Author Archives: Dunya

ایران کیلیے جاسوسی کا الزام، 8 سعودی شہریوں کو موت اور قید کی سزا

ایران کیلیے جاسوسی کا الزام، 8 سعودی شہریوں کو موت اور قید کی سزا

ریاض: سعودی عرب کی عدالت نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں ایک شہری کو سزائے موت اور 7 کو قید کی سزا سنادی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی کرمنل کورٹ نے ملک سے غداری اور ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 8 شہریوں کو سزائیں سنائیں۔ عرب میڈیا کا بتانا ہےکہ سعودی ...

Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ویمن ٹیم کا فاتحانہ انداز میں آغاز

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ویمن ٹیم کا فاتحانہ انداز میں آغاز

پاکستان نے ویمن ٹی20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ انداز میں آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو باآسانی 8وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ ڈیانا بیگ اور ندار ڈار کی عمدہ باؤلنگ ...

Read More »

لاہور سفاری پارک میں شیر نوجوان کو کھا گیا

لاہور کے سفاری پارک میں 'شیر کا حملہ'، نوجوان ہلاک

لاہور کے وائلڈ لائف سفاری پارک میں شیر کے مبینہ حملے میں 18 سالہ نوجوان محمد بلال ہلاک ہو گیا۔ لاہور کے وائلڈ لائف سفاری میں شیروں کے انکلوژر کے اندر سے قریبی علاقے کے رہائشی نوجوان بلال کے جسم کے اعضا ملے، نوجوان کی عمر 18 سال بتائی گئی اور وہ 2 روز سے لاپتہ تھا۔ آج صبح متوفی ...

Read More »

ایسا پہلا ‘جانور’ دریافت جو آکسیجن کے بغیر زندہ رہتا ہے

ایسا پہلا 'جانور' دریافت جو آکسیجن کے بغیر زندہ رہتا ہے

یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ زمین میں زندگی کے لیے آکسیجن کی اہمیت کتنی زیادہ ہے، اس کی بدولت ہم سانس لیتے ہیں، ہمارے خلیات کام کرتے ہیں اور اس کے بغیر یقیناً قیامت جیسا منظر ہی ہوگا۔ درحقیقت زمین پر ہر طرح کے کثیر خلیاتی یا آسان الفاظ میں جاندار لاکھوں یا کروڑوں سال سے آکسیجن کی بدولت ...

Read More »

حکومت کیماڑی میں پراسرار گیس کا سراغ لگانے میں ناکام

حکومت کیماڑی میں پراسرار گیس کا سراغ لگانے میں ناکام، رپورٹ کمیٹی میں پیش

حکومت نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور کے سامنے کراچی کے علاقے کیماڑی میں پھیلی پراسرار گیس سےمتعلق ابتدائی رپورٹ جمع پیش کردی اور بتایا گیا تاحال اس کا سراغ نہیں لگایا جاسکا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کا اجلاس رکن اسمبلی عامر مگسی کی زیر صدارت ہوا جہاں وفاقی وزیر برائے بحری امور علی ...

Read More »

پلوامہ حملے کے بعد ہمیں بھارتی جارحیت کا خدشہ تھا

پلوامہ حملے کے بعد ہمیں بھارتی جارحیت کا خدشہ تھا، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے پلوامہ حملے کے بعد ہمیں بھارتی جارحیت کا خدشہ تھا کیونکہ ہمارے پاس انٹیلی جنس رپورٹ تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ بھارتی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان نے جو کوئی اقدام کیے وہ انتہائی میچور تھے۔ اسلام آباد میں بھارتی جارحیت کا موثر جواب دینے کا ایک سال مکمل ہونے پر تقریب کا ...

Read More »

شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال اڈیالہ جیل سے رہا

شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال مچلکے جمع ہونے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو ضمانتی مچلکے جمع کروانے کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کر دیا گیا۔ احتساب عدالت میں ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد دونوں رہنماؤں کی روبکار جاری کی گئی جس کے بعد انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔ جیل سے باہر آنے پر لیگی کارکنوں نے ...

Read More »

’پاکستان کی ترکی سے سرحد نہیں، دل اور دماغ ملتے ہیں‘

تحریر: عمران یعقوب خان وزیرِاعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے سے ملائیشیا اور ترکی جیسے دوستوں کو وقتی طور پر مایوسی ضرور ہوئی تھی لیکن عمران خان کے حالیہ ملائیشیا کے دورے اور اب ترک صدر جناب طیب اردوان کی پاکستان آمد اور اہم شعبوں میں تعاون کے تسلسل کو برقرار ...

Read More »

وزیراعظم کے فلمی پوسٹر پر سابق اہلیہ جمائمہ کا دلچسپ تبصرہ

وزیراعظم کے فلمی پوسٹر پر سابق اہلیہ جمائمہ کا دلچسپ تبصرہ

وزیراعظم عمران خان کے فلمی انداز کے پوسٹر پر ان کی سابق اہلیہ جمائماگولڈ اسمتھ نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ جمائمہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک مزاحیہ پوسٹر شئیر  کیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان کے پسِ منظر میں ان کی نئی اہلیہ بشریٰ بی بی موجود ہیں۔ پوسٹر میں بشریٰ بی بی کی ہاتھوں ...

Read More »

آپ لیمن گراس چائے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

آپ لیمن گراس چائے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

اگر آپ چائے کے شوقین ہیں تو پھر آپ کو اپنی روٹین میں لیمن گراس چائے کو بھی شامل کرنا چاہیے جس طرح سبز چائے فوائد سے مالامال ہوتی ہے بالکل اسی طرح لیمن گراس چائے کے بھی بے شمار فوائد ہوتے ہیں۔ لیمن گراس چائے کو غذائیت سے مالامال مشروب سمجھا جاتا ہے اس کا ایک منفرد اور خاص ...

Read More »