پیٹ درد کی دوا کھانے سے 69 بچوں کی حالت غیر

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاوں 296 گ ب میں ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے کیمپ لگایا گیا تھا جہاں پر بچوں کو پیٹ درد اور پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لیے دوا کھلائی گئی۔ دوا کھانے کے بعد بچوں کی حالت غیر ہونا شروع ہو گئی جس کے بعد ریسکیو 1122 نے 69 بچوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچایا گیا۔

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ 15 بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ہسپتال میں سہولیات پوری طرح سے میسر نہ ہونے پر ورثاء شکایت کرتے نظر آئے۔ ڈی سی عرفان نواز میمن کے مطابق دوا زائد المعیاد نہیں ہے۔ اور پورے ضلع سے دوا واپس منگوا لی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

BRAND NEW EXPERIENCE Jemima Khan is having ‘best sex ever’ with Russell Brand

رسل بیڈروم میں بہت ایڈونچریس ہیں،جسم کا ہر تار چھیڑ دیتا، جمائما خان

جمائما خان کے سابق بوائے فرینڈ اور برطانوی کامیڈین رسل برانڈ آج کل مشکل میں ...

%d bloggers like this: