Author Archives: nice

واٹس ایپ میں سنیپ چیٹ کا فیچر

واٹس ایپ نے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے جو صارفین کی جانب سے بھیجے جانے والے پیغامات ایک مخصوص وقت کے بعد خودکار طور پر ڈیلیٹ یا غائب ہوجائیں گے۔ واٹس ایپ اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی سائٹ WABetainfo کے مطابق غائب ہوجانے والے پیغامات کا یہ نیا فیچر سب سے پہلے اینڈرائیڈ کے بیٹا ورژن ...

Read More »

خفیہ شادی کے بعد جسٹن بیبر کی سرعام شادی

کینیڈین پاپ اسٹار اور اداکار 25 سالہ جسٹن بیبر نے گزشتہ سال ستمبر میں 22 سالہ ماڈل ہیلی بالڈ وین کے ساتھ خفیہ شادی کی تھی جس کا اعلان انہوں نے دو ماہ قبل سوشل میڈیا پر کیا تھا اور اب اداکار و گلوکار نے ایک مرتبہ پھر سرعام شادی کی تقریب کا انعقاد کیا۔ ان دونوں کی شادی کی ...

Read More »

اسمارٹ فون پر انحصار ذہنی صحت کیلئے نقصان دہ

نوجوانوں کے اندر اسمارٹ فون کی لت ان کے اندر ڈپریشن اور اکیلے پن کے خطرات بڑھانے کا باعث بن سکتی ہے۔ اب تک کئی تحقیقی رپورٹس میں اسمارٹ فون پر انحصار اور ڈپریشن و اکیلے پن کی علامات کے درمیان تعلق کی نشاندہی ہوچکی ہے، تاہم یہ واضح نہیں تھا کہ اس کی وجہ اسمارٹ فونز کا زیادہ استعمال ...

Read More »

جنوبی افریقہ سے سیریز: بھارتی اسکواڈ میں حیران کن تبدیلیاں

بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے جہاں حیران کن طور پر نوجوان وکٹ کیپر بلے باز ریشابھ پانٹ اور لوکیش راہل کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز بدھ سے ہو رہا ہے جس کے لیے بھارتی ٹیم کا ...

Read More »

دنیا سے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی اپیل

سری لنکن کرکٹ کی جانب سے کراچی میں 10سال بعد پہلا ون ڈے میچ کھیلے جانے کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) احسان مانی نے ملک میں کرکٹ کی بحالی کے لیے دنیائے کرکٹ سے پاکستان آ کر مزید میچز کھیلنے کی درخواست کی۔ گزشتہ روز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ ...

Read More »

براڈ پٹ کے ‘سکھ روحانی پیشوا خاتون’ کے ساتھ تعلقات؟

امریکی اداکار براڈ پٹ کی 2016 میں اداکارہ اینجلینا جولی سے طلاق کے بعد ان کی نجی زندگی کے حوالے سے میڈیا میں طرح طرح کی خبریں سامنے آنے لگیں ہیں۔ اینجلینا جولی نے براڈ پٹ پر بچوں پر تشدد کرنے اور منشیات کا استعمال کرنے کا الزام لگایا تھا جسے کے بعد 2016 میں ان دونوں کی طلاق ہوگئی تھی، اس ...

Read More »

نیپال: پارلیمنٹ کے اسپیکر ریپ الزام پر مستعفی

نیپال کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کرشنا بہادر مہارا نے سیکریٹریٹ کی خاتون ملازم کی جانب سے ریپ کا الزام عائد کرنے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق نیپال کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کے سنیئر رہنما اور اسمبلی کے اسپیکر کرشنا بہادر مہارا کا کہنا تھا کہ ‘میڈیا پر ...

Read More »

ملائیشیا کے سابق بادشاہ کی اہلیہ بچے کا ڈی این اے کرانے کو تیار

رواں برس جولائی میں خبر سامنے آئی تھی کہ روسی دوشیزا کے لیے بادشاہت چھوڑنے والے ملائیشیا کے سلطان محمد پنجم نے اپنی روسی اہلیہ کو طلاق دے دی۔ سلطان محمد پنجم اور ان کی روسی نژاد اہلیہ کے درمیان طلاق کی خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی تھی جب جوڑے کے ہاں چند ہفتے قبل ہی پہلے بچے ...

Read More »

سیکسی کہنے پر ٹینس امپائر پر پابندی

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ٹورنامنٹ کے دوران بال گرل کے لیے نازیبا الفاظ کے استعمال اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امپائر پر پابندی لگا کر ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے اٹلی میں جاری اے ٹی پی کے مردوں کے ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ کے دوران پیش آیا جبکہ اسی میچ کے ...

Read More »

ماہرہ خان سے متعلق الفاظ سخت تھے، فردوس جمال

رواں برس جولائی میں سینیئر اداکار فردوس جمال نے لولی وڈ سپراسٹار ماہرہ خان کے حوالے سے ایک ٹی وی پروگرام میں قدرے سخت بات کرتے ہوئے انہیں عمر رسیدہ قرار دیا تھا۔ جمال فردوس نجی ٹی وی چینل ’اے آر وائی‘ پر نشر ہونے والے اداکار فیصل قریشی کے پروگرام میں ماہرہ خان پر بات کرتے ہوئے اپنی رائے ...

Read More »