Author Archives: nice

شاہد آفریدی نے جونیئر ٹیم کا کوچ بننے کی خواہش ظاہر کردی

شاہد آفریدی نے جونیئر ٹیم کا کوچ بننے کی خواہش ظاہر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی نے نوجوان کرکٹرز کی کوچنگ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔  گلف نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ نہیں کرسکتا، ابھی میں مکمل فٹ ہوں اور کرکٹ لیگز میں عمدہ کارکردگی دکھانا چاہتا ہوں۔ تاہم بوم بوم آفریدی کا کہنا تھا  ...

Read More »

کراچی میں مزید 91 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

کراچی میں مزید 91 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 91 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ انسداد ڈینگی سیل کےمطابق کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص انتقال کرگیا جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 91 افراد میں وائرس کی تصدیق سے متاثرہ افراد کی تعداد 2866 ہوگئی ہے۔ ترجمان انسداد ڈینگی سیل نےمزید بتایا کہ ...

Read More »

اسلام آباد: بحریہ یونیورسٹی کی طالبہ کی موت حادثاتی قرار

اسلام آباد: بحریہ یونیورسٹی کی طالبہ کی موت حادثاتی قرار

اسلام آباد پولیس نے بحریہ یونیورسٹی کی طالبہ حلیمہ امین کی موت کو حادثاتی قرار دے دیا۔ والد نے اپنی بیٹی کی موت کا ذمہ دار یونیورسٹی انتظامیہ کو قرار دیا اور کہا کہ وہ پوسٹ مارٹم یا پولیس انکوائری نہیں کرانا چاہتے، نیول کمپلیکس کی انتظامیہ خود اعلیٰ سطح کی تحقیقات کر رہی ہے۔ پمز اسپتال کے ذرائع کا ...

Read More »

مصری نوجوان نے اپنی جان گنوا کر اجنبی بچوں کو بچالیا

مصری نوجوان نے اپنی جان گنوا کر اجنبی بچوں کو بچالیا

مصر میں ایک نوجوان نے اپنی جان گنوا کر ریل کی زد میں آنے سے دو بچوں کو بچالیا۔ ایک عرب ویب سائٹ کے مطابق مصر کے گائوں کفر عمار میں 32 سالہ احمد فراج ریلوے لائن کے قریب سے گزر رہا تھا کہ اس کی نظر دو کم عمر بچوں پر پڑی ، جو اس وقت پٹری عبور کررہے ...

Read More »

گھوٹکی ہنگامہ آرائی، فرقہ وارانہ فسادات برپا کرنے کی سازش تھی، رپورٹ

گھوٹکی میں گزشتہ ہفتے پیش آنے والے اشتعال انگیز واقعات کی تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ واقعے کے پسِ پردہ محرکات فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے اور ہندو برادری میں خوف کی فضا پیدا کرنے کی سازش تھی۔ ڈان اخبار کے گھوٹگی میں ہندو برادری کی عبادت گاہوں (مندروں) پر حملے اور فسادات کی منصوبہ ...

Read More »

موسم کی تازہ صورتحال

Read More »

سیاحت کے اعتبار سے دنیا کے خطرناک ممالک

سیاحت کے اعتبار سے دنیا کے خطرناک ممالک

سیاحت حالیہ برسوں میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی صنعتوں میں سے ایک بن چکی ہے اور اقوام متحدہ کی عالمی سیاحت کی تنظیم (یو این ڈبلیو ٹی او) کے مطابق 1950 کے آغاز تک  ہر سال سفر کرنے والے سیاحوں کی تعداد محض 25 ملین تھی جو آج بڑھ کر 1.4 بلین بین الاقوامی سیاحوں کی سالانہ تعداد ...

Read More »

ِِِجِلد کو چمکدار بنانے والا چاول سے بنا فیس ماسک

ِِِجِلد کو چمکدار بنانے والا چاول سے بنا فیس ماسک

چاولوں کا پانی ہماری جِلد کے لیے  بےحد فائدے مند ہوتا ہے اور قدیم دور سے ہی لوگ اسے استعمال کرتے آرہے ہیں جب کہ جِلد کے ماہرین بھی چاول کے آٹے اور پانی کو جِلد کے مؤثر قرار دیتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی جِلد بھی حَسین، خوبصورت اور چمکدار نظر آئے تو آئیے ہم آپ ...

Read More »

ماہرہ خان نے کس برانڈ کی لپ اسٹک تیار کی؟

ماہرہ خان نے کس برانڈ کی لپ اسٹک تیار کی؟

پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اس وقت فرانس کے دارالحکومت پیرس میں موجود ہیں جہاں وہ لورئیل پیرس فیشن ویک 2019 میں پہلی بار شرکت کریں گی۔ ماہرہ خان گزشتہ برس لورئیل پاکستان کی برانڈ ایمبیسیڈر بنی تھیں اور اس سال وہ لورئیل پیرس فیشن ویک 2019 میں پہلی مرتبہ بطور برانڈ ایمبیسیڈر لورئیل پاکستان ریمپ پر ...

Read More »

جوتے بھی انسان کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتاتے ہیں

جوتے بھی انسان کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتاتے ہیں

آپ نے شاید یہ سنا ہی ہوگا کہ نئے جوتے مرد اور بالخصوص خواتین کو واقعی خوش کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور  یہ بات سائنسی طور پر بھی ثابت ہوئی ہے کہ کوئی نئی چیز خریدنا جو ہمارے مطابق ہو ہمارے مزاج کو خوش کردیتی ہے اور ہمیں بہتر احساس دلاتی ہے۔ مزاج کو بہتر کرنے کے علاوہ آپ ...

Read More »