اہم ترین

9 وفاقی وزیروں کے قلمدان تبدیل ہوسکتے ہیں

9 وفاقی وزیروں کے قلمدان تبدیل ہوسکتے ہیں

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا اور دورہ چین سے واپسی پر وہ اعلیٰ سطح کی مشاورت کے بعد کابینہ میں ردوبدل کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ، وزارت پیٹرولیم، وزارت امورِ کشمیر، وزارت منصوبہ بندی، صنعت و پیداوار سمیت 9 وفاقی وزیروں کے قلمدان تبدیل ہوسکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

وزیراعظم چین میں

وزیراعظم عمران خان اعلیٰ سطح کے سرکاری وفد کے ہمراہ چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے اعلامیے کے مطابق بیجنگ پہنچنے پر وزیراعظم کا استقبال چین کے وزیر ثقافت لیو شوگینگ، پاکستان کے لیے چین کے سفیر یاؤ جنگ اور چین کے لیے پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کیا۔ وزیراعظم کے پہنچنے پر ٹرائی سروس ...

Read More »

ترکی کا شام پر حملہ

ترکی نے امریکی انخلا کے ساتھ ہی شام پر حملہ کردیا ہے۔ ترک فوج کے مطابق شمال مشرقی شہر تل طویل میں کرد فورسز کے خلاف فوجی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ شام سے امریکی فوج نکالنے پر روس اور چین ناخوش ہوں گے کیونکہ یہ چاہتے ہیں کہ امریکا ...

Read More »

دہشتگردوں کی مالی مدد روکنے میں پاکستانی کارکردگی ناقص قرار

ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسفک گروپ نے پاکستان کی جائزہ رپورٹ پیش کردی جس میں حکومتی دعوؤں کے برعکس پاکستانی اقدامات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ اے پی جی نے رپورٹ اکتوبر 2018 میں کیے گئے آن سائیٹ جائزے کے بعد پیش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 40 نکات میں سے صرف ایک پر مکمل عمل ...

Read More »

آرمی چیف کے سامنے نیب سے متعلق تاجروں کے تحفظات بلا جواز تھے

آرمی چیف کے سامنے نیب سے متعلق تاجروں کے تحفظات بلا جواز تھے، جاوید اقبال

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے سامنے نیب سے متعلق تاجروں کے تحفظات کو بلاجواز قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کےدوران انہوں نے کہا کہ تاجروں کے وفد نے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں ...

Read More »

تاجر جیت گئے: حکومت کا یوٹرن

کاروباری معاملات میں مشکلات دور کرنے کے لیے حکومت نے سیلز ٹیکس ایکٹ کے تحت خریداروں کا قومی شناختی کارڈ نمبر غلط ہونے کو جرم ٹھہرانے والے قانون میں نرمی کردی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مینوفیکچررز اور سپلائرز کی جانب سے یہ شکایت کی جارہی تھی کہ فنانس بل 2019 کے ذریعےسیلز ٹیکس ایکٹ 1990 میں کی گئی ترمیم کے ...

Read More »

’’باہر گیا پیسہ واپس نہیں آسکتا‘‘

وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کے 100 ارب ڈالر ملک سے باہر ہونے کا تاثر بلکل غلط ہے جبکہ بیرون ملک بھیجی گئی رقم واپس پاکستان لانے کا کوئی طریقہ موجود نہیں۔ معاشی خوشحالی کے لیے علاقائی استحکام کے موضوع پر اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شبر ...

Read More »

جیل میں ایک صاحبزادی کے موبائل سے زبردست معلومات

جیل میں ایک صاحبزادی کے موبائل سے زبردست معلومات

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں جیل سے ایک صاحبزادی سے پکڑے گئے موبائل سے زبردست معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا مجھے اطلاعات تھیں کہ مولانا فضل الرحمان احتجاج نہ کرنے پر راضی تھے، 24 گھنٹوں میں کیا ہوا سمجھ نہیں آ رہا۔ انہوں ...

Read More »

کاروباری طبقہ نے آرمی چیف سے شکایت کیوں کی؟

کاروباری طبقہ عمران خان کی شکایت ان سے کررہا ہے جنہوں نے انہیں وزیراعظم بنایا

سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کاروباری طبقہ عمران خان کی شکایت ان سے کر رہا ہے جنہوں نے انہیں وزیراعظم بنایا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر آصف زرداری نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کی اور مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ، تاجروں کی آرمی ...

Read More »

آزادی مارچ 27 اکتوبر سے

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت، حکومت مخالف ‘آزادی مارچ’ کا آغاز 27 اکتوبر سے کرے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ موجودہ حکومت جعلی انتخابات کے نتائج سے موجود میں ...

Read More »