بدھ کوسماء کے نمائندےعثمان خان نے میجرعلی سے بات چیت کی اور بھارتی پائلٹ سے متعلق سوالات کئے۔ میجر علی نے بتایا کہ بھارتی طیارے کے پائلٹ ابھی نندن پاکستان حدود میں پکڑے جانے کے بعد بہت زیادہ ذہنی دباؤ میں تھے۔ میجر علی نے بھارتی پائلٹ کو چائے پیش کی تو انھوں نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ ابھی نندن نے کہا تھا کہ پاکستان حدود میں اگرپاک فوج نہ بچاتی تو مقامی لوگ جان سے مار دیتے۔ واضح رہے کہ ابھی نندن کا طیارہ پاک فضائیہ کے طیارے کے میزائل لگنے سے تباہ ہوا تھا۔ ابھی نندن نے جلتے طیارے سے پاکستانی حدود میں پیراشوٹ کے ذریعےچھلانگ لگائی تھی ۔

میجرعلی نےبھارتی پائلٹ کوچائےپلانےکی داستان سنادی

بدھ کوسماء کے نمائندےعثمان خان نے میجرعلی سے بات چیت کی اور بھارتی پائلٹ سے متعلق سوالات کئے۔ میجر علی نے بتایا کہ بھارتی طیارے کے پائلٹ ابھی نندن پاکستان حدود میں پکڑے جانے کے بعد بہت زیادہ ذہنی دباؤ میں تھے۔

میجر علی نے بھارتی پائلٹ کو چائے پیش کی تو انھوں نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ ابھی نندن نے کہا تھا کہ پاکستان حدود میں اگرپاک فوج نہ بچاتی تو مقامی لوگ جان سے مار دیتے۔

واضح رہے کہ ابھی نندن کا طیارہ پاک فضائیہ کے طیارے کے میزائل لگنے سے تباہ ہوا تھا۔ ابھی نندن نے جلتے طیارے سے پاکستانی حدود میں پیراشوٹ کے ذریعےچھلانگ لگائی تھی ۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: