Author Archives: Dunya

ویڈیو ہسٹری کی پردہ داری کیلئے یوٹیوب میں ’اِن کوگنیٹو‘ موڈ شامل

مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے صارفین کی ویڈیو ہسٹری کی پردہ داری کے لیے اپنی ایپ میں اِن کوگنیٹو (Incognito) موڈ متعارف کروا دیا۔ رواں برس مارچ سے ہی یوٹیوب پر اِن کوگنیٹو فیچر آزمائشی مراحل میں تھا، جسے اب تمام اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق اِن ...

Read More »

فیصل آباد میں جیت کس کی ہوگی؟

دو گھنٹے کے آرام دہ سفر کے بعد ہم پنجاب کے دل لاہور سے نکل کر اس کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد پہنچے جو کے پنجاب کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ سال 2017 کی مردم شماری کے مطابق شہر کی کل آبادی سات لاکھ کے قریب ہے جس کی وجہ سے لاہور کے بعد یہ دوسرا شہر ہے جس ...

Read More »

صدف کنول کی بلاول بھٹو کے بارے شرمناک بات

پاکستانی فلم انڈسٹری سے اداکاری کاآغاز کرنے والی صدف کنول اس وقت مشکل میں پھنس گئیں جب انہو ںنے مذاق مذاق میں سوشل میڈیا پر بلاول بھٹو کی ایسی تصویر شیئر کر دی کہ ان کو لینے کہ دینے پڑگئے ۔ ویب سائٹ ’Parhlo‘ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اس وقت 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے انتخابی ...

Read More »

غلطیاں کرنا آپ کے لیے کیسے اچھا ثابت ہو سکتا ہے؟

امریکہ کی دریافت سے لے کر، زبان کا پھسلنا، شاندار بے تکا پن اور فاش غلطیاں کرنا ہمیشہ خراب نہیں ہوتا۔ بعض اوقات وہ سود مند اور فائدے کا سودا ثابت ہوتے ہیں۔ یا کم از کم ایسا سمجھا جات ہے۔ بی بی سی کے پروگرام سمتھنگ انڈرسٹوڈ میں غلطیوں کے نتائج پر نظر ڈالی گئی ہے۔ کہ ہم ان ...

Read More »

ماں بیمار،باپ کو اپنی بچی کو دودھ پلانا پڑ گیا

جب امریکی ریاست وسکانسن کے ایک جوڑے کو اپنے بچے کی پیدائش کے وقت ہسپتال جانا پڑا تو صرف ماں ہی کو ایک تجربے سے نہیں گزرنا پڑا بلکہ باپ کو بھی کچھ ایسا کرنا پڑا جس کا اس نے تصور تک نہیں کیا تھا۔ ایپرل نیوباؤر کے خون کا دباؤ زیادہ تھا اور ڈاکٹروں نے آپریشن کے ذریعے بچی ...

Read More »

کیا ملزم کی غیر موجودگی میں فیصلہ سنایا جا سکتا ہے؟

اسلام آباد کی نیب عدالت کے جج محمد بشیر کو اگلے چوبیس گھنٹوں میں ایک نہیں دو فیصلے کرنے ہیں۔ جج محمد بشیر کو میاں نواز شریف کی اس درخواست پر فیصلہ پہلے کرنا ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ شریف خاندان کی لندن میں جائیدادوں کے حوالے سے مقدمے کا فیصلہ اس وقت تک موخر کیا جائے ...

Read More »

عرفان خان کے بعد سونالی بیندرے: بالی وڈ اداکارہ کو بھی کینسر کا مرض لاحق

بالی ووڈ اداکار عرفان خان کے بعد اب ایک اور اداکارہ سونالی بیندرے کو کینسر ہونے کی بات سامنے آئی ہے۔ سونالی بیندرے نے یہ انکشاف اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا ہے۔ انھوں نے لکھا ’حال ہی میں ٹیسٹ کے بعد معلوم ہوا ہے کہ مجھے ہائی گریڈ میٹاسٹیٹک کینسر ہے۔ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایسا ...

Read More »

آسٹریلیا کو پاکستان کے ہاتھوں 45 رنز سے شکست

پاکستان، آسٹریلیا اور زمبابوے کا درمیان سہ ملکی ٹی20 ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 45 رنز سے شکست دے دی ہے۔ زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں کینگروز ٹیم، گرین شرٹس کے 194رنز کے ہدف کے جواب میں 7 وکٹوں پر 149 رنز بناسکی، ٹیم کی جانب سے ایلکس کیری 37 اور ڈی آرکے شارٹ ...

Read More »

10 غذائیں خوراک میں شامل کریں

قدرت نے ہمیں ایسی بیش بہا غذائیں عطاکی ہیں جن کو کھانے سے جسم میں زخم، ورم اورسوزش ٹھیک ہوجاتی ہے۔ آپ اپنی خوراک میں تازہ پھل اورسبزیاں،مچھلی،میوہ جات، بیج اور اومیگا 3 سے بھرپور غذائیں شامل کریں۔ان غذاؤں میں زیادہ مقدار میں اینٹی آکسیڈینٹس، منرلز اور ضروری فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیںجوجسم میں زخم، سوزش اور ورم کو ٹھیک ...

Read More »

سڑکوں اور نالوں میں کچرا پھیکنے والوں کا چالان ہوگا

واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور (ڈبلیو ایس ایس پی) نے جی ٹی روڈ اور جمرودروڈ پر کچرا جبکہ ملحقہ نالیوں میں گندگی پھینکنے اور پانی ضائع کرنے والوں کا چالان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈبلیو ایس ایس پی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر خانزیب خان کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں جنرل آپریشنز انجینئر علی خان، ...

Read More »