Author Archives: Dunya

مقبوضہ کشمیر: پاکستان کیا کر سکتا ہے؟

مقبوضہ کشمیر: پاکستان کیا کر سکتا ہے؟

تحریر: مظہر عباس مقبوضہ کشمیر کے بارے میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات کے بعد پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت کو مکمل اتحاد اور اتفاق رائے کے تحت حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستانی قیادت کو ساتھ میں سنگین اقتصادی اور سیاسی چیلنجز کا بھی سامنا ہے۔ معاشرے کے تمام طبقات کو آج جس استحکام اور یکجہتی درکار ہے، ...

Read More »

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ہلکی تیز بارش

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ہلکی تیز بارش

مون سون کا دوسرا سسٹم سندھ میں داخل ہوتے ہی کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا آغاز ہوگیا۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی، سرجانی، شارع فیصل، ائیرپورٹ، ڈالمیا، یونیورسٹی روڈ، گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا، ڈیفنس، کلفٹن، صدر، ماڈل کالونی اور گلستان جوہر میں صبح سے ہی کہیں ہلکی اور کہیں تیز ...

Read More »

اداکارہ میرا کا پاسپورٹ دبئی حکام نے ضبط کر لیا

اداکارہ میرا کا پاسپورٹ دبئی حکام نے ضبط کر لیا

اداکارہ میرا اپنی فلم ‘باجی’ کی ریلیز کے بعد اس وقت دبئی میں موجود ہیں جہاں ان کا پاسپورٹ ضبط کرلیا گیا ہے۔ اداکارہ کے منیجر حسن کے مطابق میرا کے پاسپورٹ کی تاریخ میعاد ختم ہوگئی  تھی جس کے باعث دبئی حکام نے ان کا پاسپورٹ ضبط کر لیا تھا۔  اداکارہ کے منیجر نے مزید بتایا کہ اب میرا ...

Read More »

مہنگائی میں 17.76 فیصد اضافہ، 25 چیزیں مہنگی اور 3 سستی

مہنگائی میں 17.76 فیصد اضافہ، 25 چیزیں مہنگی اور 3 سستی

ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق 8 اگست 2019 کواختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 17.76 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ملک کے 17 بڑے شہروں سے 53 اشیاء کی قیمتوں کاتقابلی جائزہ لیا گیا جس میں سے 25 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 3 اشیاء کی قیمتوں ...

Read More »

پاکستانی فضائی کمپنیوں کا کرائے امریکی ڈالرز میں مقرر کرنے کا فیصلہ

قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) سمیت تمام نجی ائیرلائنز نے اپنے کرائے امریکی ڈالرز میں مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کے شعبہ مارکیٹنگ کے ایک مراسلے کے مطابق پی آئی اے کے اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں کے کرائے، جرمانے اور ٹیکس اب امریکی ڈالرز میں مقرر کیے جائیں گے۔ ...

Read More »

افریقی ملک تنزانیہ میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے 57 افراد ہلاک

افریقی ملک تنزانیہ میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے 57 افراد ہلاک

افریقی ملک تنزانیہ میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے 57 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ تنزانیہ کے سرکاری ٹی وی کے مطابق آئل ٹینکر میں دھماکے کا واقعہ دارالحکومت دارالسلام سے 120 میل مغرب میں موروگورو کے علاقے میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینکر کو حادثہ پیش آنے کے بعد عوام کی بڑی تعداد آئل جمع ...

Read More »

دنیا کی جدید ترین سوسائٹی پاکستان میں بنے گی، ڈی ایچ اے کوئٹہ منظور

دنیا کی جدید ترین سوسائٹی پاکستان میں بنے گی، ڈی ایچ اے کوئٹہ منظور

کوئٹہ میں دنیا کی جدید ترین سوسائٹی بنے گی۔ اس حوالے سے تمام کاغذی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے فوج کو شہدا کی فلاح کے لئے زمین بھی الاٹ کر دی گئی ہے۔ وزیراعلی بلوچستان نے بھی فائل پر دستخط کر دئیے گئے ہیں۔ زمین کوئٹہ کے مظافاتی علاقے کا انتخاب کیا گیا ہے۔ کوئٹہ ...

Read More »

ماڈل، ٹی وی و فلم اسٹار مایا علی سے گفتگو

ماڈل، ٹی وی و فلم اسٹار مایا علی سے گفتگو

پا کستانی ٹی وی ڈراموںدیار دل ، من مائل ، درشہوار، ایک نئی سینڈریلا کی اداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ فنکارانہ صلاحیتیں ہی کسی بھی فنکار کو چھوٹا و بڑا بنا دیتی ہیں۔ میری خوش نصیبی ہے کہ میری پہلی پاکستانی فلم ’’ طیفا ان ٹربل ‘‘ نے ملک اور بیرون ملک شاندار کامیابی سمیٹی ۔زارا کا کیریکٹر ...

Read More »

کشمیر کہانی

تحریر: رؤف کلاسرا وی پی مینن کی کہانی بہت مسحور کن ہے کہ کیسے ایک عام سا لڑکا وائسرائے ہند کا معتمد خاص بن گیا۔ یہ لڑکا جس عام سے خاندان میں پیدا ہوا‘ وہاں بارہ بہن بھائی تھے۔ جب وہ تیرہ برس کا ہوا تو اسے اپنا سکول چھوڑنا پڑا کیونکہ گھر کے حالات اجازت نہیں دیتے تھے۔ اب ...

Read More »

میکسیکو میں وعدے پورے نہ کرنے پرمقامی افراد نے میئر کو رسی سے باندھ دیا

میکسیکو میں وعدے پورے نہ کرنے پرمقامی افراد نے میئر کو رسی سے باندھ دیا

میکسیکو میں مقامی افراد نے میئر کو ناقص کارکردگی اور وعدے پورے نہ کرنے پر رسی سے باندھ دیا۔ میکسیکو کے مقامی میڈیا کے مطابق سلٹیپیک چیاپس کے میئر نے جب علاقے کا دورہ کیا تو اس دوران مقامی افراد نے ان پر غصہ اتارتے ہوئے انہیں رسی کے ذریعے دیوار کے ساتھ باندھ دیا۔ رپورٹ کے مطابق مقامی افراد کو ...

Read More »