فرانس: پولیس مقابلہ، 3 اسمگلر ہلاک

فرانس: پولیس مقابلہ، 3 اسمگلر ہلاک

جنوبی فرانس میں پولیس مقابلے کے دوران منشیات اسمگل کرنے والے گروہ کے 3 ارکان ہلاک ہلاک ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک عورت بھی شامل ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ افراد طویل عرصے سے منشیات اسمگلنگ میں مصروف تھے۔

x

Check Also

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا ...

%d bloggers like this: