Author Archives: nice

مجاہدین افلاک مکمل پروگرام۔ حصہ دوم

dunya today

Read More »

مجاہدین افلاک مکمل پروگرام۔حصہ اول

dunya today

Read More »

دفتر سے تنگ شہری نے 14 ہزار ڈالر سڑک پر اڑا دیے

dunya today

چین میں ایک شخص نے دفتر سے بیزار ہو کر سڑک پر 14 ہزار ڈالرز اڑادیے جسے لوگوں نے فوری بٹور لیا لیکن جب اس شخص کو اپنی غلطی کا احساس ہوا تو اس نے وہی پیسے واپس مانگنا شروع کردیے۔ چین کے صوبے فوجیان کے شی شی شہر میں 42 سالہ ہوانگ نامی شہری نے بینک سے 14 ہزار ...

Read More »

کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ایندھن بنانے والی ٹیکنالوجی متعارف

dunya today

امریکی ماہرین نے ایک نئی ٹیکنالوجی وضع کی ہے جس کے تحت ماحول دشمن اور عالمی تپش کی وجہ بننے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کو مائع ایندھن میں آسانی سے تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین کاکہنا ہے کہ اگر یہ طریقے کار تجارتی پیمانے پر کامیاب ہوجاتا ہے تو یہ کیمیائی صنعتوں پر بھی انقلابی اثرات مرتب کرے گا۔ ...

Read More »

‘لال کبوتر’ آسکر میں

dunya today

کرائم ڈرامہ فلم ‘لال کبوتر’ کو پاکستان کی جانب سے آسکر ایوارڈ کیلئے بھیجنے کا باضابطہ فیصلہ کرلیا گیا۔ ‘جیو انٹرٹینمنٹ’ اور ‘نیہر گھر’ فلمز کے اشتراک سے بنائی جانے والی کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘ 22 مارچ 2019 کو سنیما گھروں کی زینب بنی تھی جس نے شائقین کی خوب داد وصول کی۔ فلم میں اداکار احمد علی اکبر ...

Read More »

حکومتی قرض 33 ہزار 23 ارب سے بڑھ گیا

dunya today

مرکزی بینک کے مطابق حکومت نے جولائی 2019 میں 1237 ارب روپے قرض لیا جس کے بعد جولائی کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب روپے ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق مجموعی قرضوں میں مقامی قرض 22 ہزار 12 ارب روپے ہے، حکومت کا بیرونی قرض گیارہ ہزار 11 ارب ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے بتایا ...

Read More »

عمرہ ویزے آن لائن کرنے کی ہدایت

dunya today

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ زائرین کو آئندہ عمرہ پیکیج فیس اپنے وطن میں ہی ادا کرنی ہو گی۔ وزارت حج کے مطابق تمام کمپنیوں اور اداروں کو عمرہ ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایت کر دی گئی ...

Read More »

بیٹی کے داخلے کیلئے رشوت دینے پر امریکی اداکارہ گرفتار

dunya today

امریکی اداکارہ فیلیسٹی ہفمین کو بیٹی کے کالج میں داخلے کے لیے رشوت دینے پر گرفتار کر لیا گیا۔ فلم ‘دی ڈیسپریٹ ہاؤس وائیوز’ کی مقبول اداکارہ فیلیسٹی ہفمین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا کہ جس میں درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ اپنی بیٹی کا کالج میں داخلے کے لیے رشوت دی تھی۔ تاہم اب ...

Read More »

کرپٹ سرکاری ملازمین کو گولی مارنے کا حکم

dunya today

فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے عوام کو اجازت دی ہے کہ وہ ایسے سرکاری ملازمین کو گولی مار دیں جو رشوت لیتے ہوں اور کرپشن میں ملوث ہوں تاہم انہیں قتل نہ کریں، صرف زخمی کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر نے عوام نے سے کہا ہے کہ احتیاط سے کام لیتے ہوئے راشی اور ...

Read More »

وفاقی وزارتوں میں 15 ہزار 673 ارب روپے کی بے ضابطگیاں

dunya today

مالی سال 18-2017 میں وفاقی وزارتوں میں 15 ہزار 673 ارب روپے کی بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان نے 40 وفاقی محکموں کی گزشتہ مالی سال کی آڈٹ رپورٹ پارلیمنٹ کو بھجوائی ہے جس میں 51 کیسز میں 14 ہزار 562 ارب روپے کی کمزور مالی انتظامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ ...

Read More »