Author Archives: nice

شمالی کوریا نے شارٹ رینج کے 2 میزائلوں کا تجربہ کیا، جنوبی کوریا

شمالی کوریا نے شارٹ رینج کے 2 میزائلوں کا تجربہ کیا، جنوبی کوریا

پیانگ یانگ اور واشنگٹن میں جوہری مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہونے کے بعد جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے کم فاصلے پر ہدف کو نشانہ بنانے والے 2 میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق سیول کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے بیان جاری کرتے ...

Read More »

ناف کیسے بنتی ہے اور اس کا کام کیا ہوتا ہے؟

پلکیں آپ کی آنکھوں کو تحفظ دینے کا کام کرتی ہیں، پھیپھڑے سانس لینے میں مدد دیتے ہیں اور جسم کا ہر حصہ (باہر یا اندر) اپنے مختص کردہ کام کررہا ہوتا ہے۔ مگر ناف پیٹ کے درمیان رہ کر صرف کچرا جمع کرنے کے علاوہ کیا کرتی ہے؟ ویسے تو یہ سب کو ہی معلوم ہوگا کہ ناف آپ کی پیدائش ...

Read More »

سام سنگ کا سستا ترین 3 کیمروں والا فون اب پاکستان میں دستیاب

سام سنگ نے اپنا سب سے سستا 3 کیمروں والا اسمارٹ فون گلیکسی اے 20 ایس کو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ یہ رواں سال ہی متعارف کرائے جانے والے گلیکسی اے 20 کا اپ ڈیٹ ورژن ہے مگر اس میں کیمرا سیٹ اپ بہتر کردیا گیا ہے جبکہ دیگر فیچرز کو بھی اپ ڈیٹ کیا گیا ...

Read More »

قومی ٹیم کا دورہ آسٹریلیا میں فاتحانہ آغاز، ٹور میچ میں کامیاب

قومی ٹیم کا دورہ آسٹریلیا میں فاتحانہ آغاز، ٹور میچ میں کامیاب

شاداب خان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم نے دورہ آسٹریلیا کے دوران اپنے وارم اپ میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو 6وکٹوں سے شکست دے کر دورے کا کامیابی سے آغاز کردیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن میچ کی پہلی ہی گیند پر محمد ...

Read More »

‘ نظام انصاف پر اعتماد قائم ہونے تک سرمایہ کاری ممکن نہیں’

'ملک کے نظام انصاف پر اعتماد قائم ہونے تک سرمایہ کاری ممکن نہیں'

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری اس وقت تک ممکن نہیں جب تک انصاف کے نظام پر لوگوں کا اعتماد نہ ہو جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان انصاف کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ کاروبار میں آسانیوں سے متعلق اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران ...

Read More »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی ‘غیر قانونی’ تقسیم مسترد کردی

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی 'غیر قانونی' تقسیم مسترد کردی

پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی غیر قانونی طور پر دو وفاقی اکائیوں میں تقسیم مسترد کر دی۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال کو تبدیل کرنا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تحاریک اور پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ معاہدوں خصوصاً شملہ معاہدے کی ...

Read More »

سدھو نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی

سدھو نے کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی

وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور راہداری کے افتتاح میں شرکت کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر سینیٹر فیصل جاوید نے سابق بھارتی کرکٹر و سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو سے رابطہ کیا اور 9 نومبر کو منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب میں شرکت کی باضابطہ ...

Read More »

ایپل کے جدید خصوصیات کے حامل نئے ائیر پوڈز

ایپل کے جدید خصوصیات کے حامل نئے ائیر پوڈز

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے حال ہی میں آئی فون 11 اور 11  پرو کی سیریز متعارف کرائی تھی جس کے بعد اب کمپنی نے صارفین کے لیے جدید خصوصیات کے حامل ائیر پوڈز بھی متعارف کرا دیے ہیں۔ ایپل کے یہ نئے ’ائیر پوڈ پرو‘  آج سے صارفین کے لیے ایپل اسٹورز پر دستیاب ہوں گے، اس نئے ...

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت پر فردوس عاشق اعوان کو طلب کر لیا

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت پر شوکاز  نوٹس جاری ہو گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے نواز شریف کو ریلیف دینے کے معاملے پر عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ نواز شریف کی رہائی سے مختلف بیماریوں میں ...

Read More »

نواز شریف کے پلیٹیلیٹس میں کمی کیوں ہو رہی ہے

میڈیکل بورڈ نواز شریف کے پلیٹیلیٹس میں کمی کی وجوہات جاننے میں تاحال ناکام

لاہور: سابق وزیراعظم کے علاج و معالجے کے لیے بنایا گیا میڈیکل بورڈ نواز شریف کے پلیٹیلیٹس میں کمی کی وجوہات جاننے میں تاحال ناکام ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت کا جائزہ لینے کے لیے سروسز اسپتال کے پروفیسر محمود ایاز کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل ...

Read More »