Author Archives: Dunya

پاکستان کا ڈونلڈ ٹرمپ کو کرارا جواب

خواجہ آصف نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹ پر رد عمل ظاہر کردیا، کہتے ہیں جلد امریکی صدر کو جواب دیں گے، حقیقت کیا ہے اور فسانہ کیا ہے دنیا کو بتائیں گے۔ امریکی صدر کے پاکستان ٹویٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے واضح طور پر کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ...

Read More »

پاکستان کو 33 ارب ڈالر امداد دیکر بیوقوفی کی، ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہ فراہم کرتا ہے پاکستان کو 15 پندرہ سال میں 33 ارب ڈالر امداد دے کر بے وقوفی کی، پاکستان نے امداد کے بدلے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا، افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنانے میں معمولی مدد ملتی ہے لیکن ...

Read More »

‎نئے سال کا سورج پی ٹی آئی کی کامیابیوں کی نوید لائے گا.مجاہد فاروق سرور

‎این اے 77فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مجاہد فاروق سرور نے کہا ہے کہ نئے سال کا سورج پی ٹی آئی کے لیے کامیابیوں کی نوید لائے گا. عمران خان کی قیادت میں پارٹی پورے ملک میں کامیابی حاصل کرکے تبدیلی کا وعدہ پورا کرے گی.مجاہد فاروق سرور کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے نوجوان اپنی ...

Read More »

سعد رفیق کا بیان غیر ذمہ دارانہ تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کا بیان غیر ذمہ دارانہ تھا، پاکستان آرمی ڈسپلن آرگنائزیشن ہے، آرمی چیف کے ایک اشارے پر ساری فوج وہیں دیکھنا شروع ہوجاتی ہے جو وہ چاہتےہیں، ملک میں سیاسی سرگرمی چل رہی ہے، آرمی اس پر کسی قسم کا ردعمل نہیں دینا چاہتی، ...

Read More »

ثانیہ مرزاکا دورہ پاکستان؛تصاویر وائرل

ومی کرکٹ اسٹار شعیب ملک کی اہلیہ اوربھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا اپنے سسرال سیالکوٹ آئیں تو میاں جی کے ہمراہ لاہورکا دورہ بھی کیا۔ لاہورمیں ثانیہ نے خوب انجوائے کیا۔ حسین سسٹرزسے ملاقات کے علاوہ شعیب ملک کے دوستوں کی جانب سے دی گئی دعوتوں میں بھی شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا کی دورہ پاکستان کے دوران لی ...

Read More »

ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ آسان ٹیم نہیں ،وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کا کہنا ہے کہ ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ آسان ٹیم نہیں ، پاکستان ٹیم کو وہاں چیمپئنزٹرافی جیسی پرفارمنس دینی ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے وقاریونس کا کہنا تھا نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے جیسی کمزور ٹیم نہیں رہی،کیویز ...

Read More »

جاپان کی شرح پیدائش میں 100سال میں کم ترین

جاپان میں رواں سال شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے جو 100 سال کی تاریخ میں کم ترین سطح پر ہے۔ وزارت صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک صدی قبل یعنی 1899ء کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 9لاکھ 41؍ ہزار بچے پیدا ہوئے تھے۔ تاہم گزرتے وقت کے ساتھ بچوں کی ...

Read More »

فلپائن میں طوفان ،133 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

فلپائن میں طوفان ٹیمبن نے تباہی مچادی،سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث133 افرادہلاک اور متعددلاپتا ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ طوفان ٹیمبن گزشتہ روزفلپائن کےجزیرےمنڈاناو سےٹکرایا، جس کے باعث درجنوں افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہوگئے، طوفان سےشدیدبارشیں،سیلاب،مٹی کےتودےگرنےکےواقعات ہوئے جن کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہوا۔ فلپائنی حکام نے بتایا کہ جزیرےمنڈاناو کاگاؤں تودے گرنے سے ...

Read More »

شاہ زیب قتل کیس: شاہ رخ جتوئی سمیت تمام ملزمان کی ضمانت منظور

سیشن جج جنوبی نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان ضمانت منظور کرلی، سیشن جج جنوبی نے ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے تمام ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزمان کو 5، 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔شاہ رخ جتوئی کی غیر قانونی اسلحے کے کیس ...

Read More »

12 سال سے کم عمر بچوں پر نویں جماعت میں داخلے پر پابندی عائد

سپریم کورٹ نے کم عمر بچوں پر نویں جماعت میں داخلے پر عمر کی حد مقرر کرنے کیخلاف ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے 12 سال سے کم عمر بچوں پر نویں جماعت میں داخلے پر دوبارہ پابندی لگا دی ،عدالت نے یہ حکم سپریم کورٹ کے اس حوالہ سے پہلے سے دیئے گئے ایک فیصلہ کی روشنی میں ...

Read More »