Author Archives: Dunya

کارگل جنگ: جب انڈین انٹیلیجنس نے جنرل مشرف کا فون ٹیپ کیا

کارگل جنگ: جب انڈین انٹیلیجنس نے جنرل مشرف کا فون ٹیپ کیا

26 مئی سنہ 1999 کی شب ساڑھے نو بجے انڈیا کے آرمی چیف جنرل وید پرکاش ملک کی ’سکیور انٹرنل ایکسچینج‘ فون کی گھنٹی بجی۔ فون کے دوسرے سرے پر ہندوستانی انٹیلیجنس ایجنسی را کے سیکرٹری اروند دَوے تھے۔ انھوں نے جنرل ملک کو بتایا کہ ان کے اہلکاروں نے پاکستان کے دو بڑے جرنیلوں کے درمیان بات چیت کو ...

Read More »

ٹیکنالوجی کی دنیا اور خواتین

ٹیکنالوجی کی دنیا اور خواتین

دنیا بھر میں اس وقت بہت سے ادارے قائم کیے جارہے ہیں، جو نوجوانوں کو کیریئر کے بہتر مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ ساتھ ہی یہ ادارے خواتین کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں کہ وہ ٹیکنالوجی کی فیلڈ میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں کیونکہ مردوں کی طرح خواتین میں بھی اعلیٰ ٹیکنالوجی کی تعلیم کا فروغ اہمیت ...

Read More »

پہلے بیٹے کی پیدائش پر جوڑے کیلئے زبردست انعام کی پیشکش

پہلے بیٹے کی پیدائش پر جوڑے کیلئے زبردست انعام کی پیشکش

پولینڈ کے ایک گاؤں میں ایسے شادی شدہ جوڑوں کے لیے انعام کی پیشکش کی گئی ہے جن کے ہاں سب سے پہلے بیٹا پیدا ہو گا۔ جنوبی پولینڈ کے ایک چھوٹے سے گاؤں میسکے آرزینسکے میں لڑکوں کی پیدائش کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے اور پچھلے 9 سال سے اس گاؤں میں کوئی بھی بچہ پیدا ہی ...

Read More »

ایپل کا آئندہ ماہ ‘کریڈٹ کارڈ’ متعارف کرانے کا اعلان

ایپل کا آئندہ ماہ 'کریڈٹ کارڈ' متعارف کرانے کا اعلان

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئندہ ماہ اگست میں ’ایپل کریڈٹ کارڈ‘ متعارف کرے گی۔ رواں سال ایپل کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ کمپنی جلد ہی اپنا ’کریڈٹ کارڈ‘ لانچ کرے گی جس کے بعد اس حوالے سے کوئی خبر سامنے نہیں آئی۔ اب ایپل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی اگلے ماہ اگست ...

Read More »

دانتوں سے ناخن کترنے کے نقصانات: کہیں آپ بھی ان کا شکار تو نہیں؟

دانتوں سے ناخن کترنے کے نقصانات: کہیں آپ بھی ان کا شکار تو نہیں؟

ناخن کُترنا ایک عام سی عادت سمجھی جاتی ہے اور ایک اندازے کے مطابق دنیا میں تقریباً 20 سے 30 فیصد لوگ اس عادت میں مبتلا ہیں لیکن طبی ماہرین اس دباؤ، بے چینی، اور احساس کمتری کو اس عادت کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ناخنوں کے اندر بے شمار جراثیم پائے جاتے ہیں، اگر کوئی ...

Read More »

لگتا ہے عرفان صدیقی کو (ن) لیگ نے ہی گرفتار کرایا

لگتا ہے عرفان صدیقی کو (ن) لیگ نے ہی گرفتار کرایا: وفاقی وزیر داخلہ

 وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے عرفان صدیقی کو مسلم لیگ (ن) نے ہی گرفتار کرایا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور میں معاون خصوصی برائے قومی امور رہنے والے عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا جس کے بعد انہیں 14 روزہ ...

Read More »

مزید 10ہزار بھارتی فوجیوں کی تعیناتی، محبوبہ مفتی کی تنقید

مزید 10ہزار بھارتی فوجیوں کی تعیناتی، محبوبہ مفتی کی تنقید

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سیاسی مسئلہ ہے،اس کا حل فوجی طاقت سے تلاش نہیں کیا جاسکتا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت کے مقبوضہ کشمیر میں اضافی 10ہزار فوجی تعینات کرنے کے اعلان کو ہدف تنقید بنایا۔ مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ بھارتی حکومت ...

Read More »

گرمی کی لہر: فرانس کے دو ایٹمی بجلی گھر بند

گرمی کی لہر: فرانس کے دو ایٹمی بجلی گھر بند

حالیہ شدید گرمی کی لہر کے باعث فرانس کے دو ایٹمی بجلی گھروں کی پیداوار روک دی گئی ہے۔ گرمیوں کی ہائی الارمنگ پر دو جوہری فیکٹریوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ فرانس میں 75 فیصد انرجی ایٹمی توانائی سے پیدا ہوتی ہے، جو یورپ میں سب سے زیادہ تناسب ہے۔ فرانسیسی بجلی کمپنی نے اس ہفتے گرمی کے ...

Read More »

محمد عامر کا برطانوی شہری بننے کا امکان

محمد عامر کا برطانوی شہری بننے کا امکان

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کا مستقبل میں برطانوی شہری بننے کا امکان ہے۔ محمد عامر نے پہلے ہی برطانیہ میں ’اسپا ئوس ویزا‘ کے لیے درخواست دے دی تھی، ’اسپائوس ویزا‘ ملنے کی صورت میں محمد عامر 30 ماہ کے لیے برطانوی شہریت حاصل کر سکتے ہیں لیکن ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ عامر کو یہ ویزا ...

Read More »