی کمی کا شکار ہیں۔ ایک تحقیق میں اس بات کا انکشاف ...

Read More »

میکسیکو میں وعدے پورے نہ کرنے پرمقامی افراد نے میئر کو رسی سے باندھ دیا

میکسیکو میں وعدے پورے نہ کرنے پرمقامی افراد نے میئر کو رسی سے باندھ دیا

میکسیکو میں مقامی افراد نے میئر کو ناقص کارکردگی اور وعدے پورے نہ کرنے پر رسی سے باندھ دیا۔ میکسیکو کے مقامی میڈیا کے مطابق سلٹیپیک چیاپس کے میئر نے جب علاقے کا دورہ کیا تو اس دوران مقامی افراد نے ان پر غصہ اتارتے ہوئے انہیں رسی کے ذریعے دیوار کے ساتھ باندھ دیا۔ رپورٹ کے مطابق مقامی افراد کو ...

Read More »

پہلے بیٹے کی پیدائش پر جوڑے کیلئے زبردست انعام کی پیشکش

پہلے بیٹے کی پیدائش پر جوڑے کیلئے زبردست انعام کی پیشکش

پولینڈ کے ایک گاؤں میں ایسے شادی شدہ جوڑوں کے لیے انعام کی پیشکش کی گئی ہے جن کے ہاں سب سے پہلے بیٹا پیدا ہو گا۔ جنوبی پولینڈ کے ایک چھوٹے سے گاؤں میسکے آرزینسکے میں لڑکوں کی پیدائش کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے اور پچھلے 9 سال سے اس گاؤں میں کوئی بھی بچہ پیدا ہی ...

Read More »

نوجوان کو پیٹرول پمپ پر سگریٹ نوشی کرنا مہنگا پڑ گیا

نوجوان کو پیٹرول پمپ پر سگریٹ نوشی کرنا مہنگا پڑ گیا

سگریٹ نوشی کرنا مضر صحت ہے مگر کچھ لوگ اسموکنگ کی لت میں ایسے مبتلا ہوتے ہیں کے ایسے مواقعوں پر بھی سگریٹ نوشی سے بعض نہیں آتے جو نہ صرف اُن کے لئے ہی نہیں بلکہ دوسروں کیلئے بھی نقصان کا باعث بن سکتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جسے پیٹرول پمپ ...

Read More »

سترہ لاکھ روپے سے زائد میں انگور کے صرف 24 دانے

سترہ لاکھ روپے سے زائد میں انگور کے صرف 24 دانے

کسی پھل کی قیمت دو چار سو روپے سے اوپر چلی جائے تو وہ عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہوجاتا ہے لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ جاپان میں ایک خاص نسل کے انگوروں کی قیمت لاکھوں پاکستانی روپے ہے۔ سینٹرل جاپان میں کاشت کیے جانے والے یہ روبی رومن نامی انگور دنیا کے مہنگے ...

Read More »

باس کے تلخ رویے سے ملازمین کو دل کا عارضہ لاحق ہونے کا خدشہ

باس کے تلخ رویے سے ملازمین کو دل کا عارضہ لاحق ہونے کا خدشہ

تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ آپ کے باس کا تلخ رویہ آپ کو دل کے عارضے میں بھی مبتلا کرسکتا ہے۔ ‘انٹرنیشنل جرنل آف انوائرمنٹ ریسرچ اینڈ پبلک ہیلتھ’ میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہےکہ ایسی نوکری جس کو ہم کرنا پسند نہیں کرتے اور جہاں آپ کو اپنے مینیجر  باس پر بھروسہ نہیں یا پھر ...

Read More »

انڈوں کے چھلکے کا انوکھا فائدہ

انڈوں کے چھلکے ہڈیوں کے فریکچر کو ٹھیک کرنے یا دوبارہ اگانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں، کم از کم سائنسدانوں کا تو یہی خیال ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ میساچوسٹس یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا کہ انڈوں کے چھلکوں کے سفوف اور ایک قسم کے جیل کے مکسچر سے چوہوں کی ...

Read More »

بھارت، کم سن لڑکا 135 کتابوں کا مصنف بن گیا

بھارت، کم سن لڑکا 135 کتابوں کا مصنف بن گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں 13سالہ لڑکا 135 کتابوں کا مصنف بن گیا۔ مریجندرا راج نامی تیرہ سالہ لڑکے کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے6 سال کی عمر سے کتابیں لکھنا شروع کی تھیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ انہوں نےاپنی پہلی کتاب میں مختلف نظموں کو ترتیب دیا۔ قلمی نام ’آج کاابھی مانیو‘ سے متعدد کتابیں لکھنے والے مریجندرا راج ...

Read More »

اسکاٹش شہری نے کرایہ بچانے کیلئے 15 ٹی شرٹس پہن لیں

اسکاٹش شہری نے کرایہ بچانے کیلئے 15 ٹی شرٹس پہن لیں

فرض کریں آپ سفر کے دوران چیک ان ڈیسک پر پہنچے اور معلوم ہو کہ آپ کا سامان مقررہ حد سے زیادہ ہے تو آپ کیا کریں گے؟ یا تو آپ کو کچھ رقم ادا کرنی پڑے گی یا پھر سامان چھوڑ کر جانا پڑے گا۔ اسکاٹ لینڈ کے شہری جون ارون نے  اس مسئلے کا انوکھا اور حیران کن ...

Read More »