Author Archives: nice

نیلم منیر اور ماورا حسین ایک بار پھر ٹی وی سکرین کی زینت

نیلم منیر اور ماورا حسین ایک بار پھر ٹی وی سکرین کی زینت

 اداکارہ نیلم منیر اور ماورا حسین ایک بار پھر ٹی وی سکرین کی زینت بننے کیلئے تیار ہیں۔ نیلم منیر اس بار یاسر نواز کی سیریل میں اداکار عمران اشرف کے ساتھ اہم کردار نبھائیں گی۔ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ ایک وقت میں ایک کام کرنا چاہئے، پہلے فلم میں مصروف تھی اس لئے ٹی وی ڈرامہ نہیں ...

Read More »

روس نے سعودی عرب میں 2 ایٹمی پلانٹ قائم کرنے کیلئے ٹینڈر جمع کرادیئے

روس نے سعودی عرب میں 2 ایٹمی پلانٹ قائم کرنے کیلئے ٹینڈر جمع کرادیئے

 ایٹمی امور کے روسی ماہر اور ایٹمی توانائی کے روسی ادارے ‘روساتوم’ کے ایگزیکٹو ڈپٹی چیئرمین کیریل کوماروف نے کہا ہے روس نے سعودی عرب میں دو ایٹمی پلانٹ قائم کرنے کیلئے ٹینڈر جمع کرائے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق روس سعودی عرب میں 80 ارب ڈالر کی لاگت سے 16 ایٹمی پلانٹ لگا نے کا پروگرام بنا رہا ہے 

Read More »

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کیخلاف ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

حکومت کا چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کیخلاف ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

 حکومت نے سندھ اور بلوچستان کے اراکین سے حلف نہ لینے پر چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ہ حکومت کی جانب سے مقرر دو نئے الیکشن کمیشن اراکین سے حلف نہ لینے پر چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ...

Read More »

گالی

تحریر: حامد میر ’’بھائی آپ ہماری فکر نہ کریں، وقت بدلتے دیر نہیں لگتی یہ مشکل وقت بھی گزر ہی جائے گا۔‘‘ یہ الفاظ ایک ایسی خاتون کی زبان سے ادا ہو رہے تھے جس کا خاوند جیل میں ہے، داماد چند گھنٹے قبل رہا ہو کر آیا تھا اور کہہ رہا تھا کہ اُسے کسی نہ کسی طرح دوبارہ ...

Read More »

یہ وقت کسی کا نہ ہوا!

تحریر: ارشاد بھٹی یہ وقت کسی کا نہ ہوا، ساحر لدھیانوی، کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے، میں پل دوپل کا شاعر ہوں، پل دو پل میری کہانی ہے، ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں جیسی شاعری کا خالق عبدالحی المعروف ساحر لدھیانوی، امرتا پریتم کے عشق میں کالج سے نکالا گیا، لاہور آیا، ...

Read More »

ٹرمپ یوٹرن کے اصل عوامل

تحریر: سلیم صافی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے آپ سمیت سب کو بند گلی میں دھکیل دیا۔ جس طریقے سے وہ طالبان کے ساتھ معاہدہ کرنے جارہے تھے اگر اس طریقے سے ہوجاتا تو بھی مصیبت تھی اور اب جب مذاکرات ختم کئے تو بھی مصیبت ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ قطر میں ہونے والے امریکہ اور طالبان کے ...

Read More »

غصیلے مرغے نے مالکن کی جان لے لی

غصیلے مرغے نے مالکن کی جان لے لی

آسٹریلیا میں ایک مرغے نے غصے میں آکر اپنی مالکن کو چونچیں مار مار کر قتل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے جنوبی آسٹریلیا میں ایک 76 سالہ خاتون جب معمول کے مطابق صبح اپنے گارڈن میں پالتو مرغیوں کے انڈے اُٹھانے گئی تو خاتون کا پالتو مرغا شدید غصے میں آ گیا اور خاتون کی ...

Read More »

کوچ کیلئے انٹرویوز کی اندرونی کہانی

کوچ کیلئے انٹرویوز کی اندرونی کہانی

دو ہفتے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک ذمے دار نے ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر کورٹنی والش کے ایجنٹ کو جمیکا میں فون کر کے کہا کہ پی سی بی کا پینل کورٹنی والش کا بولنگ کوچ کے لیے انٹر ویو لینا چاہتا ہے۔ کورٹنی والش کے ایجنٹ نے فون تو ریسیو کر لیا لیکن وہ نیند ...

Read More »

پی ٹی آئی رہنما سورن سنگھ کے قتل میں ملوث بلدیو کمار کتنی بار بھارت گیا؟

پی ٹی آئی رہنما سورن سنگھ کے قتل میں ملوث بلدیو کمار کتنی بار بھارت گیا؟

پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی سورن سنگھ قتل کیس میں ملوث بلدیو کمار کب بھارت منتقل ہوئے اور وہ اب تک کتنی بار بھارت جا چکے ہیں، اس کی تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے سورن سنگھ کے قتل میں ملوث ہونے پر بلدیو کمار کی پارٹی رکنیت ختم کر دی تھی۔ ...

Read More »

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قوم سے کس بات پر معافی مانگی؟

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قوم سے کس بات پر معافی مانگی؟

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین نیب کی تقرری پر قوم سے معافی مانگ لی۔ ایل این جی کیس میں احتساب عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مجھ پر الزم لگایا گیا کہ میں وزارت خارجہ کی گاڑی استعمال کرتا ہوں۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ...

Read More »