Author Archives: nice

صرف ایک منٹ میں سونے کا آسان نسخہ

صرف ایک منٹ میں سونے کا آسان نسخہ

ہم سب کو معلوم ہے کہ صحت مند زندگی کے لیے پُرسکون نیند آنا نہایت ہی ضروری ہے اس لیے  انسان کو تروتازہ رہنے کے لیے7 سے 8 گھنٹوں کی نیند روزانہ لینی چاہیے۔ نیند نا آنا اور نیند سے محرومی ایک بیماری ہے جسے ’انسومنیا‘ کہا جاتا ہے جس کا سامنا بہت سے لوگوں کو کرنا پڑتا ہے، مکمل ...

Read More »

تقریروں سے بھوکے کا پیٹ نہیں بھر سکتا

تقریروں سے بھوکے کا پیٹ نہیں بھر سکتا

تحریر: حامد میر کوئی مانے یا نہ مانے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریر کو صرف مظلومینِ کشمیر نے ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ستم زدہ مسلمانوں نے خوب سراہا ہے۔ عمران خان سے کچھ دیر پہلے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی جنرل اسمبلی میں تقریر کی۔ مودی کا لہجہ انتہائی بناوٹی ...

Read More »

تقریر کا جذبہ گورننس میں بھی نظر آنا چاہیے

تحریر: حسن نثار سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ عمران خان جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسکرپٹ سے باہر نہیں نکلے،وزیراعظم کی تقریر میں پورا ٹیم ورک دکھائی دیا،اب یہ ٹیم ورک، ہوم ورک اور محنت گورننس میں بھی نظر آنی چاہئے۔ عمران خان کی تقریر کتنی موثر تھی اس کیلئے ہندوستان کا ردعمل دیکھیں ان کی ...

Read More »

گرین ٹی کو چہرے پر لگانے کے کرشماتی فوائد

گرین ٹی کو چہرے پر لگانے کے کرشماتی فوائد

ہم میں سے بہت لوگ گرین ٹی یعنی سبز چائے کا استعمال کرتے ہیں، گرین ٹی پینا آپ کی صحت کے لیے نہایت ہی فائدے مند ہے لیکن اس کے ساتھ ہی گرین ٹی ہماری جلد کے لیے بھی بہت ہی بہترین تصور کی جاتی ہے۔ زیادہ تر لوگ گرین ٹی کو پینا پسند کرتے ہیں مگر ہم آپ کو ...

Read More »

احد رضا میر اور سجل علی پر پابندی لگانے کا مطالبہ

پاکستانی ہدایتکاروں نے معروف اداکار احد رضا میر اور اداکارہ سجل علی پر ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں پاکستانی ہدایتکار حسیب حسن نے اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا میر کے ساتھ بھارتی پروڈیوسر کے لیے ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ بنائی ہے جو کہ تکمیل کے حتمی مراحل ...

Read More »

شاپنگ کی عادت کو بیماری قرار دے دیا گیا

شاپنگ کی عادت کو بیماری قرار دے دیا گیا

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ خواتین کا شاپنگ سے گہرا تعلق ہوتا ہے اور انہیں چیزیں خریدنا بے حد پسند ہوتا ہے مگر ہر چیز معتدل انداز میں کی جائے تو ہی بہتر ہے کیونکہ کسی بھی چیز کی زیادتی آپ کے لیے نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ جو خواتین شاپنگ کرنے کی عادی ہوتی ہیں اور ...

Read More »

’گوگل پلے‘ کی جگہ ’یوٹیوب میوزک‘ نے لے لی

’گوگل پلے‘ کی جگہ ’یوٹیوب میوزک‘ نے لے لی

گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اب صارفین اینڈرائیڈ فون میں ڈیفالٹ میوزک پلیئر ’گوگل پلے‘  کی جگہ یوٹیوب میوزک اسٹریمنگ سروس استعمال کر سکیں گے۔ کمپنی کا کہنا تھا کہ یوٹیوب پلے میوزک نئے اینڈرائیڈ 9 اور اینڈرائیڈ 10 ڈیوائسزمیں پہلے سے ہی انسٹال ہو گا جبکہ گوگل پلے میوزک کو صارفین اب بھی پلے اسٹور ...

Read More »

امریکا سے واپسی، طیارے میں فنی خرابی یا کچھ اور۔۔۔

امریکا سے وطن واپسی پر وزیراعظم کے طیارے میں خرابی کی کہانی

وزیراعظم عمران خان کی نیویارک سے وطن روانگی اور واپسی کیلئے استعمال سعودی حکومت کے طیارے میں تکنیکی خرابی کے حوالے سے کہانیاں جنم لے رہی ہیں کہ ڈھائی گھنٹے پرواز کے بعد اتنے ہی وقت میں واپس آنے کی بجائے ہنگامی لینڈنگ کا آپشن استعمال کیوں نہ ہوا؟ وزیراعظم کو میڈیا کے سامنےلاکر خدشات دور کرنے کی حکمت علمی ...

Read More »

ایران سعودی عرب جنگ دنیا کی معیشت کی تباہی کے مترادف ہوگی

ایران سعودی عرب جنگ دنیا کی معیشت کی تباہی کے مترادف ہوگی

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کی ایران کے ساتھ جنگ ’دنیا کی معیشت کی تباہی‘ کے مترادف ہوگی۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی تیل تنصیبات پر حالیہ حملوں کے بعد اگر دنیا مل کر ایران سے منسلک خطرات ...

Read More »

جمیکن ایتھلیٹ فتح کے بعد بیٹا گود میں لے کر ٹریک پر آگئیں

جمیکن ایتھلیٹ فتح کے بعد بیٹا گود میں لے کر ٹریک پر آگئیں

جمیکا کی شیلی این فریزر نے ورلڈ ایتھلیٹکس میں سو میٹر ریس جیتنے کے بعد اپنے 2 سالہ بیٹے کو گود میں لے کر ٹریک کا چکر لگایا اور کہا کہ بیٹے کی پیدائش کے بعد یہاں بطور عالمی چیمپئن کھڑا ہونا میرے لیے باعث فخر ہے۔ دوحا میں جاری عالمی مقابلوں میں جمیکا اور برطانیہ کی ایتھلیٹس میں زبردست ...

Read More »