dunya today

پشاور میٹرو کیوں نہیں بنی؟

پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ دوستیوں کی نذر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

بی آر ٹی کا ٹھیکہ وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کے دوست کو دئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق پشاور میٹرو بس کا ٹھیکا وفاقی وزیر علی زیدی کے دوست عاطف رئیس کو دیا گیا۔

اس پر وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ لوگوں سے میرا تعلق اعتمادکی بنیاد پر ہے۔ عاطف رئیس خان کی کمپنی کو ایشیائی ترقیاتی بینک نے ٹینڈرکےذریعے ٹھیکادیا۔

،سگا بھائی بھی غیر قانونی کام کرےتو جیل بھجوادوں گا۔
وفاقی وزیر کا مزید کہنا ہے کہ جس کو تحقیقات کرنی ہے جس ادارے سے تحقیقات کرانی ہےکرالے۔

عاطف رئیس کا نام بتا کر چین لے کر گیا تھا تاکہ وہ ایڈوائس کرسکیں، عاطف رئیس کی کمپنی سال 2000سے پہلے سے کام کر رہی ہے،

x

Check Also

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی من مانی قیمتوں پر فروخت کیا جارہا ہے۔ مارکیٹ ...

%d bloggers like this: