Author Archives: Dunya

کرایہ ادا کر دیں

ترجمان نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ احتساب سے بچنے کے لئے سابق وزیراعظم کی سعودی عرب سے ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان نے مزیدکہا کہ تمام زیرِ گردش خبریں حقائق کے منافی اور حیران کن ہیں۔ نواز شریف‘ سعودی حکمران خاندان سے دیرینہ تعلق کی بنا پر سعودی عرب گئے ہیں۔ ترجمان ماڈل ٹائون‘ جاتی امرا‘ ...

Read More »

فٹبالر رونالڈو فلم اسٹار بننے کے خواہاں

فٹ بال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے فلم اسٹار بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ فٹبال انڈسٹری میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے بعد اب فلم انڈسٹری میں اپنا جادو چلانے کے خواہاں ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد فلم انڈسری میں کام کرنا ان کا خواب ہے۔ ریال میڈرڈ پلیئر رونالڈو نے ...

Read More »

لندن میں چھری مار واقعات، 4نوجوان قتل

لندن میں سال نو کے جشن کے دوران چھریوں کے وار سے4 نوجوانوں کو قتل اور پانچویں کو شدید زخمی کردیا گیا، چاروں نوجوانوں کی عمریں 17سے 20برس کے درمیان تھیں۔ پولیس نے 5مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ان واقعات کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیںجبکہ برطانوی پولیس کا کہنا تھا کہ ان واقعات کا نیوائرکے جشن سے ...

Read More »

ٹرمپ افغانستان میں مزید فوج بھیجیں گے

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان میں مزید فوج بھیجنےکی تیاری کر رہے ہیں۔ امریکی اخبار نے بتایا کہ پنٹاگان نے پہلے ہی 3ہزار اضافی اہلکار بھیج کر امریکی فوجیوں کی تعداد14ہزار کر دی ہے جبکہ جلد ہزاروں امریکی مشیر افغانستان کی سرحد پر اہلکاروں کی مدد کے لیے بھیجے جائیں گے۔ ذرائع کے ...

Read More »

شریف برادران کا دورہ سعودیہ ،سفارتی کشیدگی کم کرنے کیلئے

شریف برادران کا حالیہ دورہ سعودی عرب ٹرمپ کی قومی سلامتی کی پالیسی کے پیش نظر پاکستان کی مشرقی اور مغربی سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے کے لئے قابل عمل حل کی تلاش کے لئے ہے۔ یہ بات دی نیوز کو معلوم ہوئی ہے۔ ہمہ وقت تبدیل ہوتا جیو اسٹریٹیجک منظرنامہ فوری طور پر سیاسی مائیکرو مینجمنٹ کا متقاضی ...

Read More »

نوازشریف کی جلاوطنی ، برطانوی جریدے کی رپورٹ

نوازشریف کی جلا وطنی اورسعودی عرب سے ڈیل کی دی ٹائمز کی رپورٹ بے بنیاد ہے اور قیاس آرائی پر مبنی ہے۔نوازشریف کے قریبی ذرائع کاکہنا ہے کہ رپورٹ میں خواہشات کو حقائق بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے،دوسری طرف اس رپورٹ پر دی ٹائمز کو شکایات بھی ملی ہیں، تفصیلات کے مطابق دی ٹائمز میں پاکستان ...

Read More »

انکم ٹیکس ایکٹ 2012 ختم کرنے کا فیصلہ

انکم ٹیکس ایکٹ دو ہزار بارہ کے خلاف گلگت بلتستان کے عوام کا احتجاج رنگ لے آیا۔ وفاقی حکومت نے ایکٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اب دو ہزار اٹھارہ کا ایکٹ متعارف کرایا جائے گا ۔ گلگت بلتستان کے عوام کیلئے خوشخبری قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کشمیر و گلگت بلتستان کے اجلاس میں سنائی گئی ۔ ٹیکسوں ...

Read More »

پاکستان انڈر 19نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

سال کے اختتام پر آئی اچھی خبر یہ ہے کہ یوتھ ون ڈےانٹرنیشنل میں پاکستان انڈر19نے آسٹریلیا کو 49 رنز شکست دے دی۔ میلبرن میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں سابق کپتان وسیم اکرم بھی قومی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کےلیے اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ سوئنگ کے سلطان نے کھلاڑیوں کو قیمتی مشورے دیئے اور گر کی باتیں ...

Read More »

بھارت آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان کا بائیکاٹ کیوں نہیں کرتا ؟

سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف نے کہا ہے کہ بھارت آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے کا بائیکاٹ کیوں نہیں کرتا ؟ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے بیان پر جس میں انہوں نے سرحدی کشیدگی کو بنیاد بناکر پاکستان سے کھیلنے سے انکار کیا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت ...

Read More »

جماعت الدعوۃ کے عطیات و چندہ لینے پر پابندی عائد

جماعت الدعوۃ اور اس کے ذیلی اداروں کو عطیات،چندہ دینے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق چندہ اور عطیات لینے پر پابندی وفاقی حکومت کی جانب سے لگائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نجی کمپنیوں پر جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو عطیات دینے پر پابندی عائد کردی گئی،، خلاف ورزی کرنے پر ایک کروڑ روپے ...

Read More »