Author Archives: nice

بجلی 53 پیسے فی یونٹ مہنگی

وفاقی حکومت نے بجلی 53 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ وزارت توانائی نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے بجلی 53 پیسے فی یونٹ مہنگی کی ہے اور یہ قیمت ایک سال کیلئے بڑھائی گئی ...

Read More »

سوزوکی آلٹو 15لاکھ 18ہزار کی

ملک میں مہنگائی کی لہر نے چھوٹی گاڑی بھی سفید پوش طبقے کی پہنچ سے دور کردی ہے۔ پاکستان میں سب سے چھوٹی کار سوزوکی کی 660سی سی آلٹو کی قیمت بھی پندرہ لاکھ روپے سے بڑھ گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے ڈیلرز کو لکھے گئے خط کے مطابق سوزوکی آلٹو اے جی ایس کی ایکس فیکٹری پرائس اب ...

Read More »

بچوں کے تحفظ کیلئے ‘میرا بچہ الرٹ’

ملک میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات، اغوا اور گمشدگی کے کیسز کا موثر طریقے سے تدارک کرنے کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے ‘میرا بچہ الرٹ’ کے نام سے خصوصی ایپلی کیشن تیار کرنے کا حکم دے دیا۔ ‘میرا بچہ الرٹ’ ایپلی کیشن دو ہفتوں میں تیار کر لی جائے گی، کسی بھی بچے کی ...

Read More »

ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی ، تہذیب کی دھجیاں اڑا دی گئیں

ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی میں سیمینار کے دوران تہذیب کی دھجیاں اڑا دی گئیں

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ورلڈ کنٹراسیپشن ڈے کے موقع اخلاق و تہذیب کی دھجیاں اڑا دی گئیں، کالج میں سیمینار کے دوران ’’جوش‘‘ کے ڈبے کی ڈمی کے ذریعے پروموشن کی جاتی رہی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ورلڈ کنٹراسیپشن ڈے کے موقع پر ’’ماں اور نوزائیدہ بچوں کی صحت اور بڑھتی ہوئی ...

Read More »

مہوش حیات سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں، حامد میر کا بھی سوال

مہوش حیات سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں، حامد میر کا بھی اداکارہ سے سوال

معروف اداکارہ مہوش حیات نے کشمیر کے مسئلے پر جواب دینے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے وہ تنقید کی زد میں آگئیں۔ تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات سے گزشتہ دنوں تقریب کے دوران ایک رپورٹر نے کشمیر کے مسئلے پر سوال کیا کہ’ جیسے انہوں نے یتیموں کی کفالت کا ذمہ اٹھایا ہے، کیا وہ ...

Read More »

وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں پھر ردو بدل کا عندیہ

وزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ میں پھر ردو بدل کا عندیہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزرا کی جانب سے عدم تعاون کی شکایت پر وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھر رد و بدل کا عندیہ دے دیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران کچھ رہنماؤں نے بعض وزرا کی جانب سے عوام کے مسائل حل کرنے ...

Read More »

واٹس ایپ کا مخصوص آئی فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ

واٹس ایپ کا مخصوص آئی فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ

واٹس ایپ نے کچھ عرصے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ رواں سال کے آخر تک ونڈوز اسمارٹ فونز کے لیے سپورٹ ختم کردی جائے گی۔ اور اب دنیا کی مقبول ترین میسجنگ سروس نے اپنے سپورٹ پیج میں خاموشی سے پرانے آئی او ایس 8 پر کام کرنے والے آئی فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان بھی ...

Read More »

بابر اعظم نے سنچری بنا کر کوہلی کو ریکارڈ سے محروم کردیا

بابر اعظم نے سنچری بنا کر کوہلی کو ریکارڈ سے محروم کردیا

سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں سنچری کی بدولت نوجوان پاکستانی بلے باز بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا اور تیز ترین 11 سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ بابر اعظم نے کراچی میں 10سال بعد کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ کو شائقین ...

Read More »

‘کیا حرا کو آپ کی پہلی شادی کا معلوم ہے؟’

'کیا حرا کو آپ کی پہلی شادی کا معلوم ہے؟'

سلمان ثاقب شیخ جو مانی کے نام سے مشہور ہیں اور ان کی اہلیہ نامور اداکارہ حرا کی جوڑی کو پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی بہترین اور کامیاب جوڑی مانی جاتی ہے۔ یہ دونوں ہی عموماً ایک دوسرے کے ساتھ نہایت رومانوی انداز میں نظر آتے جبکہ سوشل میڈیا پر اکٹھے اپنی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔ لیکن ...

Read More »

کپتان کا چھکا

کپتان کا چھکا

تحریر: ارشد وحید چودھری کپتان نے جو چھکا لگانا تھا لگا دیا، بطور سفارتکار جو سفارتی داؤ لگانا تھا لگا دیا، بطور وزیراعظم دنیا بھر کو جو آئینہ دکھانا تھا دکھا دیا، بطور ترجمان کشمیریوں کی جو ترجمانی کرنا تھی کر دی۔ بطور مبصر مستقبل کی جو عکسبندی کرنا تھی کر دی اور بطور مسلمان جو ایمان ظاہر کرنا تھا ...

Read More »