Author Archives: nice

پشاور میٹرو کیوں نہیں بنی؟

dunya today

پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ دوستیوں کی نذر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بی آر ٹی کا ٹھیکہ وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کے دوست کو دئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پشاور میٹرو بس کا ٹھیکا وفاقی وزیر علی زیدی کے دوست عاطف رئیس کو دیا گیا۔ اس پر وفاقی وزیر علی زیدی ...

Read More »

منی لانڈرنگ: ایان کے بعد صوفیا

dunya today

ڈالر گرل ماڈل ایان علی کے بعد اداکارہ صوفیا مرزا بھی منی لانڈرنگ کا الزام کی زد میں آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جلد منی لانڈرنگ کے حوالے سے مزید اداکارائوں کے نام سامنے آنے کا امکان ہے۔ ایف آئی اے لاہور نے صوفیا مرزا منی لانڈرنگ کیس میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ...

Read More »

پروفیسر نے توہین کی، طالبعلم الزام پر قائم

dunya today

Read More »

گھوٹکی، ہندو پروفیسر پر توہین مذہب کا الزام

dunya today

گھوٹکی میں ہندو پروفیسر نوتن داس پر توہین مذہب کے الزام کے بعد ہنگامہ پھوٹ پڑا۔ پروفیسر نوتن داس تقریباً تیس سال سے علاقے میں ریاضی پڑھا رہے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پرائیویٹ اسکول میں مذہبی منافرت پھیلنے اور اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر پرنسپل نے طلب علم کو اسکول سے نکال دیا۔ مقامی مذہبی جماعت سے تعلق رکھنے ...

Read More »

امریکی صدارتی انتخاب کی مہم میں مسئلہ کشمیر شامل

dunya today

امریکی صدارتی امیدوار بننے کی خواہشمند ڈیموکریٹ لیڈر کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ کشمیری تنہا نہیں ہیں ہم صورتحال دیکھ رہے ہیں جہاں مناسب ہو مداخلت کی جائے گی۔ امریکی صدارتی انتخاب کی مہم میں امیدواروں کے ایجنڈے میں مسئلہ کشمیر بھی شامل ہوگیا۔ صدارتی امیدوار بننے کی خواہشمند ڈیموکریٹ لیڈر کملا ہیرس نے ٹیکساس میں تقریب سےخطاب سے ...

Read More »

مقدمات کا فیصلہ 2 سال میں کرنا لازم

dunya today

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سول کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک دیوانی مقدمات کا فیصلہ دو سال تک کرنےکی قانونی شرط لاگو کی جارہی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سستے اور فوری انصاف کی فراہمی پاکستان تحریک انصاف کا بنیادی نظریہ اور وزیراعظم عمران خان کا ...

Read More »

بااثر مسلم شخصیات :عمران خان، ملالہ اور مولانا طارق جمیل شامل

dunya today

دنیا کی 500 بااثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست میں وزیراعظم پاکستان عمران خان بھی شامل ہو گئے ہیں۔ اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر کی جانب سے مسلم دنیا کے 500 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان سہر فہرست ہیں۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز دوسرے جب کہ ...

Read More »

ڈالفن پولیس بھی تشدد کرنے لگی

dunya today

Read More »

موبائل فونز پر ٹیکسر میں کمی کا فیصلہ

dunya today

پاکستان میں موبائل صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے درآمد شدہ موبائل فونز پر ریگولیٹر ڈیوٹی میں 50 فیصد تک کمی کی تجویز پیش کردی۔ ڈان اخبار کے مطابق ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اس کمی کا مقصد ڈیجیٹلائزیشن کے فروغ اور عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ ...

Read More »

بھارتی ایجنسیوں کو پاکستان کی تلاشی کی دعوت

dunya today

وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو کہا ہےکہ وہ بھارتی ایجنسیوں کو پاکستان بھیجے۔ روسی ٹی کو انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ ببھارتی ایجنسیاں آ کر پاکستان میں تلاشی لیں اور دیکھیں کہ ہم دہشت گردوں کی مدد کر رہے ہیں یا نہیں؟۔ بھارتی ایجنسیاں تعین کریں کہ پاکستان ...

Read More »