Author Archives: Dunya

نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اپنے والد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کیلئے آئیں تھیں جہاں نیب نے انہیں گرفتارکرلیا مریم نواز کو آج نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کر رکھا تھا۔ اس بارے میں مریم اورنگزیب نے کہا تھا مریم نواز نیب میں پیش نہیں ہونگی۔ جس پر ...

Read More »

کراچی میں 10 سے 11 اگست کے درمیان تیز بارش کا امکان

کراچی میں 10 سے 11 اگست کے درمیان تیز بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے 10 اور 11 اگست کو کراچی میں تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کےمطابق 9 اگست کی شام سے سندھ میں بارشوں کا امکان ہے جب کہ کراچی میں 10 اور 11 اگست کو تیز بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ خلیج بنگال کے شمال میں ہوا کا کم دباؤ بن ...

Read More »

‘بلما بھگوڑا’ کرنا تھا تو کیوں کہا ‘میں آئٹم نمبر نہیں کروں گی’

'بلما بھگوڑا' کرنا تھا تو کیوں کہا 'میں آئٹم نمبر نہیں کروں گی'

اداکارہ مایا علی نے گزشتہ برس اپنی ڈیبیو فلم میں ‘آئٹم نمبر نہیں کروں گی’ سے مداحوں کی خوب داد سمیٹی لیکن ‘بلما بھگوڑا’ کرکے اداکارہ تنقید کا شکار ہوگئی ہیں۔ مایا علی ان دنوں بڑی عید پر ریلیز ہونے والی نئی فلم ‘پرے ہٹ لو’ کی تشہیر میں مصروف ہیں جن میں وہ اداکار شہریار منور کے ساتھ جلوہ گر ...

Read More »

وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 7 رکنی کمیٹی بنادی

وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 7 رکنی کمیٹی بنادی

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر 7رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی میں وزیر خارجہ، اٹارنی جنرل آف پاکستان، سیکریٹری خارجہ، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ملٹری آپریشنز، ڈی جی آئی ایس پی آر اور وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی احمر بلال صوفی شامل ...

Read More »

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی روکنے کیلئے ڈرون کا استعمال

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی روکنے کیلئے ڈرون کا استعمال

ٹیکنالوجی کے اس دور میں روبوٹس اور ڈرون کا استعمال کئی شعبوں میں عام ہوتا جا رہا ہے اور اب ڈرونز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھی پکڑنا شروع کردیا ہے۔ اسپین کے جزیرے کینیری میں ٹریفک پولیس کی جانب ڈرونز کا استعمال شروع کردیا گیا ہے جو نہ صرف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے ...

Read More »

بھارت سرحد کے معاملے پر قول و فعل میں عقل سے کام لے، چین

بھارت سرحد کے معاملے پر قول و فعل میں عقل سے کام لے، چین

چین نے لداخ کی بھارت میں شمولیت کے یکطرفہ بھارتی فیصلے کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین بھارت کے اس اقدام کو قبول نہیں کرتا ہے اور نا ہی بھارتی فیصلے پر عملدرآمد ہونے دیا جائے گا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ...

Read More »

سابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج چل بسیں

سابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج چل بسیں

سابق بھارتی وزیر خارجہ اور حکمراں جماعت بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر رہنما سشما سوراج چل بسیں۔ اُن کی عمر 67 برس تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق وزیرخارجہ کو دل کا دورہ پڑنے پر منگل کی شام نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا تھا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ...

Read More »

سام سنگ کا آئندہ ماہ گلیکسی نوٹ 10 کیساتھ اسمارٹ واچ متعارف کرنے کا اعلان

سام سنگ کا آئندہ ماہ گلیکسی نوٹ 10 کیساتھ اسمارٹ واچ متعارف کرنے کا اعلان

جنوبی کوریا کی نامور کمپنی سام سنگ نے آئندہ ماہ اپنے نئے فون گلیکسی نوٹ 10 کے ساتھ اسمارٹ واچ بھی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ میش ایبل کے مطابق آئندہ ماہ 7 اگست کو سام سنگ نیویارک میں منعقد لانچنگ تقریب میں گلیکسی نوٹ 10 کے ساتھ گلیکسی واچ ایکٹو 2 بھی متعارف کرائے گی۔ ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بدستور کرفیو، موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند

مقبوضہ کشمیر میں بدستور کرفیو، موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے کرفیو نافذ کرکے لاک ڈاؤن کررکھا ہے اور وادی میں مواصلاتی نظام مکمل طور پر بند ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں اتوار سے موبائل فونز اور انٹرنیٹ سروسز سمیت لینڈ لائنز بھی مکمل طور پر بند ہیں جب کہ پوری وادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ ...

Read More »

نان روٹی ایسوسی ایشن کا 6 روپے کی روٹی فروخت کرنے سے انکار

نان روٹی ایسوسی ایشن کا 6 روپے کی روٹی فروخت کرنے سے انکار

پنجاب میں نان روٹی ایسوسی ایشن قیمتوں کے معاملے پرایک بار پھر ڈٹ گئی، چھ روپے کی روٹی فروخت کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں نان روٹی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فائن آٹے، اخراجات کی بڑھتی قیمتوں کو مد نظر رکھ کرقیمت وصول کریں گے۔ نان روٹی ایسوسی ایشن نے پیرکو پنجاب بھرکے مختلف اضلاع کا ہنگامی اجلاس طلب کر ...

Read More »