Author Archives: Dunya

دورہ نیوزی لینڈ مایوس کن، سرفراز کی کارکردگی پر سوالات

قومی کرکٹ ٹیم کا جاری دورہ نیوزی لینڈ مایوس کن ثابت ہورہا ہے جبکہ سرفراز احمد کی کارگردگی پر بھی سوال اٹھنے لگے ہیں۔ کرکٹ حلقوں میں یہ بات زیر بحث ہے کہ آخر چیمپئنز ٹرافی کے چیمپئن کو ایسا کیا ہو گیاکہ جس پر وسیم اکرام کو یہ کہنا پڑا کہ پاکستانی ٹیم میں کوئی ایسا بیٹسمین نظر نہیں آرہا جو ...

Read More »

اے ٹی ایم فراڈ،مزید شہریوں کے اکاؤنٹس خالی ہونے کا خدشہ

اے ٹی ایم فراڈ میں مستقبل میں مزید ہزاروں شہریوں کے اکاؤنٹس خالی ہونے کا خدشہ ہے۔ اے ٹی ایم اسکمرز ہزاروں پاکستانیوں کے اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری کرچکے ہیں، ہاتھ تو کم کارڈز پر صاف کیا ہے۔ گزشتہ روزگرفتار چینی ملزمان کے پاس ہزاروں ڈپلیکیٹ اے ٹی ایم کارڈز برآمد ہوئے،ایک گروہ سے برآمد سیکڑوں ڈپلیکیٹ اے ٹی ایم ...

Read More »

ودکش حملے حرام ہیں،اٹھارہ سو انتیس علماء کا متفقہ فتویٰ

تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سو انتیس علمائے کرام نے اتفاق رائے سےپاکستان میں خود کُش حملوں کو حرام قرار دیا ہے۔ پاکستان میں خودکش حملوں کے خلاف1829علماء کے فتوے کی تفصیل سامنے آگئی ہیں، فتوے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں خودکش حملے کرنے اور کرانے والے اسلام کی رو سے باغی ہیں، ریاست پاکستان شرعی ...

Read More »

چاربرسوں میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعدادبڑھ جائےگی

گاڑیاں بنانےوالےامریکی ادارے فورڈنےسال 2022ء تک الیکٹرک گاڑیوں کی پیداوار کے لئے11 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گا۔ فورڈ موٹرز کے چیئرمین بل فورڈ کے ایک بیان کے مطابق وہ 2022 ءتک 40 ہائی بریڈاور مکمل الیکٹرک ماڈلز کی گاڑیوں کی پیداوار شروع کر دیں گے۔ اس سے قبل فورڈ موٹرز نے گزشتہ سال اپنی پیداوار بڑھانے کے لئے 2020 ...

Read More »

معروف فیشن ڈیزائربھی مولوی کےہاتھوں جنسی زیادتی کا شکار ہوئیں

پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماہین خان بھی جنسی زیادتی کے خلاف بول پڑیں۔ ماہین کا کہنا ہے کہ وہ خود بھی ایک مولوی کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہو چکی ہیں، اس دن سے لے کر آج تک انہوں نے ہر دن خوف میں گزارا ہے۔ سماجی رابطوں اور میڈیا کے دیگر ذرائع پر بچوں اور خواتین کے ساتھ ...

Read More »

پاکستانی شوبز خواتین اپنے ساتھ ہوئی جنسی زیادتیوں پر بول پڑیں

ہالی ووڈ سے شروع ہونے والی انگنت اور ناقابل فراموش آبیتوں کا سلسلہ جب پاکستان پہنچا تو یہاں بھی عام اور خاص کی زندگیوں میں زہر گھولنے والے واقعات کو گویا زبان مل گئی۔ قصور سے تعلق رکھنے والی سات سالہ بچی زینب سے زیادتی اور اس کے بعد قتل کے واقعے کے بعد ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی ...

Read More »

قابض بھارتی فوجیوں کے مظالم،4کشمیری شہید

بھارتی ظالم قابض فوج نے جنت نظیر مقبوضہ وادی کو جہنم بنا دیا۔ گھر گھر تلاشی کے نام پر فائرنگ کرکے چار معصوم کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ کمشیری میڈیا سروس کی جانب سے جاری خبروں کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی وحشیانہ کارروائیوں نے مزید 6 کشمیریوں کی جان لے لی۔ بھارتی فوج اور پولیس نے ریاستی ...

Read More »

تربت میں فورسز پر حملہ، گاڑی الٹنے سے 5 اہلکار شہید

بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ ہوگیا، فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی الٹ گئی، واقعے میں 5 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے شاپک میں فورسز کے قافلے پر نامعلوم شدت پسندوں نے حملہ کردیا، فورسز کی گاڑی الٹنے کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید اور 3 اہلکار ...

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان خفیہ رابطے

ایک بھارتی اخبار نے دعوی کیاہےکہ بھارت اور پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیروں کے درمیان خفیہ رابطوں کاسلسلہ جاری ہے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کےمطابق بھارت کے قومی سلامتی کے مشیراجیت ڈوول اور پاکستانی ہم منصب ناصر جنجوعہ کےدرمیان سرکاری سطح طورپر تصدیق سے زیادہ مرتبہ ٹیلے فون پر رابطہ ہوا ہے۔ بھارتی اخبار نے مزید دعوی کیاہےکہ دونوں ...

Read More »

عالمی منڈی میں کون سےگاڑیاں سب سےزیادہ فروخت ہوئیں؟

جرمن کار برانڈ والکس ویگن کی گذشتہ سال ریکارڈ 6.23 ملین گاڑیاں فروخت ہوئی۔فروخت کےاعتبار سے عالمی کار منڈی میں والکس ویگن کا نمبر پہلا اور ٹویوٹا کا دوسرا ہے۔ والکس ویگن کی طرف سے امریکا میں ڈیٹرائٹ انٹرنیشنل آٹو شو کے دوران جاری ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال 2017 کے دوران ان کی تیار کردہ گاڑیاں ریکارڈ تعدادفروخت ...

Read More »