دلچسپ وعجیب

تعلیم حاصل کریں، صحت مند رہیں اور طویل عمر پائیں

سروے سے معلوم ہوا ہے کہ جو طلبا و طالبات اعلیٰ تعلیم حاصل کرتےہیں وہ دیگر کے مقابلے میں صحت مند رہتے ہیں اور ان میں دل کے امراض اور فالج کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے، یعنی ہر 3.6 اضافی سال تعلیم کے بدلے طالب علموں کے باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) میں ایک یونٹ کی کمی ہوتی ...

Read More »

جڑواں بچے، والد مختلف

جڑواں بچوں کی پیدائش اب کافی حد تک عام ہوتی جارہی ہے مگر حال ہی میں ایک ایسا کیس سامنے آیا ہے جس نے پوری دنیا کو دنگ کرکے رکھ دیا ہے۔ جی ہاں چین میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا اور پھر انکشاف ہوا کہ درحقیقت دونوں بچوں کے باپ الگ الگ ہیں اور ایسا کروڑوں ...

Read More »

6میٹر طویل اژدہا خاتون کے گرد لپٹ گیا

ملائیشیا کے ایک دور افتادہ علاقے میں ایک اژدہا خاتون پر حملہ کرکے اس کے جسم کے گرد چھلے کی طرح لپٹ گیا جس سے خاتون کی موت یقینی ہوگئی تھی تاہم پڑوسیوں نے بروقت مدد کرکے اس کی جان بچالی۔ 25 مئی کو بالنگ کے ایک علاقے میں 47 سالہ خاتون گھر کے باہر کچرا پھینکنے گئی تو وہاں ...

Read More »

جنگ عظیم دوم کا تاریخی ٹینک پراسرار طور پر پیلا ہوگیا

کوریائی جنگ کے دوران استعمال ہونے جنگ عظیم دوم کا قدیم اور تاریخی ٹینک لیموں کی طرح پیلے رنگ کا ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کوریائی جنگ کے دوران دشمنوں پر گولہ بارود کرکے ہیبت پھیلانے والا جنگی ٹینک اپنی بنیادی رنگت کے بجائے حیران کن طور پر پیلے رنگ کا ہوگیا۔ یہ تاریخی ٹینک ویسٹ ورجینیا ...

Read More »

دنیا کی سب سے مہنگی دوا، قیمت 30 کروڑ روپے فی خوراک

تصویر میں آپ جو دوا دیکھ رہے ہیں وہ اس جسامت میں دنیا کی قیمتی ترین شے سے بھی قیمتی ہے، اس دوا کا نام ’زولجینسما‘ ہے جو ایک خاص جینیاتی مرض کا خاتمہ کرسکتی ہے اور ایک خوراک کی قیمت 20 لاکھ ڈالر سے زیادہ ہے جس کی قیمت پاکستانی روپوں میں قیمت 30 کروڑ سے زائد ہے۔ زولجینسما ...

Read More »

ہر وقت غصہ کی وجوہات

دنیا میں کسی فرد کے مزاج کو بدترین بنانے کے لیے وجوہات کی کمی نہیں، تعلقات میں دراڑ، مالی پریشانیاں اور طبی مسائل وغیرہ آپ کی ذہنی حالت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس طرح کے عناصر پر آپ کا کنٹرول نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے مگر بدقسمتی سے کچھ چھوٹی چیزیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو آپ کی ...

Read More »

چوروں نے گھر واقعی صاف کردیا

امریکا کے مصروف شہر بوسٹن میں گھر میں نقب زنی کی عجیب و غریب واردات ہوئی جس میں گھر میں چور داخل ہوئے۔ لیکن وہ کچھ لے کر نہیں گئے اور الٹا گھر کو صاف ستھرا اور منظم کرکے واپس چلے گئے۔ جاتے جاتے انہوں نے کئ مقامات پر کاغذ کے پھول بھی رکھے ہوئے ملے ہیں۔ نیٹ رومن اپنے ...

Read More »

موبائل فون کو ڈبے میں بند کریں اور اپنا وقت بچائیں

موبائل فون کو ڈبے میں بند کریں اور اپنا وقت بچائیں

کسی بھی شے کی عادت آسانی سے ہوتی ہے لیکن یہ عادت چھوڑنی ہو تو مشکل میں شروع ہو جاتی ہے مگر اس مسئلے کا حل یہ نکلا کہ اینٹی ٹیمٹیشن نامی ایک ڈبہ تیار کیا گیا۔  مثلاً موبائل کی عادت اگر چھوڑنی ہے تو اس ڈبے کو استعمال کرلیں۔اصل میں یہ ڈبہ کھانے پینے کی پسندیدہ چیزوں سے دور ...

Read More »

بھارتی خاتون نے گاڑی کو ٹھنڈا رکھنے کا انوکھا حل ڈھونڈ لیا

COROLLA-WITH-COW-DUNG بھارتی خاتون نے گاڑی کو ٹھنڈا رکھنے کا انوکھا حل ڈھونڈ لیا

کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے، ہر مسئلے کا حل نکالا جاسکتا ہے بس ذرا دماغ لڑانا آنا چاہیے۔ بھارت میں جھلساتی گرمی سے تنگ آجانے والی خاتون نےاپنی گاڑی کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ایک ایسا حل نکالا کہ کیا کہنے۔ بھارت ریاست گجرات کے سب سے بڑے شہر احمد آباد میں لوگ سڑکوں پر فراٹے بھرتی ایک ...

Read More »

سرخ اور میٹھے تربوز کی پہچان سیکھیں

water melon سرخ اور میٹھے تربوز کی پہچان سیکھیں

ایک تربوز بیچنے والے سے کسی گاہک نے پوچھا کہ وہ کیسے میٹھا تربوز پہچان لیتا ہے۔ دکاندار نے جواب دیا کہ کچھ نہیں خاندانی گُر ہے کہ ایک دو تربوز اٹھاو گاہک کے سامنے اسے بجا کر دیکھو اور دوسرا یا تیسرا تربوز اٹھا کر اسے دے دو۔ لیکن ہم یہاں آپ کے ساتھ ایسا کچھ بھی نہیں کر ...

Read More »