Author Archives: nice

’تحفظ نہیں دینا تو ہندوؤں کو مسلمان ہونے کا آرڈیننس جاری کردیں‘

dunya today

گھوٹکی واقعے پر قومی اسمبلی میں بحث ہوئی۔ حکومتی رکن جے کمار اکرانی نے کہاکہ گھوٹکی میں جو شخص سارے کام کر رہا ہے وہ ابھی تک گرفتار نہیں ہوا۔ حکومت سندھ اور وزیر داخلہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس شخص کو فوری گرفتار کیا جائے۔ جیسے ہی مندر پر حملہ ہوا میں نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ...

Read More »

شفا انٹرنیشنل کی غفلت سے خاتون جاں بحق

dunya today

اسلام آباد کے مہنگے ترین اسپتال شفا انٹرنیشنل میں مبینہ غفلت سے علاج کے لیے لائی گئی خاتون کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ عدالت نے پولیس کو اسپتال کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم بھی دے دیا۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ ایس ایچ او تھانہ انڈسٹریل ایریا مقدمہ درج ...

Read More »

ابراج گروپ نے کن 4 پاکستانی سیاستدانوں کو رشوت دی؟

dunya today

امریکی وکلاء نے ابراج کیس میں اپنے تجدید شدہ فوجداری چالان میں چار پاکستانی سیاست دانوں کا ذکر کیا ہے جنہیں کمپنی کے سینئر ترین ایگزیکٹو نے مبینہ طور پر رشوت دی یا رشوت دینے کی کوشش کی تھی، تاہم ان چار سیاست دانوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ ان چار میں سے تین سیاست دانوں کے نام پہلے ...

Read More »

حل شدہ پرچۂ انصاف

تحریر: سہیل وڑائچ نام طالب علم: عام خان جماعت: نہم مضمون: عدل و انصاف امتحان: سالانہ سوال:وفاقی وزیر قانون کے ایک سالہ کارناموں پر روشنی ڈالیں۔ (خامیوں کا ذکر کرنے سے نمبر کاٹ لئے جائیں گے صرف خوبیاں بیان کریں) جواب: وفاقی وزیر قانون اس وقت ملک کے سب سے بڑے وکیل، قانون دان، مفکر اور مدبر ہیں۔ اے کے ...

Read More »

چوتھا سیاست دان کون؟

تحریر: انصار عباسی امریکی وکلاء نے ابراج کیس میں اپنے تجدید شدہ فوجداری چالان میں چار پاکستانی سیاست دانوں کا ذکر کیا ہے جنہیں کمپنی کے سینئر ترین ایگزیکٹو نے مبینہ طور پر رشوت دی یا رشوت دینے کی کوشش کی تھی، تاہم ان چار سیاست دانوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ ان چار میں سے تین سیاست دانوں ...

Read More »

عون چوہدری کی برطرفی پر وفاقی وزراء ہکا بکا

تحریر:حامد میر عمران خان کے وزیراعظم بننے کا پاکستان کو فائدہ ہوا یا نقصان؟ یہ وہ سوال تھا جس پر دو وفاقی وزراء میں بحث جاری تھی اور میں اس بحث کو خاموشی سے سُن رہا تھا۔ بحث کا آغاز اس طرح ہوا کہ جمعہ کی سہ پہر ایک وزیر صاحب نے وٹس ایپ کال پر پوچھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب ...

Read More »

ناقص کارکردگی کیوں ہے؟

تحریر: مظہر برلاس اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان اپنے سابقین کے مقابلے میں ایماندار ہے، خود کرپشن نہیں کرتا، بہت محنتی ہے، ملک کے لئے کچھ کرنا چاہتا ہے، اسے عام لوگوں کا دکھ ہے مگر عام لوگ ہی اُس کے عہد میں دکھی ہیں، عام لوگوں کے دکھ کم نہیں ہوئے، ایسا کیوں ہوا؟ ملک کا ...

Read More »

مریم نواز اہل یا نااہل ؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ سنا دیا

مریم نواز اہل یا نااہل ؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن نے مریم نوازشریف کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے  انہیں اہل قرار دیدیا ہے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مریم نوازشریف ن لیگ کی نائب صدر برقرار رہیں گی چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی تین رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ...

Read More »

سعود ی عرب، 12 پاکستانیوں، 6بچوں، 3خواتین سمیت134کے سر قلم

سعود ی عرب، 12 پاکستانیوں، 6بچوں، 3خواتین سمیت134کے سر قلم

 سعودی عرب نے رواں برس21پاکستانیوں سمیت 134 افراد کے سر قلم کردیئے۔ گزشتہ برس2018 میں سعودی عرب نے 149 افراد کو پھانسی دی، یہ انکشاف جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو دی گئی رپورٹ میں کیا گیا۔ برطانوی میڈیا نے رپورٹ کے حوالے سے لکھا کہ سعودی عرب رواں برس میں اب تک 134افراد کو پھانسی دے ...

Read More »

بی ایم ڈبلیو اور مرسیڈیز بنگلا دیش میں اسمبلی پلانٹ قائم کرینگے

بی ایم ڈبلیو اور مرسیڈیز بنگلا دیش میں اسمبلی پلانٹ قائم کرینگے

 بی ایم ڈبلیو اور مرسیڈیز بنگلا دیش میں اسمبلی پلانٹ قائم کرینگے، معاملات حتمی ہونے میں 2ماہ لگیں گے،اسمبلی پلانٹ لگنے کے بعد برانڈ نیو کار متعارف کروائی جائیگی۔ تفصیلات کےمطابق دنیا کے معروف ایگزیکٹیو کار ساز ادارے بی ایم ڈبلیو اور مرسیڈیز بنز بنگلا دیش میں اپنا اسمبلی پلانٹ قائم کرینگے جس کے لئے جرمنی کا ایک اعلیٰ سطح ...

Read More »