Author Archives: nice

محکمہ صحت کے دفتر سے انسولین کی چوری

محکمہ صحت کے دفتر سے انسولین کی چوری

ملتان میں محکمہ صحت کے دفتر سے 20 لاکھ روپے مالیت کی انسولین چوری ہو گئی، چیف ایگزیکٹیو ہیلتھ آفیسر نے معاملہ کی انکوائری کا آغاز کر دیا۔ ملتان میں 23 اکتوبر کو محکمہ صحت کے دفتر سے 20 لاکھ روپے مالیت کی انسولین غائب ہوگئی جس کے بعد چیف ایگزیکٹیو ہیلتھ آفیسر منور عباس نے معاملہ کی انکوائری کرتے ...

Read More »

وزیراعظم کا سانحہ ساہیوال کےفیصلےپر شدید اظہار تشویش

وزیراعظم کا سانحہ ساہیوال کےفیصلےپر شدید اظہار تشویش

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال میں ملوث 6 پولیس اہلکاروں کی بریت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور پنجاب حکومت کو خصوصی عدالت کے فیصلے پر اپیل دائر کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ تحقیقات اوراستغاثہ کی خامیوں کی تحقیقات اوران کی نشاندہی کیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی کا تقرر کریں۔کمیٹی کوریاست کے مختلف حصوں ...

Read More »

مرغ کو دانتوں سے کاٹ کھانے پر 80 گھنٹے کی سزا

مرغ کو دانتوں سے کاٹ کھانے پر 80 گھنٹے کی سزا

فرانس کی باسک پیلوٹا ٹیم کے ایک کھلاڑی کو زندہ مرغ کو اسکے سر کی جانب سے دانتوں سے کاٹ کراسکا سر تن سے جدا کرنے پر 80 گھنٹے کی کمیونٹی سروس کی سزا سنائی گئی ہے۔ بکسینٹ لارالڈے نامی اس پلیئر نے دوستوں کے ساتھ کھانے کی میز پر اس سفاکی کا مظاہرہ کیا۔ اسے پیرنیز(فرانس) میں بیونن فوجداری ...

Read More »

ہر کردار کی روح میں اترنے کی کوشش کرتی ہوں

ہر کردار کی روح میں اترنے کی کوشش کرتی ہوں

ٹیلی ویژن  کی ابھرتی ہوئیں خُوب صورت اداکارہ فرحین اقبال نے کہا ہے کہ کردارکی روح میں اترنے کی کوشش کرتی ہوں۔ اپنےآرٹ کو دھیمی آنچ میں پکانے کی قائل رہی ہوں،ہدایت کار کی جانب سے ملنے والے کرداروں کو زندگی دینے کی کوشش کرتی ہوں، رواں برس میرے لیے بہت شاندار رہا، کئی ڈراموں اور ٹی وی کمرشل میں ...

Read More »

امر خان کی بڑے پردے پر جلوے بکھیرنے کی تیاریاں

امر خان کی بڑے پردے پر جلوے بکھیرنے کی تیاریاں

اداکارہ اور مصنفہ امر خان نے بڑے پردے پر جلوے بکھیرنے کی تمام تیاریاں مکمل کرلیں، وہ پہلی بار بڑی اسکرین پر “دم مستم” فیچر فلم میں اپنے فن کا جادو جگائیں گی، فلم کی کہانی بھی معروف ادا کارہ نے خود تحریر کی ہے۔ دم مستم کی ملک بھر میں ریلیز سے متعلق تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، ...

Read More »

پی ایس ایل فائیو: مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز جاری

پی ایس ایل فائیو: مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز جاری

پاکستان کرکٹ بور ڈ نے پی ایس ایل فائیو کے پلیئرز ڈرافٹ سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز جاری کردی ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی، سہیل تنویر، عماد وسیم اور محمد نواز کو پلاٹینم کیٹیگری میں ترقی مل گئی ہے۔ پی سی بی کے مطابق، نئی کیٹیگریز کے اعلان کے بعد اب ٹیمیں پلیئرز ری ٹینشن اور ٹریڈ کرسکیں گی، پلیئرز ...

Read More »

فیصلے سے پہلے طلال چودھری کا بڑا دعویٰ

نواز شریف سے متعلق طلال چوہدری کا بڑا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر طلال چوہدری نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا۔ صحافیوں سے گفتگو میں طلال چوہدری نے یقین کے ساتھ کہا کہ اگلے ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ سے بھی یہی فیصلہ آئے گا۔ نواز شریف کی ضمانت منظور ہونے کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے ...

Read More »

نواز شریف کی ضمانت منظور

dunya today

لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے اپنے بھائی سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ...

Read More »

ہانگ کانگ ملزم حوالگی کے متنازعہ قانون سے دستبردار

ہانگ کانگ کی حکومت بڑے پیمانے پر احتجاج کا سبب بننے والے ملزمان کی حوالگی کے متنازع قانون سے دستبردار ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق سیکریٹری برائے سیکیورٹی جون لی نے نیم خودمختار چینی خطے کی قانون ساز اسمبلی کو بتایا کہ ‘بل کو معطل کردیا گیا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے ...

Read More »

اتنی خوبصورت ہوں کہ محبت کے لیے کوئی لڑکا نہیں مل رہا، ملکہ حسن

برطانیہ کی ریاست ویلز کی ملکہ حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ان کی خوبصورتی کی وجہ سے محبت کے لیے کوئی ڈھنگ کا لڑکا نہیں مل پا رہا۔ ویلز کے شمالی شہر کانوے سے تعلق رکھنے والی سوئس نژاد ویلز کی 23 سالہ دوشیزہ جوئے اسٹارکلے نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ خوبرو ہونے کی وجہ ...

Read More »