Author Archives: Dunya

حکومت جسٹس قاضی کیخلاف ریفرنس واپس لے

حکومت جسٹس قاضی کیخلاف ریفرنس واپس لے

پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار نے وفاقی حکومت سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ریفرنس فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل ...

Read More »

آئی ایم ایف مشن کی پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش

آئی ایم ایف مشن کی پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے اجرا کیلئےمذاکرات مکمل ہوگئے۔ آئی ایم ایف مشن نے پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش کردی۔ عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قسط جاری کرنے کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کا ایگزیکٹیو بورڈ دے گا۔ ...

Read More »

نئی دہلی فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ہونے والے فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہنگاموں سے متاثرہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا فلیگ مارچ جاری ہے اور متاثرہ علاقوں کو مسلسل مانیٹر کیا جارہا ہے۔ نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروِند کجریوال اور مشیر قومی سلامتی اجیت دوول نے فسادات سے متاثر ہونے والے شمال مشرقی علاقوں کا دورہ کیا۔ طلبہ کے امتحانات دوبارہ لینے کا فیصلہ بھارتی میڈیا کے مطابق جعفر آباد، موج پور، بابر پور، گوکل پوری، جوہر انکلیو اور شو وہار میں سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہناہےکہ بھارت کے سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے کشیدہ حالات کے باعث امتحانات میں شرکت نہ کرنے والے طلبہ کے دوبارہ امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں بورڈ نے امتحانات میں شرکت نہ کرنے والے طالب علموں کی تفصیلات اکٹھا کرنا شروع کردی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے نئی دہلی فسادات میں اب تک 34 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ 200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ سونیا گاندھی کی بھارتی صدر سے ملاقات دوسری جانب اپوزیشن کی جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے نئی دہلی کی صورتحال پر وفد کے ہمراہ بھارتی صدر رام ناتھ کووِند سےملاقات کی۔ سونیا گاندھی نے مودی حکومت اور نئی دہلی کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور شہر کی صورتحال پر انہیں خاموش تماشائی قرار دیا جب کہ سونیا گاندھی نے ایک بار پھر وزیر داخلہ امیت شاہ کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔ متنازع شہریت کا قانون 11 دسمبر 2019 کو بھارتی پارلیمنٹ نے شہریت کا متنازع قانون منظور کیا تھا جس کے تحت پاکستان، بنگلا دیش اور افغانستان سے بھارت جانے والے غیر مسلموں کو شہریت دی جائے گی لیکن مسلمانوں کو نہیں۔ اس قانون کے ذریعے بھارت میں موجود بڑی تعداد میں آباد مسلمان بنگلا دیشی مہاجرین کی بے دخلی کا بھی خدشہ ہے۔ بھارت میں شہریت کے اس متنازع قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور ہر مکتبہ فکر کے لوگ احتجاج میں شریک ہیں۔ پنجاب، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش سمیت کئی بھارتی ریاستیں شہریت کے متنازع قانون کے نفاذ سے انکار کرچکی ہیں جب کہ بھارتی ریاست کیرالہ اس قانون کو سپریم کورٹ لے گئی ہے۔

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ہونے والے فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہنگاموں سے متاثرہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا فلیگ مارچ جاری ہے اور متاثرہ علاقوں کو مسلسل مانیٹر کیا جارہا ہے۔ نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروِند کجریوال اور مشیر قومی سلامتی اجیت دوول ...

Read More »

’مبشر لقمان کو تھپڑ مار کر بہترین کام کیا‘ وزیر اعلیٰ کی فواد چوہدری کو شاباش

’مبشر لقمان کو تھپڑ مار کر بہترین کام کیا‘ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی فواد چوہدری کو شاباش، ویڈیو سامنے آگئی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو اینکر پرسن مبشر لقمان کو تھپڑ مارنے کے واقعے پر شاباش دی ہے۔ فواد چوہدری نے پشاور میں گورنر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات کی جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ عمومی طور پر سرکاری ویڈیوز میں آواز کو بند ...

Read More »

لاہور قلندرز کو شکست سے کون بچا سکتا ہے؟

لاہور قلندرز کو شکست سے کون بچا سکتا ہے؟

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار اسد صدیقی نے اہلیہ زارا نور عباس پر بنا ایک میم شیئر کردیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اسد صدیقی اور زارا نور عباس اکثر ایک دوسرے کے لیے مزاحیہ و طنزیہ پوسٹ شیئر کرتے رہتے ہیں ۔ اسد صدیقی کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی گئی ...

Read More »

یاسر نے سونیا کیلئے تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

یاسر نے سونیا کیلئے تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف کامیڈین و اداکار یاسر حسین نے ساتھی اداکارہ سونیا حسین کی جاندار اداکاری پر ان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے ۔ View this post on Instagram @sonyahussyn I can evaluate your calibre by how long you put up with being My friend. So far you’re highly excellent . Aur acting mai toh aap Ustaad ...

Read More »

شراپووا نے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

شراپووا نے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

روسی اسٹار ماریا شراپووا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پانچ مرتبہ کی گرینڈ سلم ونر اور سابق نمبر ون ٹینس پلیئر کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے بعد اپنی پرفارمنس برقرار نہیں رکھ سکی تھیں اور اُن کی رینکنگ میں 373 درجہ کمی آئی تھی۔ روسی ٹینس اسٹار نے آخری مرتبہ گرینڈ سلم 2014 میں جیتا تھا ...

Read More »

منشاءپاشا سے ان کے پیروں کی تصاویرمانگنا بند کریں

منشاءپاشا سے ان کے پیروں کی تصاویرمانگنا بند کریں

شوبز سیلیبرٹیزکے مداح ان کی پسند ناپسند یا ذاتی زندگی کے حوالے سے معلومات رکھنا پسند کرتے ہیں لیکن بعض اوقات ان کی جانب سے کچھ ایسا بھی کہہ دیا جاتا ہے جو ان ستاروں کیلئے کوفت کا باعث بن جاتا ہے۔ اداکارہ منشاء پاشا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ اسی قسم کا دکھڑا بیان کیا ...

Read More »

کراچی میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

کراچی میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

ترجمان محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ 22 سالہ متاثرہ شخص یحییٰ جعفری اور اس کے اہلخانہ کو مخصوص وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق یحییٰ جعفری نامی نوجوان چند روز قبل ہوائی جہاز کے ذریعے ایران سے کراچی پہنچا ہے۔ حفاظتی انتظامات کے تحت متاثرہ شخص کے اہلخانہ کی بھی نگرانی کی جارہی ہے ...

Read More »

وزیراعظم نے بھارتی حملے کے بعد پاکستان کے رد عمل کی اندرونی کہانی بتا دی

وزیراعظم نے بھارتی حملے کے بعد پاکستان کے رد عمل کی اندرونی کہانی بتا دی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پاکستانی قوم پر فخر ہے ک،بھارتی حملے کے بعد جس طرح قوم نے معاملے کو ڈیل کیا ،وہ قابل فخر بات ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پلوامہ حملے کے بعد ہمارے پاس انٹیلی جنس رپورٹس تھیں کہ بھارت کچھ کر سکتا ہے ،وہاں تیاریاں چل رہی ہیں بھارتی جارحیت کا منہ ...

Read More »