عدلیہ کےخلاف مریم نوازکی تنقید میں تیزی آگئی

پہلے عدالتی فیصلےاوراب براہ راست چیف جسٹس،عدلیہ کےخلاف مریم نواز کی تنقید میں مزید تیزی آگئی۔

گجرات میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں خطاب کے دوران مریم نواز نے عدلیہ کے خلاف دھواں دھار تقریر کی۔ مریم نواز نے منصف اعلیٰ کو نشانے پر لے لیا۔

انھوں نے کہاکہ جن کے دل میں ملامت ہو وہی قسمیں کھاتے ہیں۔ مریم نواز نےکہاکہ وہ کبھی ڈان کہتے ہیں توکبھی گاڈ فادر کہتے ہیں۔ مریم نوازکاکہناتھاکہ نوازشریف کیخلاف فیصلہ ناانصافی پرمبنی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: