Author Archives: nice

بھارت: فلمی انداز کا ’سیکس اسکینڈل‘

چند روز قبل بھارتی تاریخ کا سب سے بڑا ’سیکس اسکینڈل‘ سامنے آیا تھا، جس کے تحت کم سے کم 5 خواتین اور ایک مرد ملزم کو پولیس نے گرفتار کرکے معاملے کی تفتیش کا آغاز کیا تھا۔ ابتدائی طور پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ گرفتار خواتین نے بڑی ذہانت سے کام لیتے ہوئے کالج کی کم عمر ...

Read More »

بی جے پی کا ‘غیرمسلم’ مہاجرین کو شہریت دینے کا اعلان

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور وزیرداخلہ امیت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی غیرمسلم پناہ گزینوں کو ایک بل کے ذریعے شہریت دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق امیت شاہ نے کلکتہ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘پارٹی ہندو، سکھ، بدھسٹ، جین اور ...

Read More »

آن لائن مواد ہٹوانے میں بھارت سب سے آگے

دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو گزشتہ 10 سالوں میں آن لائن مواد ہٹانے کی سب سے زیادہ درخواستیں بھارت کی جانب سے دی گئی ہیں۔ یہ بات برطانیہ کے تحقیقی ادارے کمپیری ٹیک کی جانب سے گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر سے اکٹھا کیے گئے ڈیٹا سے بنائی گئی رپورٹ میں سامنے آئی جس کے مطابق پاکستان کا اس ...

Read More »

سرکاری اداروں میں خدمات کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں، محکموں اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں تاخیر پر نوٹس لے لیا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں، محکموں اور صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی کہ وہ لائسنس کے اجرا، این او سیز، ڈومیسائل اور دیگر معاملات جیسے بنیادی خدمات کے کاموں سے متعلق ...

Read More »

پاک فوج نے بھارتی فوجی کی لاش واپس کردی

پاک فوج نے ورکنگ باؤنڈری کے ساتھ نالہ پار کرتے ہوئے ڈوبنے والے بھارتی فوجی کی لاش بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے حوالے کر دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوجی سب انسپکٹر پری توش مونڈال مقبوضہ کشمیر میں ورکنگ باؤنڈری کے ساتھ نالہ پار کرتے ہوئے ڈوب گیا، جس ...

Read More »

چونیاں میں بچوں کا ریپ، ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سانحہ چونیاں میں بچوں کے ساتھ درندگی کرنے والے ملزم کی شناخت سہیل شہزاد کے نام سے ہوئی جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سانحہ چونیاں میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم ...

Read More »

‘نیاپے’ پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانزیکشن کو وسعت دینے کیلئے تیار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پاکستان میں الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوشن (ای ایم آئی) کے طور پر کام کرنے کے لیے ‘نیاپے’ کو اصولی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے جاری ایک اعلامیے میں بتایا گیا کہ یہ منظوری کمپنی کو ‘کنٹرولڈ ماحول میں ٹرانزیکشن کے پائلٹ فیز کے آغاز اور اسٹیٹ بینک کی نگرانی میں ان ...

Read More »

پنجاب میں فصلوں کی باقیات اور کوڑا جلانے پر پابندی

پنجاب میں آئندہ 3 ماہ کے لیے فصلوں کی باقیات، ٹائر، پلاسٹک اور کوڑا کرکٹ جلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے صوبے میں فضائی آلودگی پر قابو اور اسموگ کو کم کرنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جس کا اطلاق آج بدھ یکم اکتوبر سے ہوگا۔ یہ پابندی صوبے میں یکم اکتوبر سے ...

Read More »

نیب ریفرنس:22سال بعد تمام ملزم بری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیوسٹی ہاؤسنگ پراجیکٹ میں 30 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کا ریفرنس بائیس سال بعد خارج کردیا۔ لاہور میں دائر ہونے والا ریفرنس پہلے احتساب عدالت راولپنڈی منتقل کیا گیا جہاں سے 7 سال قبل احتساب عدالت اسلام آباد منتقل ہوا۔ عدالت نے 1996 میں دائر ریفرنس کا فیصلہ 22 سال بعد سناتے ہوئے ...

Read More »

سندھ میں چائے کی کھلی پتی، غیر معیاری کیچپ پر پابندی

سندھ فوڈ اتھارٹی نے سندھ بھر میں چائے کی کھلی پتی اور غیر معیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی۔ چائے کی کھلی پتی اور غیرمعیاری کیچپ پر پابندی عائد کیے جانے کے حوالے سے سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کی کاپیاں کراچی چیمبر آف کامرس، پاکستان ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن سمیت اشیائے خوردونوش ...

Read More »