Author Archives: nice

فخر زمان فٹ، قائداعظم ٹرافی کیلئے دستیاب

dunya today

بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کو فٹ قرار دے دیا گیا ہے اور وہ کل سے شروع ہونے والے قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ فخر زمان گزشتہ ماہ پری سیزن کیمپ میں دائیں گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہو گئے تھے۔ پری سیزن کیمپ کے پہلے ہفتے میں فخر زمان نے ...

Read More »

یاسر حسین اور اقرا عزیز کی جھوٹی کہانی

dunya today

اپنے انوکھے انداز کی وجہ سے زیادہ تر تنقید کی زد میں رہنے والی اداکار جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین پہلی بار ایک ساتھ ڈرامہ سیریل ‘جھوٹی’ میں جلوہ گر ہوں گے۔ یاسر حسین نے مداحوں کو انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اور اقراء پہلی مرتبہ ‘جھوٹی’ ڈرامہ سیریل میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ کام کررہے ...

Read More »

مزدور پر تشدد:شاہ سلمان کی بیٹی کو 10ماہ قید

dunya today

فرانسیسی عدالت نے مزدور کو پٹوانے اور پاؤں چومنے پر مجبور کرنے والی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حصہ بنت سلمان کو 10 ماہ قید کی معطل سزا سنادی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادی حصہ بنت سلمان پر یہ مقدمہ رواں برس جولائی سے چل رہا تھا جبکہ یہ واقعہ 2016 میں پیش آیا۔ ...

Read More »

مصباح کی سلیکشن پر پی سی بی سے جواب طلب

dunya today

لاہور ہائیکورٹ نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے پر پی سی بی سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں مصباح الحق کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ مصباح الحق کی تنخواہ اور مراعات رولز سے بہت زیادہ ہیں ...

Read More »

امریکا فوجیوں کی خیر چاہتا ہے تو معاہدہ کر لے: طالبان

dunya today

افغان طالبان کا کہنا ہے اگر امریکا چاہتا ہے کہ ان کے فوجیوں پر حملے نہ ہوں تو وہ ہم سے معاہدہ کر لے۔ امریکا اور افغان طالبان کے درمیان 18 سالہ طویل جنگ کے خاتمے کے لیے گزشتہ برس اکتوبر میں مذاکرات شروع ہوئے تھے اور رواں ماہ تک دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات کے 9 دور ہوئے۔ تاہم ...

Read More »

آئی ایم ایف کا ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

dunya today

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر کمیونی کیشن جیری رائس کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مالی خسارہ کم کرنے کے لیے زیادہ ٹیکس جمع کرنا ہو گا۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کمیونی کیشن جیری رائس کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف ٹیم آئندہ چند روز میں پاکستان پہنچے ...

Read More »

علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

dunya today

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے علیم خان کی مسلسل غیر حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کئے۔ عدالت نے 30 ستمبر تک علیم خان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ...

Read More »

پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ کالعدم

dunya today

سپریم کورٹ نے اسکول فیسوں سے متعلق درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے نجی اسکولز ایسوسی ایشن کو سالانہ پانچ فیصد سے زائد فیس نہ بڑھانے کا حکم دیا تھا جب کہ سات فیصد تک فیس بڑھانے والے اسکولوں کو اسپیشل کیس کے طور پر ریگولیٹری باڈی کے پاس جانے کا بھی حکم دیا تھا جب کہ ...

Read More »

جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کی مدد سے ایڈز اور کینسر کے مرض کا علاج

جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کی مدد سے ایڈز اور کینسر کے مرض کا علاج

چین کے ماہرین نے پہلی مرتبہ جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کو ایڈز کے مریضوں کو ٹھیک کرنے کیلئے استعمال کرنے کی کوشش کی۔ ایڈز سے متاثرہ یہ شخص بیک وقت خون کے سرطان (Acute Lymphoblastic Leukemia) کا بھی مریض ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ مریض کا بلڈ کینسر ٹھیک ہو رہا ہے تاہم ایڈز کے علاج کیلئے جو خلیے ...

Read More »

ہوائی جہاز 35ہزار فٹ کی بلندی پر ہی کیو ں اڑتے ہیں

dunya today

آپ کو یہ علم ہوگا کہ مسافر طیارہ 35ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرتا ہے۔اس بلندی سے نیچے یہ طیارے نہیں اڑتے کیونکہ اس کے پیچھے کئی وجوہات پوشیدہ ہیں،آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔ زیادہ بلندی ہونے کی وجہ سے ہوا پتلی ہوتی ہے جس کی وجہ سے جہاز کو پرواز بھرنے میں آسانی رہتی ہے۔اس کی وجہ سے ...

Read More »