Author Archives: nice

امریکی خاتون نوجوان کے عشق میں پاکستان پہنچ گئی

امریکی خاتون نوجوان کے عشق میں پاکستان پہنچ گئی

41 سالہ امریکی خاتون رحیم یار خان کے 24 سال کے نوجوان کے عشق میں گرفتار ہوکر پاکستان پہنچ گئی۔ فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی، امریکی خاتون شیلا این پرنس خانپور کے نواحی علاقہ بستی بلوچاں پہنچی، شیلا نے اسلام قبول کیا اور 24سالہ شہر یار سے نکاح کرلیا۔ اس موقع پر دولہے شہریار کا کہنا تھا کہ ایک سال قبل ...

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار دانیال تین دوستوں کے ساتھ کار حادثے میں جاں بحق

ٹک ٹاک اسٹار دانیال تین دوستوں کے ساتھ کار حادثے میں جاں بحق

معروف ٹک ٹاک اسٹار دانیال تین دوستوں کے ساتھ تیز رفتاری کے باعث کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والا 18 سالہ دانیال خان پنجاب گروپ آف کالجز کا طلب علم تھا۔ ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد لوگ ٹک ٹاک پر دانیال اور اس کے گروپ کو اکاؤنٹ کو فالو کر رہے ہیں۔ View this ...

Read More »

12 سال بعد اسلام آباد کو اپنا فیملی اسٹیشن قرار دے دیا

اقوام متحدہ نے 12 سال بعد اسلام آباد کو اپنا فیملی اسٹیشن قرار دے دیا

اقوام متحدہ نے 12 سال کے طویل عرصے بعد اسلام آباد کو اپنا فیملی اسٹیشن قرار دے دیا۔ وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ سے اقوام متحدہ کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں وفد نے فیملی اسٹیشن کے حوالے سے انہیں آگاہ کیا۔ وفاقی دارالحکومت سے فیملی اسٹیشن کا درجہ 2008 میں میریٹ پر ہونے والے حملے کے نتیجے ...

Read More »

خیبرپختونخوا میں طالبات کے لازمی برقع پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی ہدایت

خیبرپختونخوا میں طالبات کے لازمی برقع پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی ہدایت

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سرکاری اسکولوں میں طالبات پر برقع پہننے کو لازمی قرار دینے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے مطابق وزیر اعلی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ طالبات کے لازمی برقع پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لے۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر برائے خواتین نے ...

Read More »

راجن پور میں سوتیلے باپ کا کمسن بیٹی سے زبردستی نکاح

راجن پور میں سوتیلے باپ کا کمسن بیٹی سے زبردستی نکاح

راجن پور میں سوتیلے باپ نے اپنی کمسن بیٹی سے زبردستی نکاح کر لیا۔ چودہ سال کی متاثرہ لڑکی نے تھانا سٹی پولیس کو دیئے بیان میں بتایا کہ جب وہ چھوٹی تھی تب اس کی والدہ کو طلاق ہو گئی اور والدہ نے اشرف سے دوسری شادی کر لی تھی۔ متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ جب وہ بڑی ہوئی ...

Read More »

میرا اسپتال میں داخل، ڈاکٹروں کا آپریشن کا مشورہ

میرا اسپتال میں داخل، ڈاکٹروں کا آپریشن کا مشورہ

دبئی: لالی وڈ اسٹار میرا کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر انہیں اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ فلم اسٹار میرا فی الحال دبئی کے امریکن اسپتال میں داخل ہیں اور ڈاکٹرز نے اداکارہ میرا کے خون کے مختلف ٹیسٹ کیے ہے۔ ابتدائی طور پر ڈاکٹروں نے میرا کو آپریشن کا مشورہ دیا ہے لیکن شام تک ٹیسٹ کے ...

Read More »

صبا قمر بھارتی جاسوس کلبھوشن پر فلم کریں گی؟

صبا قمر بھارتی جاسوس کلبھوشن پر فلم کریں گے؟

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ اداکارہ صباقمر نے پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکی پر بننے والی فلم سائن کر لی ہے۔ صبا قمر متعدد ڈراموں کے ساتھ ساتھ لالی وڈ اور بالی وڈ دونوں میں فلمیں بھی کر چکی ہیں۔ چند روز قبل انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں ...

Read More »

کراچی میں بلی کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا گیا

کراچی میں بلی کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا گیا

کراچی کی مقامی عدالت نے بلی کے قتل کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ناکافی شواہد کی بناء پر ملزمہ کو بری کردیا۔ رواں سال فروری میں ڈیفنس کے ایک شہری کی پالتو بلی ایک خاتون کی گاڑی کے نیچے آکر ہلاک ہوگئی تھی جس کے بعد شہری نے مقدمے کے اندراج کیلئے سٹی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ درخواست ...

Read More »

کراچی: ویڈیو گیم کھیلنے کے دوران لڑکے کی جان چلی گئی

کراچی: ویڈیو گیم کھیلنے کے دوران جھگڑے میں لڑکے کی جان چلی گئی

کراچی کے علاقے گلبرگ میں ویڈیو گیم کھیلنے کے دوران جھگڑے میں ایک لڑکے کی جان چلی گئی۔ 13 سال راجو نے 12 سالہ شاہ زیب کو مبینہ طور پر تشدد کر کے قتل کردیا۔ مقتول بچے کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی جبکہ 13 سالہ ملزم راجو فرار ہوگیا۔ گلبرگ کے گیمنگ زون میں جھگڑے ...

Read More »

200 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان

200 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان

قرعہ اندازی میں پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا نکلا جب کہ پانچ خوش نصیبوں نے 2 لاکھ 50 ہزار روپے کی انعامی رقم جیتی۔ ساڑھے سات لاکھ روپے کا پہلا انعام پرائزبانڈ نمبر 557235 نے جیتا جب کہ پرائز بانڈ نمبر 395211، 487811، 701653، 910697 اور 970379 نے ڈھائی لاکھ کی انعامی رقم جیتی۔ قرعہ اندازی میں ...

Read More »