Author Archives: nice

طالبان سے مذاکرات ناکام، زلمے خلیل زاد کی طلبی

dunya today

امریکی کانگریس کمیٹی برائے امورِ خارجہ نے امریکی حکومت کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کو امریکا افغان مذاکرات کی ناکامی پر وضاحت دینے کے لیے طلب کرلیا۔ طلبی کے حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے کمیٹی کے چیئرمن ایلائٹ ایل اینجل نے کہا کہ ’امن عمل اور اس طویل جنگ کو ختم کرنے کے معاملے ...

Read More »

سرفراز کپتان،بابر اعظم نائب

dunya today

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے نوجوان بلے باز بابر اعظم کو ان کا نائب مقرر کردیا ہے۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے قومی ٹیم کے نومنتخب ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ...

Read More »

طورخم بارڈر:وزیراعظم کا دورہ اچانک ملتوی

dunya today

وزیراعظم عمران خان نے جمعے کی شب آخری لمحات میں پاک افغان سرحد طورخم بارڈر کا دورہ ملتوی کردیا۔ وزیراعظم کو پاک افغان سرحد کے 24 گھنٹے فعال رہنے کا باضابطہ افتتاح کرنا تھا جس کے لیے آج (ہفتے کے روز) ان کا دورہ طے کیا گیا تھا، مذکورہ دورہ اب 18 ستمبر کو ہوگا۔ حکام نے بتایا کہ دورہ ...

Read More »

سانپ کے ساتھ ویڈیو، رابی پیرزادہ کو جرمانہ

dunya today

گلوکارہ رابی پیرزادہ کو اژدھے، مگر مچھ اور سانپ رکھنا مہنگا پڑگیا۔ سوشل میڈیا پر موجود ویڈیو پر محکمہ وائلڈ لائف نے گلوکارہ کو جرمانہ کر دیا۔ غیر قانونی طور پر سانپ رکھنے پر کارروائی کا آغاز بھی کردیا گیا۔ رابی پیرزادہ کے خلاف چالان مقامی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔ محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ اژدھا، ...

Read More »

سندھ حکومت کو چھیڑنے کا ارادہ نہیں

dunya today

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیپلزپارٹی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ آپ یہ تاثر نہ دیں کہ پاکستان کے اندر صوبائی تعصب کی لہر ہے، یہاں پختونستان کی باتیں کرنے والے پٹ گئے اور سندھو دیش کی باتیں کرنے والے بھی پٹ جائیں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے اپوزیشن جماعت پاکستان ...

Read More »

بحریہ ٹاؤن: سب سے بڑا قبضہ مافیا

dunya today

اس اسٹوری کی وجہ سے دیہاتی خوف زدہ اور ڈرے ہوئے تھے کہ ان کی شناخت ظاہر ہوجائے گی لیکن کئی ہفتوں کی کوششوں کے بعد انہیں قائل کیا گیا کہ وہ اعتماد سے ڈان کے ساتھ ان تجربات کو شیئر کریں جس میں ان پر دباؤ ڈالا جارہا کہ وہ ضلع جامشورو میں اپنی زمین کو سپرہائی وے سے ...

Read More »

مریض کے پیٹ سے زیورات برآمد

dunya today

مصر میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو گھنٹے کے آپریشن کے بعد ایک ذہنی مریض کے پیٹ سے چمچوں، کانٹوں اور زیورات سمیت مختلف اشیاء نکال لیں۔ میڈیار پورٹس کے مطابق المنصورہ یونیورسٹی کے زیر انتظام طبی مرکز میں ایک 20 سالہ نوجوان کو لایا گیا جس کو پیٹ میں شدید درد کی شکایت تھی، ضروری معائنے اور ایکسرے ...

Read More »

آئی فون 11 کی پاکستان میں کتنے کا؟

dunya today

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11 کے نئے ماڈلز متعارف کرادیے جن کی کم سے کم قیمت میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔ ایپل نے اپنی سالانہ تقریب میں آئی فون 11 اور تین کیمروں پر مشتمل 11 پرو اور  11 پرو میکس سمیت دیگر مصنوعات متعارف کروائیں۔ نئے آئی فون ماڈلز کو پہلے سے بہتر اور ...

Read More »

مومنہ مستحسن کی آواز پہلی بار ڈرامہ سیریل کا حصہ

dunya today

نامور گلوکارہ مومنہ مستحسن پہلی مرتبہ جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ‘الف’ کے ٹائٹل گیت میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔ ڈرامہ سیریل ‘الف’ پاکستان کی مشہور مصنفہ عمیرہ احمد کے تحریر کردہ ناول کی کہانی ہے جو حقیقی اور مجازی محبت کے امتزاج پر مبنی ہے۔ ‘الف’ کے او ایس ٹی یعنی ٹائٹل گیت کی موسیقی شجاع حیدر ...

Read More »

ملیریا سے بچاؤ کی ویکسین متعارف

dunya today

طبی دنیا میں پہلی بار ملیریا سے بچاؤ کی ویکسین متعارف کرادی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ملیریا سے بچاؤ کی ویکسین کو افریقی ملک کینیا سے متعارف کرایا جارہا ہے جسے تیار کرنے میں تقریباً 30 سال کا طویل عرصہ لگا۔ یہ ویکسین انسان کے قوت مدافعت کو ملیریا کے طفیلیوں کے حملے سے بچانے کا کام ...

Read More »