Author Archives: Dunya

انفلوئنزا کے مریضوں کی تعداد 74 ہو گئی، 13 جاں بحق

ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کے مزید 5 مشتبہ مریض نشتر اسپتال منتقل کیے گئے ہیں 19روزمیں انفلوئنزا مرض کے شبے میں اسپتال پہنچنے والے مریضوں کی تعداد 74ہوگئی جبکہ رواں سیزن میں انفلوائزا وائرس سے 13 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سیزنل انفلوئنزاسےمتاثرہ افراد کا کہناہےکہ اسپتال میں سہولیات کی کمی ہے اورانہیں دوائیں باہر سے خریدنا پڑرہی ...

Read More »

’آٹھ کے‘ ریزولوشن دکھانے والا دنیا کا پہلا ڈسپلے

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے دنیا کا سب سے زیادہ ریزولیوشن کا حامل ڈسپلے ٹی وی تیار کیا ہے، جس کی لمبائی چوڑائی بھی حیرت انگیز ہے یعنی 88 انچ کا یہ ڈسپلے اس وقت دستیاب ویڈیو ریزولوشن کے بجائےاس سے دگنی ریزولوشن یعنی ’8 کے‘کی ویڈیو دکھاتا ہے۔ اس پر دکھائی جانے والی ویڈیو مشکل سے ہی دستیاب ...

Read More »

بھارت میں نسلی فسادات 18شہروں تک پہنچ گئے

بھارت کے مغربی صوبے مہاراشٹر میں دو سو سال قبل پیش آئے ایک واقعے کی یاد منانے پر ’نچلی اور اعلیٰ ذات کے ہندوؤں‘ کے درمیان جھڑپوں کے بعد تشدد کا سلسلہ تقریباً اٹھارہ شہروں تک پھیل گیا ہے۔ پونے شہر سے شروع ہونے والے تشدد کی وجہ سے مہاراشٹر میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ اقتصاد ی ...

Read More »

سونم کپور بھی پیا دیس جانے کی تیاریوں میں مگن

بالی ووڈ ایکٹریس سونم کپورنے بھی آخر کار پیا کے گھر جانے کا فیصلہ کرلیا۔ مارچ میں ان کی شادی کا ارادہ ہے۔ اطلاعات ہیں کہ یہ نئے سال کی ’ہائی پروفائل‘ شادی ہوگی۔ فلم انڈسٹری کے نامور سپر اسٹار انیل کپور کی صاحبزادی نے خود اس بات کا اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال مارچ میں اپنے دوست ...

Read More »

انتخاب عالم، سبحان احمد ایف آئی اے کے روبرو پیش

پی سی بی کےسابق ڈائریکٹر انتخاب عالم اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد ایف آئی اے کے روبرو پیش ہوگئے۔ پی سی بی کےدونوں افسروں کےخلاف مبینہ بدعنوانی کےالزام میں تحقیقات جاری ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں افسر ایف آئی اے حکام کے سامنے تحریری بیان دیں گے۔ ان پر الزام ہے کہ پی سی ...

Read More »

ایشوریا کا ’بیٹا‘ ہونے کا دعویدار سامنے آگیا

بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ نوجوان نے بولی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کا بیٹا ہونے کا دعویٰ کردیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق سنگیت کمار نے الزام لگایا کہ اس کی پیدائش ’آئی وی ایف‘ کے ذریعے لندن میں ہوئی۔ رپورٹ میں سنگیت کمار کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا گیا کہ اس کی ...

Read More »

2018 کے پہلے دن پاکستان میں 14 ہزار سے زائد بچے پیدا ہوئے

سال 2018 کو شروع ہوئے ابھی محض 2 دن ہی گزرے ہیں، اور ان 2 دن میں دنیا کی آبادی میں لگ بھگ 5 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا، کیوں کہ جہاں یومیہ 3 لاکھ 86 ہزار بچے پیدا بھی ہوئے، وہیں یومیہ لاکھوں افراد ہلاک بھی ہوئے۔ اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ذیلی ادارے ’دی یونائیٹڈ نیشنز چلڈرنز فنڈز‘ ...

Read More »

پرانے آئی فون صارفین کیلئے ایپل کی پیش کش

گزشتہ ماہ دسمبر کے آخر میں امریکی کمپنی ایپل نے اعتراف کیا تھا کہ وہ پرانے آئی فون کو جان بوجھ کر سست کرتی ہے۔ ایپل نے اعتراف کیا تھا کہ کمپنی نے 2016 میں ایک سافٹ ویئر فیچر متعارف کرایا تھا جو کہ پرانے آئی فونز کو سست کردیتا ہے، جس کی وجہ لیتھم اون بیٹری کی عمر بڑھنے ...

Read More »

لوگ مجھ سے برہنہ تصاویر مانگتے رہتے ہیں

لبنانی نژاد فحش اداکارہ میا خلیفہ جو ان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں فحش فلموں سے توبہ کرچکی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کے مداح ان سے برہنہ تصاویر کی فرمائش کرتے رہتے ہیں جس سے تنگ آئی اداکارہ نے ایسا حل ڈھونڈ لیا کہ مداح حیران پریشان رہ گئے۔ میا خلیفہ نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ...

Read More »

کو لیشن سپورٹ فنڈافغانستان کی جنگ کیلیے تھا :پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے بیان پر قومی رد عمل خوش آئند ہے کو لیشن سپورٹ فنڈافغانستان کی جنگ کیلیے تھا ،افغانستان میں ایک کھرب ڈالرخرچے کا نتیجہ سب کو معلوم ہے۔ نجی چینل ”جیو نیوز“کے پروگرام”کیپٹل ٹاک“ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر ...

Read More »