عدالتی فیصلہ سننے کیلئے پاکستان نہ آنے کا فیصلہ

احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے سے پہلے نواز شریف کا فیصلہ آگیا۔سابق وزیراعظم یاان کی صاحبزادی فیصلہ سننے پاکستان نہیں آئیں گے۔قانونی ٹیم سے مشاورت بھی ہوگئی۔

احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ جمعے کو سنانے کا اعلان کیا اورملزمان نواز شریف اور مریم نواز کو بھی طلب کیا۔ عدالتی حکم کو بالائے طاق رکھتے ہوئے نواز شریف اور مریم نواز نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔

پاکستان واپس نہ آنے کا فیصلہ قانونی ٹیم سے باقاعدہ مشاورت کے بعد کیا گیا۔دونوں باپ بیٹی جمعے کو لندن میں ہی موجود ہوں گے۔نواز شریف کافیصلےکےبعداورالیکشن کے قریب پاکستان واپس آنے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: