Author Archives: Dunya

نوازشریف کو گارڈ فادر یا سیسلین مافیا نہیں کہا ،جسٹس کھوسہ

سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پاناما کیس کے فیصلہ میں نوازشریف کو کہیں گارڈ فادر یا سیسلین مافیا نہیں کہا گیا،آج کل بہت سی ایسی باتیں چل رہی ہیں جو ججز نہیں کیں مگر عدالت سے منسوب کی جاتی ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے توہین عدالت کیس کی ...

Read More »

پیٹ درد کی دوا کھانے سے 69 بچوں کی حالت غیر

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاوں 296 گ ب میں ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے کیمپ لگایا گیا تھا جہاں پر بچوں کو پیٹ درد اور پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لیے دوا کھلائی گئی۔ دوا کھانے کے بعد بچوں کی حالت غیر ہونا شروع ہو گئی جس کے بعد ریسکیو 1122 نے 69 بچوں کو ...

Read More »

ون ڈے رینکنگ،راشد خان اور جسپریت بمرا ٹاپ پوزیشن پر قابض

افغانستان کے اسپنر راشد خان دنیا کے نمبر ایک بولر بن گئے، وہ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ میں بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا کے ساتھ مشترکہ پہلی پوزیشن پر فائز ہوگئے ہیں۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کیلئے بھی نئی درجہ بندی میں اچھی خبر ہے، انہوں نے 900 پوائنٹس کا جادوئی ہندسہ پار کر ...

Read More »

ٹیکس چوری سمیت کئی جرائم رکن اسمبلی بننے میں رکاوٹ نہیں

موجودہ منتخب عوامی نمائندوں کیلئے اچھی اور عوام کیلئے اتنی ہی بری خبر یہ ہے کہ چاہے ٹیکس چور ہوں، قرضہ خور، مجرمانہ الزامات کا سامنا ہو یا دہری شہریت کے حامل اب کسی کو بھی اپنے انتخابی کاغذات نامزدگی میں اس کا اعلان کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ اپنے حلف پر 19 اعلانات جو امیدوار کیلئے لازمی تھے، ...

Read More »

ٹرمپ کی خاتون سے ٹرمپ ٹاور میں دست درازی کی تردید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خاتون سے ٹرمپ ٹاور میں دست درازی کی تردید کردی، امریکی صدر نے ٹوئٹ کے ذریعے کہا کہ ایسا کام کھلم کھلا کون کرتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرمپ ٹاور میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ دست درازی کے الزام کو مسترد کردیا ہے۔ راچل کروکس نے ایک میڈیا ٹاک میں کہا ...

Read More »

بچے کو سوٹ کیس میں اسپین اسمگل کرنے والے باپ پر جرمانہ

آئیوری کوسٹ میں ایک شخص کو اپنے آٹھ سالہ بیٹے کوسوٹ کیس میں مراکش سے اسپین اسمگل کرنے کے جرم میں جرمانہ عائد کردیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق عدالت کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کا ثبوت نہیں ملا کہ علی اوتارا نامی شخص جانتا تھا کہ اس کے بیٹے کو سوٹ کیس میں لے جایا جائے ...

Read More »

عمران خان نے بھی پاناما کیس کے فیصلے پر اعتراض کردیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاناما کیس میں نوازشریف کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر اعتراض کردیا ۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے سب کو حیران کردیا ، ان کاکہناتھاکہ کیس پاناما کا تھا مگر نواز شریف کو سزا اقامے پر دے دی گئی۔ ان کا کہناتھاکہ نوازشریف عدلیہ کے خلاف تقریریں کررہے ہیں اور عوام ...

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تیسری شادی کی تصدیق ہوگئی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بشریٰ بی بی سے تیسری شادی کی تصدیق ہوگئی ۔ پی ٹی آئی نے عمران خان کی شادی کی تصاویر جاری کردیں،جن میں بشری بی بی کے قریبی رشتے دار اورعون چوہدری موجود ہیں۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح کی سادہ تقریب دلہن کے گھر ہوئی ،نکاح مفتی سعید نے پڑھایاجس ...

Read More »

دہی دل کے دورے کے خطرا ت کم کرسکتی ہے، نئی تحقیق

نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ہفتے میں دو بار دہی کھانے سے دل کے دورے کے خطرات کو 30فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ برطانوی اخبار ’’ڈیلی میل‘‘ کے مطابق ہفتے میں کم از کم دو مرتبہ بھرپور دہی کھانے سے ہارٹ اٹیک یا اسٹروک کے خطرات خواتین میں 30فیصد جبکہ مردوں میں 19فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔ ...

Read More »

انوشکا بنی بھوت، فلم پری کی سوشل میڈیا پر مقبولیت

انوشکا شرما کی دہشت اور خوف سے بھرپور نئی فلم پری کا ٹریلر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا، یوٹیوب پر ایک دن میں اب تک چار ملین سے زائد بار اس ٹریلر کو دیکھا جاچکا ہے۔ کئی فلموں میں منفرد کردار ادا کرنے والی بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما نئی بالی ووڈ فلم میں ا ب ایک بار ...

Read More »