دلچسپ وعجیب

تین آنکھوں والا سانپ

 آسٹریلیا میں دنیا بھر کے نایاب ترین سانپ پائے جاتے ہیں لیکن حال ہی میں ایک چھوٹے سے علاقے میں تین آنکھوں والا سانپ دریافت ہوا جس کی خبروں نے دنیا بھر میں جگہ بنائی ہے۔ آسٹریلیا کے شمال میں ہمپٹی ڈُو نامی ایک علاقہ ہے جہاں مشہور کارپیٹ پائتھن ملا ہے جسے دیکھ کر پہلے خیال کیا گیا کہ ...

Read More »

ایک تصویر، ڈھائی لاکھ کہکشائیں

ہبل خلائی دوربین کی لاتعداد تصاویر کو جوڑ کر ایک حیرت انگیز تصویر بنائی گئی ہے جس میں ایک ہی جگہ 265,000 مختلف کہکشائیں دیکھی جاسکتی ہیں۔ اس تصویر کو ہبل پر کام کرنے والی ایک مخصوص ٹیم نے بنایا ہے جسے ہبل لیگسی فیلڈ کا نام دیا گیا ہے۔ تصویر کا مدھم ترین نقطہ بھی ایک بہت بڑی کہکشاں ...

Read More »

مچھلی سے چمڑہ بھی حاصل ہوتا ہے!

مچھلی کے چمڑے سے بنی مصنوعات! یہ پڑھ کر آپ کو یوں محسوس ہوا ہو گا کہ شاید لکھنے میں غلطی ہو گئی ہے لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ مچھلی سے چمڑا بھی حاصل ہوتا ہے اور اس سے بیگز، بیلٹس اور دیگر مصنوعات بھی بنتی ہیں۔ آئس لینڈ سے تعلق رکھنے والی اسٹینن گن سٹینسڈوٹیر کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

تازہ پانی کے ‘شرمپس’ میں کوکین کی موجودگی کا انکشاف

تازہ پانی کے 'شرمپس' میں کوکین کی موجودگی کا انکشاف

ایک تحقیق کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی ‘سف فولک’ میں تازہ پانی میں پائے جانے والے جھینگوں کی ایک قسم ‘شرمپس’میں کوکین پائی گئی۔ یہ تحقیق دریاؤں کے پانی میں کیمیکلز کی آمیزش جانچنے کیلئے کی جا رہی تھی جس کے دوران شرمپس میں کوکین کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔ لندن کے کنگ کالج اور یونیورسٹی آف سف فولک کے ...

Read More »

دنیا کے سب سے بڑے ہوائی جہاز کی کامیاب پرواز

دنیا کے سب سے بڑے ہوائی جہاز کی کامیاب پرواز

کیلیفورنیا : دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور ہوائی جہاز نے اپنی آزمائش کا ایک اور مرحلہ کامیابی سے طے کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹریٹولانچ نامی طیارے کو انتہائی بلند پرواز کےلیے تیار کیا گیا ہے، اس کے اوپرراکٹ رکھ کر اسے فضا میں لانچ کیا جائے گا جہاں سے راکٹ سیٹلائٹ اور دیگر سامان کو خلا میں ...

Read More »