Author Archives: Dunya

کویتی آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر بنگلہ دیش میں گر کر تباہ

کویت سٹی : کویت کے آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر بنگلہ دیش میں گر کر تباہ ہوگیا۔ کویتی حکام کے مطابق حادثے میں آرمی چیف محفوظ رہے۔ کویتی وزارت دفاع کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل محمد الخدر کا ہیلی کاپٹر بنگلہ دیش میں گر کر تباہ ہوگیا، تاہم واقعے میں ...

Read More »

امیتابھ بچن کی صحت کےحوالےسےخبر

ممبئی: بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ ان کی صحت بہترہورہی ہے اور وہ جلد ہی فلموں میں دوبارہ کام شروع کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار امیتابھ بچن کو گزشتہ ہفتے بائیں کندھے میں شدید درد کے باعث ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ۔ اداکار امیتابھ بچن کا اپنے بلاگ پر کہنا ہے ...

Read More »

نواز شریف ہمت کرکے بتادیں سازش کون کررہا ہے، فواد چوہدری

ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کیخلاف سازش کون کررہا ہے، ایک بار قوم کو بتا ہی دیں، فواد چوہدری نے نواز شریف سے جواب مانگ لیا، بولے عدلیہ اور فوج کو دھمکیاں دینے کے بجائے ہمت کرکے بتادیں تاکہ ہمارا کام بھی آسان ہو۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ...

Read More »

شریف خاندان کا نیب سے مزید تعاون نہ کرنے کا فیصلہ

شریف فیملی نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب سے مزید تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف ،صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر) صفدرنے مزید تعاون نہ کرنے سے متعلق نیب کو آگاہ کردیا ہے ۔ ایون فیلڈ ریفرنس کے معاملے میں نوازشریف نے نیب کے نوٹس کا جواب دیدیا،جس کہا گیا ہے ...

Read More »

سانس کی بیماریوں بچنا ہے تو روزانہ ٹماٹر کھائیں

تمباکو نوشی ترک کرنے والوں کے لیے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ اگر وہ روزانہ دو ٹماٹر کھانا شروع کر دیں تو تمباکو پھونکنے کی وجہ سے ان کے پھیپھڑوں کو جو نقصان پہنچ چکا ہے، اس کے ازالے میں مدد مل سکتی ہے۔ ایک تازہ سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پھیپھڑوں کی کارکردگی میں عمر یا ...

Read More »

کنگ خان کے بعد اب ان کی بیٹی سہانا خان کی تصاویر وائرل

شاہ رخ خان کے بعد اب ان کے بچے بھی خبروں کی زینت بننے لگے ہیں۔ بالخصوص کنگ خان کی بیٹی سہانا خان تو کئی مرتبہ اپنی بہترین فیشن سینس اور خوبصورت شخصیت کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکزی رہی ہیں۔ مداحوں نے انہیں اسکرٹ، جینز اور اس طرح کے دیگر ویسٹرن ڈریسز میں تو دیکھا ہی ہے اب ...

Read More »

پاکستان نے نیوزی لینڈ الیون کو 120 رنز سے ہرا دیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ الیون کے درمیان پریکٹس میچ کھیلا گیا جس میں پاکستا ن نے نیوزی لینڈ الیون کو 120 رنز سے ہرادیا۔ نیلسن میں کھیلے گئے پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ الیون کے خلاف 341 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم نیوزی لینڈ الیون 221 رنز بناکر آوٹ ...

Read More »

پاکستان انڈر 19 نیوزی لینڈ کے خلاف 5وکٹ سے فاتح

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے میں مصروف ہے۔ پاکستان کی جانب سے نوجوان فاسٹ بالروں کی شاندار باولنگ کی ...

Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر بھی اپنے عہدے سے مستعفی

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کے خلاف اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد ان کے مشیر پرنس احمد علی احمدزئی نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عام انتخابات سے قبل بلوچستان اسمبلی شدید بحران کا شکار ہے جہاں ایک جانب وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اسمبلی میں پیش کردی گئی وہیں وزیروں نے بھی ...

Read More »

اعتراف جرم کےباوجودعمران خان کوصادق وامین بنادیا گیا، نواز شریف

سابق وزیراعظم نوازشریف  کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اعتراف جرم کیا اور عدالتی بینچ نے انہیں صادق و امین بنا دیا، جبکہ میرے خلاف کرپشن کے ثبوت اب تک نہیں ملے۔ جرم ملا نہ ثابت ہوا اور اقامے پر سابق وزیراعظم کو فارغ کر دیا گیا۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ...

Read More »