اہم ترین

جسٹس عیسیٰ کیخلاف معلومات کس نے دیں؟

جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف ریفرنس پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کاروائی کیخلاف درخواستوں پر جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کے وکیل منیراے ملک نے اپنے دلائل میں کہا کہ فیض آباد دھرنا کیس پر نظر ثانی درخواستیں مارچ میں دائر کی گئیں،دس اپریل کو ایسٹ ریکوری ...

Read More »

وزیراعظم کو ٹرمپ نے نیویارک واپس بلوایا

گزشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں امریکی صدر نے پاکستانی وزیر اعظم کی اس پیشکش کو کھلے دل سے قبول کیا کہ وہ امریکہ اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی میں کردار ادا کرسکتے ہیں اور میٹنگ کے دوران ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران ...

Read More »

ایران، سعودیہ تنازع سے خطے میں غیرمعمولی غربت بڑھے گی

ایران، سعودیہ تنازع سے خطے میں غیرمعمولی غربت بڑھے گی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم برادر اسلامی ممالک سعودی عرب اور ایران کے مابین تنازع نہیں چاہتے، تصادم کی صورت میں خطے میں غربت اور تیل کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوگا اور اس کے پیچھے مفاد پرست خوب فائدہ اٹھائیں گے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان، ایران کے ایک روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچے ...

Read More »

نوازشریف کی مریم کے ساتھ ملکر 41 کروڑ کی منی لانڈرنگ

نوازشریف نے مریم کے ساتھ ملکر 41 کروڑ کی منی لانڈرنگ

لاہور: چوہدری شوگرملز کیس کے حوالے سے نیب کی رپورٹ منظر عام پر آگئی ہےجس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نوازشریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز اوربھتیجے یوسف عباس کی شراکت داری سے (410ملین روپے) 41 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کی۔ نیب رپورٹ کے مطابق ملزمان نے جعلی ایک کروڑ 10 لاکھ کے شیئرز غیر ملکی شخص نصیر ...

Read More »

پاک فوج کے 3 میجر ملازمت سے برطرف

پاک فوج کے 3 میجر ملازمت سے برطرف

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تینوں آرمی افسران کو الزامات تسلیم کرنے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ 2 افسران کو 2، 2 سال قیدِ بامشقت کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ تینوں ...

Read More »

چوہدری شوگر ملز کیس: نواز شریف نیب کے حوالے

احتساب عدالت نے العزیزیہ اسٹیل ملز کیس میں سزا کاٹنے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو چوہدری شوگر ملز کیس میں 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کرکے لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ...

Read More »

کرم ایجنسی:فوج کیخلاف پراپیگنڈہ بے نقاب

پاک فوج نے طلبا پر حملے کیلیے آئے دہشت گردوں کو پکڑا تو وطن دشمنوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا۔ سوشل میڈیا پر مقامی افراد کے مظاہرے کو پاک فوج کیخلاف مظاہرہ قرار دے دیا۔ کہا جانے لگا کہ کرم ایجنسی میں طوری بنگش قوم نے 25 سے30 اچھے طالبان کو اسکول پر حملہ کرتے وقت گرفتار کیا۔ حالانکہ ...

Read More »

مولانا کا اسلام آباد دھرنا 27 اکتوبر کو نہیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ‘آزادی مارچ’ 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہو گا جبکہ 27 اکتوبر کو کشمیریوں کے ساتھ ‘یوم سیاہ’ منائیں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ 27 اکتوبر کو ملک بھر میں کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے ...

Read More »

وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے بیجنگ میں چین کے صدرشی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے مجموعی دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق دونوں ممالک کے وفود کے ہمراہ ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ...

Read More »

کاش چین کی طرح 500 بدعنوان افراد کو جیل بھیج سکتا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی خواہش تھی کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ کی مثال پر عمل کرسکتے اور پاکستان میں 500 کرپٹ افراد کو جیل میں ڈال دیتے۔ بیجنگ میں عالمی تجارت کے فروغ کے لیے قائم چائنہ کونسل میں پاکستان اور چین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع پر منعقدہ کانفرنس ...

Read More »