dunya today

ہوائی جہاز 35ہزار فٹ کی بلندی پر ہی کیو ں اڑتے ہیں

آپ کو یہ علم ہوگا کہ مسافر طیارہ 35ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرتا ہے۔اس بلندی سے نیچے یہ طیارے نہیں اڑتے کیونکہ اس کے پیچھے کئی وجوہات پوشیدہ ہیں،آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
زیادہ بلندی ہونے کی وجہ سے ہوا پتلی ہوتی ہے جس کی وجہ سے جہاز کو پرواز بھرنے میں آسانی رہتی ہے۔اس کی وجہ سے جہاز تیز چلتا ہے اور ایندھن بھی کم خرچ ہوتا ہے۔

کم بلندی پر ہوا میں زیادہ ایئر پیکٹس ہوتے ہیں جس کی وجہ سے جہاز میں زیادہ جھٹکے لگتے ہیں۔
زیادہ بلندی پر اس طرح کے مسائل نہیں ہوتے اور جہاز کی پرواز اچھی رہتی ہے۔

اگر اس بلندی پر کوئی ایمرجنسی ہو جائے تو پائلٹ کو جہاز سنبھالنے میں آسانی رہتی ہے۔
کم بلندی پر چھوٹے طیارے موجود ہوتے ہیں جو جہاز کے لئے خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں لیکن 35ہزار فٹ پر ایسا کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔

جہاز کے انجنوں کو چلنے کے لئے آکسیجن کی مخصوص مقدار درکار ہوتی ہے جو کہ بلندی پر بآسانی مہیا ہوجاتی ہے۔

x

Check Also

رینج روور، بینٹلے میں ڈرائیونگ سیکھیں، لگژری ڈرائیونگ سکول کھل گیا

ڈرائیونگ سکول میں جاتے ہی جو کار آپ کو دی جاتی ہے، اس کو دیکھتے ...

%d bloggers like this: