بڑی عید پر فلمی حسیناؤں میں زبردست مقابلے کا فلم بینوں کو بے چینی سے انتظار ہے، حریم فاروق، مایا علی اور ماہرہ خان کے دلکش رقص فلموں کی ریلیز سے قبل ہی مقبول ہوچکے ہیں۔ ان میں نمبر ون کون آتا ہے، اس کا فیصلہ چند دنوں بعد ہوجائے گا۔ تینوں فلمی ہیروئنوں نے ماہر کوریو گرافر سے تربیت ...
Read More »Author Archives: Dunya
طیارہ رن وے سے کیوں اترا؟ تحقیقاتی رپورٹ آگئی
گلگت ائر پورٹ پر قومی ائر لائن کے اے ٹی آر طیارے کے رن وے سے اترنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کپتان قصور وار قرار دے دیا۔ سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ (ایس آئی بی) کی ابتدائی رپورٹ میں لینڈنگ کرتے ہوئے جہاز کی رفتار بہت تیز تھی۔ رپورٹ کے مطابق گلگت ائرپورٹ کا رن وے صرف 5400فٹ طویل ہے، چھوٹے رن ...
Read More »سرفراز احمد کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں، نیا کپتان کون؟
ورلڈ کپ 2019ء میں 5 میچ جیت کر 5ویں پوزیشن پر ٹورنامنٹ ختم کرنے والی ٹیم پاکستان کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد نے 7جولائی کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوران پریس کانفرنس دو ٹوک الفاظ میں اپنا موقف بیان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کپتانی سے کسی طور بھی علیحدہ نہیں ہونگے،انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے کپتان بنایا،اور ...
Read More »نواز شریف کے سابق مشیر عرفان صدیقی گرفتار
اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سابق مشیر عرفان صدیقی کو حراست میں لے لیا۔ عرفان صدیقی کے بیٹے کا کہنا ہے کہ پولیس نے والد کو گھر کے باہر سے حراست میں لے کر تھانہ رمنا اسلام آباد منتقل کردیا ہے، انہیں حراست میں لینے کی وجہ نہیں بتائی جا رہی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ...
Read More »ہیپاٹائٹس پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان دنیا میں پہلے نمبر ہے جہاں ہیپاٹائٹس کا مرض تیز ی سے پھیل رہا ہے۔ ساحل سمندر پر دی ہیلتھ فاؤنڈیشن کی واک میں ماہرین نے انکشاف کیا کہ ہر بارہواں پاکستانی ہیپاٹائٹس کی مختلف اقسام میں مبتلا ہے۔ کراچی کے ساحل پر ہونے والی واک میں چھوٹے بچوں، طالب علموں، ...
Read More »ملنگا کی کیرئیر کی آخری گیند پر وکٹ
سری لنکا کے فاسٹ بولر لاستھ ملنگا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔ سری لنکا نے کولمبو میں جمعہ کو بنگلادیش کے خلاف پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 91رنز سے کامیابی حاصل کی تھی، آخری میچ میں ملنگا نے9 اعشاریہ 3 اوورز میں 38رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ کیریئر کی آخری گیند پر ...
Read More »وسیم اکرم کا محمد عامر کی ریٹائرمنٹ پر حیرت کا اظہار
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر وسیم اکرم نے محمد عامر کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ محمد عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ میرے لئے حیران کن ہے۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ...
Read More »محمد عامر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
محمد عامر کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا فیصلہ آسان نہیں، 2020 کے ٹی20 ورلڈ کپ اور دیگر میچز کے لیے فارم اور فٹنس پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔ محمد عامر نے 36 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جن میں119 وکٹیں حاصل کیں ۔ محمد عامر نے پانچ سالہ پابندی ختم ہونے کے بعد ...
Read More »وفاقی حکومت نے غریب کی سواری موٹرسائیکل اور رکشے پر بھی ٹیکس بڑھادیا
وفاقی حکومت نے غریبوں پر ایک اور بم گرا دیا۔ غریب کی سواری بھی اب مہنگی ہوگی۔وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل اوررکشے پرودھ ہولڈنگ ٹیکس لگانے کافیصلہ کرلیاہے،ٹیکس سےیہ سواری بھی عام آدمی کی دسترس سے دورہوجائےگی۔ موٹر سائیکل اور رکشے پر ودھ ہولڈنگ ٹیکس لگنے کے بعد نئی موٹر سائیکل کی رجسٹریشن فیس 17 ہزار روپے اضافےکےبعد 20ہزار9سوروپے ہو جائے ...
Read More »بحران کی وجہ ’بدعنوانی سے زیادہ غیر پیداواری منصوبے ہیں‘
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ماہر معاشیات ڈاکٹر عاطِف میاں نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ مالیاتی بحران کی بنیادی وجہ کرپشن سے زیادہ وہ بیرونی قرضے ہیں جنھیں غیر پیداواری اور غیر منافع بخش منصوبوں پر خرچ کیا گیا۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے ڈاکٹر عاطف میاں کو پچیس ‘روشن ترین’ نوجوان ماہرینِ اقتصادیات میں شامل ...
Read More »