Author Archives: nice

چین میں افغان حریفوں کی ملاقات کا امکان

افغانستان میں 18 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات ختم ہوجانے کے بعد چین افغان حریف دھڑوں کے درمیان مذاکرات کا انتظام کررہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کا پڑوسی ملک چین افغان مفاہمتی عمل کو جاری رکھنے کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے اور ...

Read More »

مریم کی نوازشریف سے ملنے کی درخواست مسترد

لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کے لیے ایک گھنٹہ دینے کی درخواست مسترد کردی۔ ساتھ ہی عدالت نے مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کے عدالتی ریمانڈ میں مزید 2 روز کی توسیع کرتے ہوئے انہیں دوبارہ ...

Read More »

سندھ: ہسپتال بغیر کارروائی فوری علاج کرنے کے پابند

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ’سندھ انجرڈ پرسن کمپلسری میڈیکل ٹریٹمنٹ (امل عمر) ایکٹ 2019‘ کی منظوری دے دی۔ اس قانون کے تحت تمام ہسپتال اس بات کے پابند ہوں گے ہسپتال میں لائے گئے کسی بھی زخمی شخص کو بغیر میڈیکو لیگل رسمی کارروائی پوری کیے فوری طور پر علاج معالجے کی سہولت دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ ...

Read More »

لندن: ٹرک سے 39 لاشیں برآمد

برطانیہ کی پولیس نے لندن کے مشرقی علاقے میں واقع انڈسٹریل اسٹیٹ سے 39 افراد کی لاشیں برآمد کرنے کے بعد ایک مشتبہ شخص کوحراست میں لے لیا۔ برطانوی خبررساں ادارے ’ رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک بلغاریہ سے روانہ ہوا اور ویلز کے علاقے ہولی ہیڈ کے ذریعے برطانیہ میں داخل ہوا۔ ...

Read More »

‘آزادی مارچ’ کی اجازت

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کو ‘آزادی مارچ’ منعقد کرنے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ اس بات کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کے بعد کیا۔ واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں بنائی گئی مذاکراتی ٹیم نے ...

Read More »

امریکی قانون سازوں کو مقبوضہ کشمیر پر تشویش

امریکا نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت سے وادی میں حالات معمول پر لانے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق امریکی کانگریس کی خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں بیشتر قانون سازوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات پر سوالات اٹھائے۔ جنوبی ...

Read More »

جاپان کے نئے بادشاہ نے تخت سنبھال لیا

رواں برس اپریل میں جاپان کے سابق بادشاہ آکی ہیتو بادشاہت اور تخت سے علیحدہ ہوگئے تھے۔ وہ 200 سال میں پہلے جاپانی بادشاہ تھے جو اپنی زندگی میں ہی تخت سے الگ ہوئے تھے۔ آکی ہیتو کی جانب سے بادشاہت سے علیحدہ ہونے کے بعد ان کے بیٹے 59 سالہ نارو ہیتو نے یکم مئی 2019 کو بادشاہت کا ...

Read More »

بلڈ پریشر کی ادویات سے خودکشی کا رجحان

گزشتہ ماہ ہی یہ خبر سامنے آئی تھی کہ معدے میں تیزابیت کے لیے استعمال ہونے والی دوا ‘رینیٹیڈائن’ سے تیار ہونے والی تمام ادویات پر ان کے سائیڈ افیکٹس کی وجہ سے پاکستان بھر میں پابندی لگادی گئی تھی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) اس دوا پر اس وقت پابندی لگائی جب امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (یو ...

Read More »

نیلم منیر کا آئٹم سانگ

پاکستانی فلم ’کاف کنگنا‘ کا شائقین کو شدت سے انتظار ہے اور اس فلم کے ریلیز ہونے والے ٹریلر نے بھی شائقین میں خوب پذیرائی حاصل کی۔ ’کاف کنگنا‘ میں جہاں پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی تنازع مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کو انتہائی اچھے انداز میں پیش کیا گیا، وہیں اس میں دونوں ممالک کے لڑکے اور لڑکی کے ...

Read More »

مہاتیر کشمیر کے بیان پر قائم

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ بھارتی تاجروں کی جانب سے ملائیشین پام آئل کے غیرمعمولی بائیکاٹ کے باوجود وہ مقبوضہ کشمیر میں نئی دہلی کے اقدامات پر اپنی تنقید سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق مہاتیر محمد کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یہ کہنے ...

Read More »