Author Archives: Dunya

واٹس ایپ میں 2 سنگین خامیوں کی نشاندہی

واٹس ایپ میں 2 سنگین خامیوں کی نشاندہی

واٹس ایپ میں ایسی خامیاں سامنے آئی ہیں جن کے ذریعے آپ کسی کے بھی پیغام میں من چاہی تبدیلی کر سکتے ہیں اور فیس بک ایک سال گزرنے کے باوجود اسے درست کرنے میں ناکام ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ ایک نئے ریلیز کیے گئے ٹول کے ذریعے واٹس ایپ پر ‘آپ کسی کے بھی منہ میں اپنے ...

Read More »

پاکستانی سنیما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد

پاکستانی سنیما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سول وعسکری قیادت نے کشمیریوں کی آوازسے آواز ملائی، ملکی قیادت نے کشمیریوں سے مکمل اظہار یکجہتی کیا، ملکی قیادت نے دنیا کو پیغام دیا کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے، قائداعظم کے دوقومی نظریے سے اختلاف کرنے والے آج سمجھ چکے ہوں گے، ...

Read More »

کون ہوگا پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ؟ پی سی بی نے کام تیز کردیا

کون ہوگا پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ؟ پی سی بی نے کام تیز کردیا

مکی آرتھر، اظہر محمود، گرانٹ فلاور اور گرانٹ لوڈن کی سبکدوشی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے کوچز کی تقرری کا کام تیز کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈ کوچ، بیٹنگ کوچ، بولنگ کوچ اور اسٹرینتھ اور کنڈیشننگ کوچ کیلئے جمعے کو اشتہار دے رہا ہے۔ مذکورہ عہدوں کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 ...

Read More »

سمجھوتہ ایکسپریس کے ڈرائیور نے بھارت جانے سے انکار کیوں کیا؟

سمجھوتہ ایکسپریس کے ڈرائیور نے بھارت جانے سے انکار کیوں کیا؟

لاہور: وزیر ریلوے نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں اٹھائے جانے والے سنگین اقدامات سے سفارتی تعلقات میں شدت آنے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس کو تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘سمیت دیگر کی دھمکیوں کے باعث ٹرین ڈرائیورں اور گارڈز نے ٹرین انڈیا لے جانے سے ...

Read More »

کوئٹہ: ہزار گنجی میں خودکش حملہ کرنے والے کی شناخت ہو گئی

کوئٹہ: ہزار گنجی میں خودکش حملہ کرنے والے کی شناخت ہو گئی

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں رواں سال رمضان المبارک میں ہونے والے خود کش حملے کے ملزم کی شناخت ہو گئی، حملہ آور کا تعلق نوشکی سے بتایا جاتا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق ہزار گنجی خود کش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، خود کش حملے میں خود کو دھماکے سے اڑانے ...

Read More »

انڈین امکانی بحری جارحیت کے پیش نظر پاک نیوی میں حالت جنگ نافذ

انڈین امکانی بحری جارحیت کے پیش نظر پاک نیوی میں حالت جنگ نافذ

انڈین امکانی بحریہ جارحیت کے پیش نظر پاک بحریہ میں جنگی صورتحال نافذ کر دی گئی۔ پاکستان نیوی کے کم و بیش 30جنگی جہاز پانچ سے زائد جدید ترین فرانسیسی ساختہ آگسٹا 90آبدوزیں چوبیس گھنٹے الرٹ کر دی گئی ہیں۔ چار آبدوزیں سمندر کی گہرائیوں میں بھارت سے ملنے والے سمندر میں زیرآب پہنچ گئی ہیں۔ تمام پی این ایس ...

Read More »

پاکستان سمیت دنیا کے 400 علاقے پانی کے شدید بحران کا شکار

پاکستان سمیت دنیا کے 400 علاقے پانی کے شدید بحران کا شکار

گزشتہ 100؍ سال کے دوران، پانی کا استعمال انسانوں کی آبادی سے بھی زیادہ دگنی رفتار کے ساتھ بڑھ گیا ہے۔ ایک طرف پانی کے دستیاب وسائل مستقل سکڑ رہے ہیں تو دنیا کے کچھ حصے ایسے بھی ہیں جہاں کے لوگوں کو زبردست بحران کا سامنا ہے۔ 2019ء میں، پاکستان سمیت 17؍ ممالک ایسے ہیں جہاں پانی کی شدید ...

Read More »

پاکستان کا سخت جوابی پیغام

مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کرنے کے یک طرفہ اقدامات پر پاکستان نے اپنے سخت جوابی پیغام میں قومی تقاضوں کے عین مطابق پانچ بڑے جرأت مندانہ اور فوری فیصلے کئے ہیں جن کا مقصد بھارت پر واضح کرنا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کو بھارتی غلامی اور بے رحمانہ نسل کشی سے نجات اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ...

Read More »

عمران خان بھی لیڈر بن سکتے ہیں؟

تحریر: انصار عباسی بھارت کشمیر کو ہڑپ کر گیا۔ اگرچہ میرا ایمان ہے کہ بھارت کو یہ کارروائی بہت مہنگی پڑے گی اور آزادیٔ کشمیر کی جدوجہد میں مزید تیزی آئے گی لیکن گلہ یہ ہے ہم کیا کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے کشمیر پر ثالثی کی بات کی تو ایسا لگا جیسے ہم نے دنیا فتح کر لی ہو ...

Read More »

مریم نواز، یوسف عباس 12 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

مریم نواز، یوسف عباس 12 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے چچا زاد بھائی یوسف عباس کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔ واضح رہے گزشتہ روز مریم نواز کو اپنے والد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جیل میں ملاقات کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ چوہدری شوگر ...

Read More »