امریکا میں 13 سالہ طالبعلم نے اسکول بس کی خاتون ڈرائیور کے بے ہوش ہونے پر بس کا کنٹرول سنبھال کر دیگر ساتھیوں کی جانیں بچا لیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست مشی گن میں پیش آیا، جہاں اسکول بس کی ڈرائیور کی چلتی بس میں طبیعت بگڑ گئی جس میں اس نے بس ...
Read More »دلچسپ وعجیب
شادی پر سستا سونا کیسے خریدیں؟ جیولری آرٹسٹ نے حل نکال لیا
سونے کی بڑھتی ہوئی قیتموں کے باعث شادی کے موقع پر جیولری سیٹ بنانا اب مشکل ہوگیا ہے، اسی چیز کو مدِنظر رکھتے ہوئے پاکستانی آرٹسٹ نے حل نکال لیا ہے۔ بی بی سی اردو کے مطابق آرٹیفیشل جیولری بنانے والی پاکستانی آرٹسٹ خدیجہ نے بتایا ہے کہ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی ہر لڑکی کی یہ خواہش ہوتی ...
Read More »پلاسٹک سے بننے والی پاکستان کی پہلی سڑک ملک کے کس شہر میں ہے؟
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک سے ملک کی پہلی سڑک بنا دی گئی۔ وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے پلاسٹک سے بننے والی پہلی سڑک کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔ اسلام آباد میں پلاسٹک سے بننے والی پہلی سڑک….اس سڑک کی تعمیر میں 8 سے 10 ٹن استعمال شدہ پلاسٹک استعمال کیا گیا ہے ...
Read More »رینج روور، بینٹلے میں ڈرائیونگ سیکھیں، لگژری ڈرائیونگ سکول کھل گیا
ڈرائیونگ سکول میں جاتے ہی جو کار آپ کو دی جاتی ہے، اس کو دیکھتے ہی پہلا سوال ذہن میں یہی آتا ہے کہ کیا یہ گاڑی چلتی بھی ہے؟ لیکن اب ایسا نہیں ہے، اب ڈرائیونگ سکول میں آپ کو دنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں رینج روور اور بینٹلے ملیں گی لیکن اس کے لئے آپ کو دبئی جانا ...
Read More »دولہا دلہن میں مودی پر اختلاف، شادی منسوخ
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک جوڑے کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی کو لے کر اختلافات تھے جس کی وجہ سے ان کے درمیان جھگڑا ہوا اور انہوں نے اپنی شادی ہی منسوخ کردی۔ شادی کرنے والے جوڑے نے اپنی شادی کی تقریب کے اخراجات سے متعلق بات چیت کے لیے ملاقات کی تو اس دوران انہوں نے بھارت کی ...
Read More »امریکا میں ڈرون کے ذریعے بُکس ڈیلیوری سروس کا آغاز
امریکی ریاست ورجینیا کے ٹاؤن میں ایک لائبریری انتظامیہ نے گوگل کے اشتراک سے کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر علاقے کے بچوں کیلئے آن لائن بُکس ڈیلیوری سروس کا آغاز کیا ہے جس کے تحت ڈرونز بچوں کو اُنکی آن لائن منتخب کردہ کتابیں گھر تک ڈیلیور کریں گے۔ گوگل کا یہ ونگ نامی ڈرون سے اب تک ...
Read More »کورونا احتیاط؛ چین میں انوکھی گریچویشن تقریب
پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے سماجی فاصلے پر نہ صرف زور دیا جا رہا ہے بلکہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سمیت ایک جگہ پر زیادہ لوگوں کے جمع ہونے سے بھی منع کیا جا رہا ہے جبکہ کئی ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ چین میں کورونا احتیاط ...
Read More »ترکمانستان میں کورونا وائرس کا نام لینے پر بھی پابندی
وسطی ایشیائی ریاست ترکمانستان میں کورونا وائرس کے نام لینے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ترکمانستان حکومت نے میڈیا سمیت عوام پر بھی کورونا وائرس کا نام لینے پر پابندی لگادی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اخبارات کے ساتھ ساتھ، اسپتالوں، اسکولوں میں تقسیم کیے گئے طبی معلومات کے پرچوں سے بھی کورونا کا لفظ ہٹایا ...
Read More »’سوشل میڈیا جھوٹی خبروں کا گڑھ بنتا جارہا ہے‘
سوشل میڈیا فیک نیوز کا گڑھ بنتا جارہا ہے، اس پر وائرل ہونے والی بہت سی معلومات جھوٹی اور بے بنیاد ہوتی ہیں۔ لوگ اپنی سادہ لوحی میں ایسی جھوٹی خبروں پر اعتماد بھی کرلیتے ہیں، سوشل میڈیا کا ایسا ہی ایک جھوٹا حال ہی میں سامنے آیا۔ آج کل سوشل میڈیا پر کچھ تصویریں وائرل ہیں، ان تصویریوں میں ...
Read More »ناشتے میں بچوں کی دلچسپی بڑھانے کیلئے انڈوں سے خوبصورت کارٹون بنانے والی خاتون
ٹوکیو: بڑھتی عمر کے بچوں کو صحت بخش غذا، خاص طور پر انڈے کھلانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن ٹوکیو، جاپان کی ایک خاتون نے اس مسئلے کا خوبصورت حل پیش کیا ہے۔ یہ خاتون جن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ’’ایتونی ماما‘‘ کے نام سے ہے، اپنی تین بیٹیوں کےلیے انڈے پکاتے وقت انہیں بڑی مہارت سے مختلف کارٹونوں کی شکل ...
Read More »