Author Archives: Dunya

کراچی میں سبزی اور پھلوں کی فروخت کیلیے آن لائن سروس کا آغاز

کراچی میں سبزی اور پھلوں کی فروخت کیلیے آن لائن سروس کا آغاز

پنجاب کے بعد کراچی میں بھی سبزی اور پھلوں کی سرکاری قیمت پر فروخت کیلیے آن لائن سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کے مطابق اس سروس کے تحت نجی کمپنیز کراچی میں آن لائن سبزی اور پھل گھرگھرپہنچائیں گی۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے مہنگائی کے خلاف نئی حکمت عملی کے تحت سبزی و فروٹ کی قیمتوں ...

Read More »

کبھی کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں رہی

کبھی کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں رہی، صندل خٹک

ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کے وکلا نے لاہور کی سیشن کورٹ سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے خلاف دائر کی گئی درخواست پر بحث کرنے کے لیے عدالت سے مہلت مانگ لی۔ صندل خٹک نے لاہور کی سیشن کورٹ میں گزشتہ ماہ 16 جنوری کو ایف آئی اے کے خلاف درخواست دائر کرتے ...

Read More »

امریکا میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے خدشے کا اظہار

امریکا میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے خدشے کا اظہار

چین کے بعد جنوبی کوریا، اٹلی اور جاپان میں تیزی سے پھیلنے والے نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے ممکنہ پھیلاﺅ کے لیے اب امریکا کو بھی تیار ہوجانا چاہیے، کیونکہ ایسا ہوکر رہے گا۔ یہ انتباہ امریکا کے سرکاری سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینٹیشن کی(سی ڈی سی) جانب سے جاری کرتے ہوئے کہا کہ عام لوگوں کے لیے فوری ...

Read More »

چین کے باہر کورونا وائرس کے کیسز تیزی سے سامنے آرہے ہیں، ڈبلیو ایچ او

چین کے باہر کورونا وائرس کے کیسز تیزی سے سامنے آرہے ہیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز اب اس وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ چین کے باہر رپورٹ ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیدروس ایڈہانوم نے جنیوا میں سفارتکاروں کو بتایا کہ ‘گزشتہ روز وائرس کے جتنے نئے کیسز چین کے باہر ...

Read More »

ہمیں ہر فنکار کے گانوں کا خیر مقدم کرنا چاہیے: علی عظمت

ہمیں ہر فنکار کے گانوں کا خیر مقدم کرنا چاہیے: علی عظمت

پاکستان سپر لیگ 5 کے گانے ’تیار ہو‘ میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار علی عظمت کا کہنا ہے کہ ہمیں ہر فنکار کے گانوں کا خیر مقدم کرنا چاہیے۔ گلوکار علی عظمت کی جانب سے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پی ایس ایل 5 کے آفیشل گانے کی ایک تصویر  شیئر کی گئی اور ساتھ ہی انہوں ...

Read More »

جانیے! دوپہر میں تھوڑی دیر سونا صحت کیلئے اچھا ہے یا برا؟

جانیے! دوپہر میں تھوڑی دیر سونا صحت کیلئے اچھا ہے یا برا؟

دن بھر کی مصروفیات کے دوران اگر ہمیں کبھی کچھ دیر آرام یعنی سونے کا وقت مل بھی جائے تو ہم یہ سوچتے ہیں کہ دن میں تھوڑی دیر سونے سے بہتر ہے کہ اب رات میں ہی آرام کیا جائے۔ لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ دن میں تھوڑی دیر سونے کے ہماری صحت پر بے حد مثبت ...

Read More »

میجرعلی نےبھارتی پائلٹ کوچائےپلانےکی داستان سنادی

بدھ کوسماء کے نمائندےعثمان خان نے میجرعلی سے بات چیت کی اور بھارتی پائلٹ سے متعلق سوالات کئے۔ میجر علی نے بتایا کہ بھارتی طیارے کے پائلٹ ابھی نندن پاکستان حدود میں پکڑے جانے کے بعد بہت زیادہ ذہنی دباؤ میں تھے۔ میجر علی نے بھارتی پائلٹ کو چائے پیش کی تو انھوں نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ ابھی نندن نے کہا تھا کہ پاکستان حدود میں اگرپاک فوج نہ بچاتی تو مقامی لوگ جان سے مار دیتے۔ واضح رہے کہ ابھی نندن کا طیارہ پاک فضائیہ کے طیارے کے میزائل لگنے سے تباہ ہوا تھا۔ ابھی نندن نے جلتے طیارے سے پاکستانی حدود میں پیراشوٹ کے ذریعےچھلانگ لگائی تھی ۔

بدھ کوسماء کے نمائندےعثمان خان نے میجرعلی سے بات چیت کی اور بھارتی پائلٹ سے متعلق سوالات کئے۔ میجر علی نے بتایا کہ بھارتی طیارے کے پائلٹ ابھی نندن پاکستان حدود میں پکڑے جانے کے بعد بہت زیادہ ذہنی دباؤ میں تھے۔ میجر علی نے بھارتی پائلٹ کو چائے پیش کی تو انھوں نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ ...

Read More »

انسٹاگرام پر کم فالوورز رکھنے والے شوبز ستارے

انسٹاگرام پر کم فالوورز رکھنے والے شوبز ستارے

آج کل شوبز ستاروں کے درمیان انسٹاگرام اکاؤنٹ کے فالوورز کو لے کر کافی مقابلہ کیا جاتا ہے جب کہ مداح بھی اداکار یا اداکارہ کے ٹیلنٹ سے زیادہ ان کے فالوورز کی تعداد پر نظر رکھتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایسے بے حد شوبز ستارے ہیں جو کہ اپنے شعبے میں بہترین کام سرانجام دے رہے ہیں لیکن اس ...

Read More »

آئی سی سی رینکنگ میں کوہلی سے پہلی پوزیشن چھن گئی

آئی سی سی رینکنگ میں کوہلی سے پہلی پوزیشن چھن گئی

بھارت کے کپتان  اور مایہ ناز بیٹسمین ورات کوہلی سے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھن گئی۔ ورات کوہلی کی کپتانی میں بھارت کو نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ وہ انفرادی طور پر بھی ناکام ہوئے اور میچ میں صرف 21 رنز بنا سکے۔ ...

Read More »

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی

پاکستان کے ہمسایہ ملک ایران میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 19 تک جاپہنچی۔ ایرانی وزارت صحت کے حکام نے کورونا وائرس سے اب تک ملک میں 19 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ حکام کے مطابق ایران میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 139 تک جاپہنچی ہے۔ حکام نے بتایا کہ ایرانی شہر قُم ...

Read More »