عمران خان نے بھی پاناما کیس کے فیصلے پر اعتراض کردیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاناما کیس میں نوازشریف کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر اعتراض کردیا ۔

ایک انٹرویو میں عمران خان نے سب کو حیران کردیا ، ان کاکہناتھاکہ کیس پاناما کا تھا مگر نواز شریف کو سزا اقامے پر دے دی گئی۔

ان کا کہناتھاکہ نوازشریف عدلیہ کے خلاف تقریریں کررہے ہیں اور عوام کو اکسارہے ہیںمگر عدلیہ نے کچھ نہیں کیا،اس لئے سابق وزیراعظم شیر ہوگئے ہیں۔

عمران خان نے مزید کہا کہ نوازشریف کے خلاف پاناما کے بجائے اقاما پر سزا دے کر ایک کمزور فیصلہ دیا گیا ،میں نے اس پر اعتراض اس لئے نہیں کیونکہ وہ عدلیہ پر تنقید نہیں کرنا چاہتے تھے۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے اس بات کی تردید نہیں کی کہ عام آدمی نوازشریف کے بیانیے کو پسند کررہا ہے لیکن اتنا ضرور کیا کہ عام آدمی یہ پسند عارضی ہے۔

عمران خان کے موجودہ موقف سے پہلے نوازشریف کا سارا زور اس بات پر تھا کہ انہیں صرف اقامے پر نااہل کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

BRAND NEW EXPERIENCE Jemima Khan is having ‘best sex ever’ with Russell Brand

رسل بیڈروم میں بہت ایڈونچریس ہیں،جسم کا ہر تار چھیڑ دیتا، جمائما خان

جمائما خان کے سابق بوائے فرینڈ اور برطانوی کامیڈین رسل برانڈ آج کل مشکل میں ...

%d bloggers like this: