Author Archives: nice

خان ناگزیر ہے!

تحریر: سہیل وڑائچ مانا کہ خان ناگریز ہے، وہ سب سے مقبول ترین ہے، یہ بھی تسلیم کہ اس کا ووٹ بینک چاروں صوبوں میں ہے، یہ بھی سچ کہ پنجاب میں اس کی اکثریت ہے، پختونخوا میں دو تہائی ارکان اس کی پارٹی کے ہیں، یہ بھی قبول کہ شہری سندھ میں اسے اچھی نشستیں ملی ہیں، اس سے ...

Read More »

‘یاسر حسین اور اقراء عزیز کی جھوٹی کہانی’

'یاسر حسین اور اقراء عزیز کی جھوٹی کہانی'

اپنے انوکھے انداز کی وجہ سے زیادہ تر تنقید کی زد میں رہنے والی اداکار جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین پہلی بار ایک ساتھ ڈرامہ سیریل ‘جھوٹی’ میں جلوہ گر ہوں گے۔ یاسر حسین نے مداحوں کو انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اور اقراء پہلی مرتبہ ‘جھوٹی’ ڈرامہ سیریل میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ کام کررہے ...

Read More »

بھارت میں کام کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی، رابی پیرزادہ

بھارت میں کام کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی، رابی پیرزادہ

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ پڑوسی ملک بھارت میں کام کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی ہوں۔ خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے بھارتی فلم میں کام کرنے کے معاہدے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین کی جانب سے بے بنیاد افواہیں پھیلائی گئیں ہیں ۔ رابی ...

Read More »

برقعہ پہننے والی طالبات کے داخلے پر پابندی

برقعہ پہننے والی طالبات کے داخلے پر پابندی

بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک معروف سرکاری کالج میں برقعہ پہننے والی طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ بھارتی ویب سائٹ ’انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر فیروز آباد کے ’ایس آر کے‘ کالج میں طالبات کو برقعہ پہن کر کالج کے اندر جانے سے روک دیا گیا۔ اس حوالے سے ایس آر ...

Read More »

کراچی، ماں نے 3 سالہ بیٹی کو گولی مار دی

کراچی، ماں نے 3 سالہ بیٹی کو گولی مار دی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ماں نے 3 سالہ بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور پھر خود کشی کی کوشش میں زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن 10 نمبر میں واقع ایک گھر میں 30 سالہ تانیہ نے اپنی 3 سالہ بیٹی عدینہ کو گولی مار کر قتل کر دیا جبکہ ملزمہ نے خودکشی کی غرض سے ...

Read More »

وزن میں کمی کے لیے 5 بہترین ناشتے

وزن میں کمی کے لیے 5 بہترین ناشتے

ناشتہ، دن کا پہلا کھانا انسانی جسم کے لیے پیٹرول جیسی اہمیت رکھتا ہے اور اگر ناشتے میں ایسی غذاؤں کا استعمال زیادہ کیا جائے جس میں پروٹین کی مقدار زیادہ ہو تو ناشتے کے فوائد میں اضافہ ہو جاتا ہے جس میں سرِ فہرست وزن میں کمی ہے۔ انڈوں کا استعمال اگر پروٹین سے لبریز غذاؤں کی بات کی ...

Read More »

جسٹس جاوید کو چیئرمین نیب لگوانے میں’مشترکہ دوست‘ کا کردار

جسٹس جاوید کو چیئرمین نیب لگوانے میں’مشترکہ دوست‘ کا کردار

جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب لگوانے کیلئے ایک مشترکہ دوست نے اُس وقت کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کیا تھا۔ اس مشترکہ دوست نے یہ تک پیشکش کی تھی کہ ریٹائرڈ جسٹس تقرر سے پہلے ہی اپنا دستخط شدہ استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کرنے کیلئے تیار ہیں تاکہ وہ اپنے قابل بھروسہ ہونے کو ثابت کر ...

Read More »

ایف بی آرکی 650 ارب کی ریکارڈ وصولی

dunya today

ایف بی آر نے 73یوم میں 650 ارب روپے کا ریونیو جمع کر کے آل ٹائم ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یکم جولائی 2019 سے 11 ستمبر 2019 تک کے 73 دنوں میں ایف بی آر نے اگرچہ 650 ارب روپے جمع کئے ہیں مگر مالی سال 2019-20کی پہلی سہ ماہی میں ایف بی آر کو 1072 ارب روپے کے محاصل ...

Read More »

صدر کا خطاب، اپوزیشن کا احتجاج

dunya today

Read More »

چائے والا کی فلم نگری سے ڈھابے پر واپسی

چائے والا کی فلم نگری سے ڈھابے پر واپسی

ایک تصویر کی بدولت راتوں رات شہرت کی بلند یوں پر پہنچنے والا ارشد المعروف چائے والا کا نام سبھی کو یاد ہوگا۔ نیلی آنکھوں اور پرکشش شخصیت کے باعث ڈھابے سے نکل کر ماڈلنگ ريمپ تک پہنچنے والے اسلام آباد کے ارشد آج کل پھر چائے کے ڈھابے پر نظرآرہے ہیں۔ چکا چوند روشنیوں سے ڈھابے تک کے دوبارہ ...

Read More »