Author Archives: Dunya

کراچی کی 11 یوسیز مکمل سیل کرنے کے احکامات جاری

کراچی کی 11 یوسیز مکمل سیل کرنے کے احکامات جاری

کراچی میں کوروناوائرس کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر شہر کی 11 یونین کونسلز (یوسیز) کو مکمل سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیےگئے ہیں۔  ڈپٹی کمنشر ایسٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یوسیز میں نہ کسی کو جانے کی اجازت دی جائے گی اور نہ ہی وہاں سے نکل کر کوئی شہر کے دوسرے ...

Read More »

ملک ریاض نے پاکستانی ٹی وی چینل آپ نیوز کو بند کردیا

ملک ریاض نے پاکستانی ٹی وی چینل آپ نیوز کو بند کردیا

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے آپ نیوز چینل کو بند کردیا ہے۔ چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کی جانب سے تمام کارکنوں کو اطلاع کی گئی ہے کہ ناگزیر قانونی معاملات کی وجہ سے آپ نیوز چینل کو چلانا ممکن نہیں ہے اس لیے اس پراجیکٹ کو بند کیا جا رہا ہے ۔ انتظامیہ کی طرف سے اعلان کیا گیا ...

Read More »

گلوکار سلمان احمد بھی ‘کورونا وائرس کا شکار’ ہوگئے

گلوکار سلمان احمد بھی 'کورونا وائرس کا شکار' ہوگئے

امریکا کے شہر نیو یارک میں موجود مشہور پاکستانی گلوکار سلمان احمد نے کہا ہے کہ وہ بھی ممکنہ طور پر  کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ اس وقت امریکا کورونا کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ دنیا میں پہلے نمبر پر ہے جب کہ صرف نیو یارک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے۔ ...

Read More »

25 اپریل تک کوروناکیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ

وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ 25 اپریل تک کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے قومی ایکشن پلان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ حکومت کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں رواں ماہ کے اختتام تک متوقع کیسز سے بھی ...

Read More »

کرونا وائرس،پنجاب حکومت کا 30مارچ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کرونا وائرس،پنجاب حکومت کا 30مارچ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

مہلک کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے روک تھام کی پیش نظر پنجاب حکومت نے سکول ،کالجز اور یونیورسٹیز کو 30 مارچ تک چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق مہلک کرونا وائرس کی پھیلاؤکو روکنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں اورپنجاب حکومت نے سکول ،کالجز اور یونیورسٹیز کو 30 مارچ تک چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے ...

Read More »

گھوٹکی کا انوکھا فنکار،گائیکی اور فائرنگ ایک ساتھ

Read More »

پٹرول کی قیمت میں مزید 10 روپے کی کمی

پٹرول کی قیمت میں مزید 10 روپے کی کمی

 پارلیمانی سیکرٹری بیت المال نذیرچوہان نےاےون جوہرٹاون میں ترقیاتی کاموں کاافتتاح کیا، پارلیمانی سیکرٹری بیت المال نذیرچوہان نےپارک اورسڑکوں کاافتتاح کرتےہوئےکہاکہ اےون جوہرٹاون کےپارک میں جھولوں کی مرمت،واکنگ ٹریک اورلائٹس لگوائی گئی ہیں، اسی طرح جوہرٹاون اورٹاون شپ میں سڑکوں کی تعمیرکاکام بھی کرارہےہیں. وزیراعظم عمران خان کےویژن کےمطابق حلقے میں عوامی مسائل حل کیے جارہے ہیں. نذیرچوہان کاکہناتھاکہ حلقے میں واٹرسپلائی اورسیوریج کےکام بھی کرائے گئے, ...

Read More »

دنیا نیوز کے پروگرام تھنک ٹینک میں کرسی ٹوٹنے سے سلمان غنی نیچے گر گئے

دنیا نیوز کے پروگرام تھنک ٹینک میں کرسی ٹوٹنے سے سلمان غنی نیچے گر گئے

دنیا نیوز کے پروگرام تھنک ٹینک میں تجزیہ کار سلمان غنی پروگرام کے دوران اپنا تجزیہ دے رہے تھے کہ اچانک کرسی ٹوٹ گئی اور سینئر صحافی نیچے گر گئے۔ جب سلمان غنی نیچے گرے تو پروگرام اینکر سیدہ عائشہ ناز نے فورا بریک لی۔ کورونا وائرس؛ 250 سے زائد مشتبہ مریض معائنے کے لیے پمز پہنچ گئے شہروز سبزواری ...

Read More »

پٹرول اور ڈیزل 5 روپے فی لٹر سستا ہو گیا

پٹرول اور ڈیزل 5 روپے فی لٹر سستا ہو گیا

وفاقی حکومت نے پٹرول پانچ روپے اور ڈیزل کی قیمت بھی پانچ روپے فی لٹر کم کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 111 روپے 60 پیسے فی لیٹر ہوگی۔  وزرات خزانہ نے بتایا کہ ڈیزل کی ...

Read More »

ہواوے کو پھر سے گوگل سروسز تک رسائی ملنے کا امکان

ہواوے کو پھر سے گوگل سروسز تک رسائی ملنے کا امکان

ہواوے کے نئے فونز اس وقت گوگل پلے اسٹور اور دیگر سروسز سے محروم ہیں مگر ایسا لگتا ہے کہ بہت جلد چینی کمپنی کی مشکلات میں کمی آنے والی ہے۔ درحقیقت گوگل نے امریکی حکومت کے پاس لائسنس کی درخواست جمع کرائی ہے تاکہ وہ ہواوے کے لیے گوگل موبائل سروسز کے استعمال کے لائسنس کو دوبارہ جاری کرسکے۔ خیال رہے ...

Read More »