Author Archives: Dunya

سہیل عباس نے پاکستان ہاکی فیڈریشن سے معذرت کرلی

سہیل عباس نے پاکستان ہاکی فیڈریشن سے معذرت کرلی

اولمپئین سہیل عباس نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کر لی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن خواہش رکھتا ہے کہ نئے اور نوجوان اولمپئینز کو قومی ہاکی ٹیم کی کوچنگ کے ساتھ منسلک کیا جائے، اس حوالے سے فیڈریشن کے سربراہ بریگیڈئیر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے 2000ء سڈنی اولمپکس کھیلنے والے اولمپئین سمیر حسین کو کوچنگ اسٹاف ...

Read More »

رنگ گورا کرنے والی مضر کریموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

رنگ گورا کرنے والی مضر کریموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے مضر صحت رنگ گورا کرنے والی کریموں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گُل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جو کمپنیاں سستی کریمیں بیچ رہی ہیں وہ عوام کی جلد کو خراب کرنے کا باعث بن رہی ہیں۔ زرتاج گل کا کہنا تھا ...

Read More »

پلک جھپکنے پر کسی بھی شے کو بڑا دکھانے والے ’اسمارٹ لینس‘

پلک جھپکنے پر کسی بھی شے کو بڑا دکھانے والے ’اسمارٹ لینس‘

میڈیکل سائنس کی دنیا میں آئے روز نت نئی ایجادات عوام کی سہولیات کے لیے متعارف کرائی جا رہی ہیں اور ایسی ہی ایک زبردست ایجاد اسمارٹ لینس بھی ہے جس کی مدد سے پلک جھپکتے ہی کسی بھی شے کو بڑا کر کے دیکھا جا سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سین ڈیاگو کے ماہرین نے تحقیق کے بعد ایسے ...

Read More »

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے کیسے بچا جائے؟

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے کیسے بچا جائے؟

خوبصورت آنکھیں انسان کی خوبصورتی کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں لیکن آج کل کے مرد و خواتین کا سب کا بڑا مسئلہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کا ہونا ہے جو آپ کی آنکھوں کی خوبصورتی کو متاثر کرتے ہیں۔ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے کیوں ہوتے ہیں؟ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ہونے کی کئی وجوہات ...

Read More »

فردوس جمال کی حمایت میں اُن کے بیٹے میدان میں آگئے

فردوس جمال کی حمایت میں اُن کے بیٹے میدان میں آگئے

سینئر اداکار فردوس جمال نے اداکارہ ماہرہ خان کو ’ماں‘ کا کردار کرنے کا مشورہ دیا تھا ۔ اُن کے اس بیان نے شوبز انڈسٹری میں تہلکہ مچا دیا،شوبز سے وابستہ لوگوں کی جانب سے ماہرہ خان کی بھرپور حمایت کی گئی تو فردوس جمال کے اس بیان پر اُنہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ فردوس جمال کے بیٹے حمزہ ...

Read More »

کراچی میں اب تک کتنی بارش ہوئی؟

کراچی میں اب تک کتنی بارش ہوئی؟

بھارتی ریاست راجستھان سے آنے والے بارش کے سسٹم کے اثرات ظاہر ہوتے ہی آج علی الصبح کراچی میں مون سون سیزن کی پہلی بارش کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ کراچی میں وقفے وقفے سے کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، شہر میں کئی مقامات پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ محکمۂ موسمیات ...

Read More »

بورڈ میں پروفیشنل سسٹم لارہے ہیں، وسیم خان

بورڈ میں پروفیشنل سسٹم لارہے ہیں، وسیم خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم خان کا کہنا ہے کہ بورڈ میں پروفیشنل سسٹم لارہے ہیں کام نہ کرنے والوں کو گھر جانا ہوگا، سب کو احتساب سے گزرنا ہوگا، نئے نظام کو کارپوریٹ کلچر کی طرح چلایا جائے گا،اس پروفیشنل نظام میں احتساب اور ٹرانسپرنسی کو اہمیت دی جائے گی۔  وہ پیر کو صحافیوں سے بات چیت ...

Read More »

فرانس: پولیس مقابلہ، 3 اسمگلر ہلاک

فرانس: پولیس مقابلہ، 3 اسمگلر ہلاک

جنوبی فرانس میں پولیس مقابلے کے دوران منشیات اسمگل کرنے والے گروہ کے 3 ارکان ہلاک ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک عورت بھی شامل ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ افراد طویل عرصے سے منشیات اسمگلنگ میں مصروف تھے۔

Read More »

وہ ویڈیو کہاں ہےجس کا دعویٰ شہریار آفریدی نے کیا؟

وہ ویڈیو کہاں ہےجس کا دعویٰ شہریار آفریدی نے کیا؟

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللّہ نے استفسار کیا ہے کہ ان کے چالان میں وہ ویڈیو کہاں ہے؟ جس کا دعویٰ شہریار آفریدی نے قومی اسمبلی اجلاس میں کیا تھا۔ لاہور کی عدالت میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّہ نے کہا کہ بیان ریکارڈ کرنا تو دور کی بات تھانے میں ایک لفظ ...

Read More »

سندھ کے اسکولوں اور کالجز میں آج تعطیل کا اعلان

سندھ کے اسکولوں اور کالجز میں آج تعطیل کا اعلان

کراچی میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے محکمہ تعلیم سندھ نے آج اسکولوں اور کالجز میں تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے بارشوں کے پیش نظر تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ سیکریٹری تعلیم قاضی شاہد پرویز نے تمام ڈائریکٹرز کے لئے احکامات بھی جاری کئے ہیں۔ احکامات میں ...

Read More »